Surat No. 9 Ayat NO. 112 وہ توبہ کرنے والے ،عبادت کرنے والے ،اللہ تعالیٰ کی حمدکرنے والے ،سیاحت کرنے والے،رکوع کرنے والے ،سجدہ کرنے والے ، بھلائی کاحکم دینے والے ،بُرائی سے روکنے والے اور اللہ تعالیٰ کی حدود کی حفاظت کرنے والے ہیں اورمومنوں کوخوش خبری دے دیں۔ Surah 9 ayat 112 the repentant, the worshippers, the praisers, the travelers, those who bow and prostrate , those who enjoin what is right and forbid what is wrong, and those who observe the limits Allah. And give good tidings to the believers Says, He is Allah, one.