Mulana Haneef Jalandary Sb & Mufti Mahmood ul Hasan Masoodi DB in Turki Main Samandri safer per aik Bhut hi Piyari Malis Ziker "SUHBAT ALLAH WALON KI " Ulama karam Ki Mehfil Ziker.
Пікірлер: 25
@asifqureshi80633 жыл бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالی نظر بد سے حفاظت فرمائے آمین
@navedbijnori47512 жыл бұрын
ما شاءاللہ❤❤❤❤❤❤❤❤❤ 🥰🥰🥰🥰🥰❤❤🇮🇳🧐🧐💪💪💪🤲
@fakherazamawan64803 жыл бұрын
ماشاء اللہ جی ماشاء اللہ اللہ تعالی ان سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے اللہ آمین
@nomanjaved4162 Жыл бұрын
kia rohaaniyat nooraniyat ha is mehfil may subhanAllah.❤ shiddat say hasrat horhi h kaash ham b hoty
@ZakirSahil3 жыл бұрын
۹ سے آگے تو کمال کردیا جی 😥❤🤍💚
@Supera45 Жыл бұрын
bhot zabardast byan hai. MashaAllah
@ajeebghareeb70663 жыл бұрын
Mashallah ulma karam ki aisi majalis dakh kar hamara eman bhi taza ho Jata ha Allah aap ko apna hifz o aman ma rakha or aap sum ko nazra bad sa bachai
@OnlyS-ms9jo9 ай бұрын
Mashallah bhut khub jnab ❤❤
@ranakhalid5755 Жыл бұрын
MashaAllah good 👍
@waninaveed2953 жыл бұрын
Mashallah barakallah ❤️ jazakallah u khair ❤️
@yasincomps205615 күн бұрын
Kash ke is kafle main shamil hote 😢
@MdImtiyaz-ns3ik3 жыл бұрын
Mashallh subhhanllah mashallah irshaad irshaad
@zaidahmad8209Ай бұрын
❤❤
@AliAli-dv7mn3 жыл бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@siyemabutt13903 жыл бұрын
ALLAH'S BLESSED
@babaralihakrooffical14813 жыл бұрын
♥♥♥♥
@FarazAhmed-rr5ik3 жыл бұрын
MASHALLAH
@AliAli-dv7mn3 жыл бұрын
حضرت مولانا محمود الحسن صاحب سے گزارش ہے کہ دعا فرمائیں کہ ھمارے علاقے میں جو کراچی شھر میں واقع ہے یہاں ایک مسجدِ میں مولانا حکیم اختر صاحب سے تعلق رکھنے والے بزرگ بیان کرنے آ تے ھیں۔ اور آ پ کی طرح نظر کی حفاظت پر بیان فرماتے ہیں ۔ مگر ھمارے تبلیغی جماعت کے بھائی جو نہج نبوی،اور ترتیب نبوی کو سمجھتےاور سمجھاتے ہیں۔ وہ مسجد کے ذمہ داران پر دباؤ ڈال رہیں کہ انکا مسجدِ میں بیان نہ ھو۔ اللّٰہ تعالیٰ ھمارے تبلیغی بھائیوں کے دل نرم فرمائے۔۔۔ جو بھائی حضرت سے قریب ھو وہ حضرت والا دامت برکاتہم سے اس دعا کی درخواست کردے۔ اور ھوسکے تو مجھے اطلاع بھی کردے۔ جزاک اللہ خیرا۔۔۔۔۔
@sfalaw25013 жыл бұрын
جب حضرت مولانا قاری حنیف جالندری صاحب دامت بركتهم اعلان فرما چکے ہیں کہ دینی تقریبات کا وڈیو نہیں بنے چاہیے تو پھر یہ کیا فلم کیا جا رہا ہے؟
@salmaniraqi87903 жыл бұрын
دشمنانِ رسولِ اکرم اور آلِ رسول علیہما السلام کے حق میں امت یا علماُ کا کفرانہ اجماع کسی طور ببھی قطعی کوئی اہمیت نہیں رکھتا ، بلکہ ایسا اجماع امت کی گمراہی اور آلِ رسول علیہما السلام سے بیزاری برتنے کے مترادف ہے ۔ (نعوذبااللہ) کیا رسولِ خدا صل اللہ علیہ و آلہِ وسلّم کی رسالت ، امامت ، امام الانبیا۶ ، شافعیِ محشر اور دیگر مراتب امت یا علما کے اجماع کے بعد تقویض ہوئے ؟ کیا الله تعالیٰ کے دین کو انسان کی ناقص عقل کے سپرد کیا جاسکتا ہے ؟ یاد رکھو ، دینِ اسلام سے متعلق کوئی بھی فیصلہ الله تعالیٰ یا الله کے رسول کے علاوہ کوئی نہیں کرسکتا۔ ساری کائنات میں بعد از رسول اکرم صلی الله عليه وآلِہ وسلم کی ذاتِ مبارک کے ، سوائے اہلِ بیت رسول یعنی علی ، فاطمہ ، حسن و حسین علیہم السلام کے ، ان کے مرتبے اور فضیلت میں کوئ بھی ہستی نہ تو ان سے بلند و افضل ہے ، بلکہ انکے ہمسر یعنی برابر بھی نہی ہوسکتی. یہی الله اور اس کے رسول کا فرمان ہے ۔ (آیہِ تطہیر ، آیہِ مودّت) رسول اکرم کے بعد دینِ حق کے وارث صرف اور صرف اہلِبیت علیہم السلام ہیں ۔ مولا علی جنت اور جہنّم کی تقسیم کریں گے ، دخترِ رسولِ خدا جنابِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا خاتونِ جنت ہیں اور مولا حسن و حسین علیہم السلام جنت کے سردار ہیں ، یعنی سب کچھ فنا ہو جانے کے بعد بھی یہ پاک ہستیاں آسمانوں پر سیّد و سردار ہونگے ۔ باقی سب صرف امّتی ہیں ، اور ہر امّتی شفاعت کا طلبگار اور محتاج ہے . اگر کوئی شخص اہلِ بیت علیہما السلام کی شانِ اقدس میں ذرا بھی بے احتیاطی ، بے ادبی یا گستاخی کرنے کا مرتکب ہوگا ، وہ بد بخت الله اور رسول کا مجرم قرار پائے گا، اور جنت اس پر حرام ہوگی۔ الله ، رسول اور فرشتوں کی لعنت اُس بد بخت انسان کے مکروہ چہرے کی زینت بنےگی۔ "جعلی ، جھوٹی اور من گھڑت حدیثیں ، اور جعلی ، جھوٹے اور من گھڑت تاریخ کے افسانے بیان کرکے مسلمانوں میں افرا تفری اور نفرتیں پیدا کرنے والوں پر خدا اور خدا کے رسول کی لعنت بےشمار" "عّجب مذاق رَوا ہے" یہاں نظام کے ساتھ وہی یزید کے ساتھی ، وہی امام کے ساتھ *حسنیت زندہ باد* 💖 *یذیدیت مردہ باد* 🖐🏿 *پاکستان پائندہ باد* 🇵🇰
@mdadil16233 жыл бұрын
کیسے جاہلانہ دیسی بات کر رہے ہو بھائی بے وقوف نالائقی کے کتنے خوبصورت محفل سجی ہے اللہ کے دین کی باتیں چل رہی ہے اور آپ من گھڑت باتیں بتا رہے یہ اللہ کے دین کی دعوت دینے کے لئے گھر گھر گھر جا رہے ہیں اللہ سے ملوا جاتی ہے صحبت اللہ والوں کی یہ علامہ اکرام ہے ایسی باتیں نہ کیا کریں تو بہتر ہے بھائی خیر تو ہے نا نفرت پھیلانے سے کچھ نہیں ملتا ہم غلامان مصطفی ہے ذرا سوچو میرے پیارے اللہ کا خوف کرو ختم نبوت زندہ باد ختم صحابہ زندہ باد علمائے دیوبند زندہ باد علمائے حق زندہ نادان سوچو سمجھو اس کے بعد بات کیا کرو انسان کو ہمیشہ ایک قدم بڑھانے کے لئے بھی سوچنا چاہیے اس لئے میرے پیارے ارے سوچ کے بولا کریں فقط السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ یہ میسیج پڑھنے کے بعد اس کا کوئی بھی حرف آپ کو برا لگے تو پیش کی معذرت چاہتا ہوں معذرت معذرت معذرت ختم نبوت زندہ باد سپاہ صحابہ زندہ باد