السلام علیکم۔ درس نظامی سے منسلک احباب کے پاس کتابیں پہلے سے موجود ہوتی ہیں اور وہ ابواب، صرفِ صغیر و کبیر، وغیرہ بنیاد سے پہلے سے شناسا ہوتے ہیں۔ جو کچھ آپ بیان فرما رہے ہیں، تحریری صورت میں بھی ساتھ ساتھ دکھائیے۔ ورنہ یہ اسباق صرف انہیں لوگوں کے لئے رہ جائیں گے جو پہلے ہی ان کے مشمولات سے شناسا ہیں، اور جن کے لئے ایسے لیکچر چنداں اہم کے حامل نہیں ہوتے۔ تحقیقی کام کی حیثیت دوسری ہے۔ کام کرنا ہے تو ایسا کریں کہ عام باشعور شائقین بھی اس سے مستفید ہو سکیں۔ نہیں تو ۔۔ ۔۔ ٹھیک ہے کلکاں دی کمائی کھؤ۔ بہر کیف، توجہ فرمائیے گا۔
@rashidnoormadani23187 ай бұрын
یہ پرانی ویڈیوز ہیں۔۔۔نئی ویڈیوز میں اسباق دکھاکر پڑھایا گیا ہے
@ZaHrA-Baby5 жыл бұрын
Wazan nikalne ka tariqa samjha de
@razaraza99096 жыл бұрын
salam bhai ap ka telegram py page ni bna howa agr bna h to bta dijiye agr ni bna to bra e Madina Rashid bhai plzzz telegram page bna lijiye.....
@shoaibjesani74744 жыл бұрын
Ustad sahb contact no dedijyai
@saffiyanoorien70145 жыл бұрын
Hazrat bab infiaalun aur bab ifilalun ka mazzi aur muzare majhool kiyu nahi aata? Bole
@qasimattari94505 жыл бұрын
Jo bab lazem hota ha us se faile majhool nahi aata aur baba infiaal hmesha lazim hota ha lihaza es se majhool nahi aaiga aur babe efteaal se majhool a jata ha wo hamesha lazim nahi hota
@YaqubAssy4 жыл бұрын
ایسے سوال بھی اور ان کے جواب بھی یونیکوڈ اردو میں ہونے چاہئیں۔ رومن میں یا تو سب کچھ گڑبڑ ہو جاتا ہے، یا محض اشارہ گزارہ باقی بچتا ہے۔