*دروس استاد محترم سید جواد نقوی (حفظہ اللہ) ماہ مبارک رمضان 2020* *درس اول* *خلاصہ درس* ♦️ گزشتہ چند سالوں سے ماہ مبارک رمضان میں "سنن الہی در قرآن کریم" کا موضوع زیر بحث ہے. ♦️ قرآن مجید میں الہی سنن کے متعدد مصادیق کی طالب علمانہ تفسیر ہو چکی ہے. ♦️ حالیہ دور میں جو وباء کی صورت میں ایک مشکل درپیش ہے اس نے انسانی زندگی کو مفلوج کر دیا ہے. ♦️ موت کے خوف سے لوگوں نے نظام زندگی کو درھم برھم کر دیا ہے. ♦️ قرآن مجید میں ہے کہ ایسے حالات میں پریشان حال انسان جب تمام ظاہری اسباب سے نا امید ہو جاتے ہیں تو اپنے پروردگار کی جانب رجوع کرتے ہیں. ♦️ لیکن دیکھنے میں یہ آیا ہے کہ لوگوں کی دعائیں بے اثر نظر آتی ہیں.جن کی وجہ سے ............⭕ بعض لوگ تاویل کرتے ہیں اور اپنی دعاؤں کی روش کو نا درست قرار دیتے ہیں اور دعاکے استجابت میں رکاوٹ سمجھتے ہیں. .............⭕ بعض لوگ اپنے و دوسروں کے برے اعمال کو دعاؤں کے مستجاب ہونے میں رکاوٹ سمجھتے ہیں. ............⭕ بعض لوگ جو بے دین و بے ایمان ہیں وہ اپنی بے ایمانی کو دعاؤں کے بے اثر ہونے کی وجہ قرار دیتے ہیں. ♦️ ایسے میں ہمیں قرآن کریم سے راہ حل تلاش کرنا چاہیے. *قرآن کریم کی طرف رجوع* *1)* قرآن کریم کی مخصوص آیات کا ورد کریں *2)* قرآن مجید کی کثرت کے ساتھ تلاوت کریں 🔅 ان دو طرح کے رجوع سے اجر و ثواب تو مل سکتا ہے لیکن مشکلات کا حل ملنا مشکل ہے.مشکلات کا حل تلاش کرنے کے لیے قرآن کی طرف ایک اور طرح سے رجوع کرنا پڑے گا. *3)* قرآن مجید میں جو سنن, قوانین و اصول ذکر ہوئے ہیں ان کہ طرف رجوع کریں. ♦️ یہ در حقیقت رموز قرآن مجید ہیں جن سے ہر مومن کو آشناء ہونا چاہیے. ♦️ انسانی ھدایت کے اصول و رموز قرآن مجید میں ذکر کیے گئے ہیں.جن میں سے ایک سنت و قانون الہی *سورۃ فاطر آیت نمبر 41 تا 45 میں ہے :* *قانون الہی:* جب لوگوں پر مشکل آ پڑتی ہے تو لوگ قسم کھاتے ہیں کہ اگر ہم میں کوئی مُنذِر و ھادی آجائے تو ہم اس کی پیروی کریں گے.لیکن جب مُنذِر و ھادی آتے ہیں اور منشور ھدایت سے مشکلات کا راہ حل پیش کرتے ہیں تو یہ لوگ سب سے زیادہ ان سے نفرت کرتے ہیں. *اس نفرت کی دو وجوہات ہیں* 1️⃣ استکباریت : یعنی کِبر و تکبر 2️⃣ مکاریت : یعنی برے منصوبے و برے جال ♦️ اگر کسی انسان میں استکباریت و مکاریت جیسی صفات پائی جاتی ہوں تو باور کریں یہ انسان الہی ھادیوں و منذرین سے سخت نفرت کرتا ہے. *مکاروں کے لیے الہی قانون* جو بھی دوسروں کے لیے مکر و فریب کے برے جال بنائے گا اس کے لیے الہی قانون یہ ہے کہ وہ اس جال میں خود پھنس جائے گا. *ھدایت کی ابجد* ہم سب مملکت خداوند متعال کے مکین ہیں اور اس مملکت کا سربراہ اللہ تعالیٰ ہے , ہمارے لیے جس مملکت میں پروردگار نے رہائش کا بندوبست کیا ہے اس مملکت میں قوانین بھی وضع کیے ہیں جو ہر انسان کو معلوم ہونے چاہیں. ♦️ جب انسان الہی قوانین سے رو گردانی کرتا ہے تو اصل خرابی یہاں سے پیدا ہوتی ہے جس سے معاشرے میں پریشانیاں جنم لیتی ہیں. *قانونِ عقل* عقل کہتی ہے کہ ہم جس قانون مند مملکت میں رہتے ہیں اس کے قوانین پر عمل کریں تاکہ اس طرح کی مشکلات سے نجات مل سکے. *والسلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ*
@syedabbashussain7024 жыл бұрын
Amazing no words to describe Agha Sir maula salamath rakhe
@GRAVITASlearnings4 жыл бұрын
Mashallah
@newsupdates41684 жыл бұрын
jazak Allah...
@عشقِخدا-ي5ص4 жыл бұрын
shukriyaa...
@saberastonished11 ай бұрын
😢
@thunder_bolt07414 жыл бұрын
I may be the only Sunni Listening this.😊
@mohsinfatima45684 жыл бұрын
Grab the ilm from where ever possible without seeing he is a shia, may Allah increase yr knowledge
@modasirhussain52534 жыл бұрын
Dear brother... lets jion hands and preach the teaching of the Holy Quran and prophet saw and his ahlibiat as . Share these lectures with your friends. Allah will reward you.
@malikdildar49504 жыл бұрын
سبحان اللہ جزاک اللہ خدا کی قسم استادِ محترم پاکستان میں چراغِ ہدایت ہیں اور خدا کے فضل و کرم سے منافقین اور نصیریوں علم دشمنوں کی پھونکیں نہیں بجھا سکتیں انشاءاللہ
@ilahikids4 жыл бұрын
mashAllah . Allah ka BHT ziada Karam hogaya hy k hmy apni Zindagi myn Urdu zaban myn Deen o Quran ki tafheem dyn wali shaksiyat ko batour e nemat Allah ny hmy Nawaz dia . Allah hmy is nemat ki qadar karny ki tofiq ata farmay .or Deen e haqy mubeen py isteqamat ata farmay ameen inshaAllah
@modasirhussain52534 жыл бұрын
ماشاللہ خدا وند کریم کی درگاہ میں اس نعمتِ عظیم پر شکر کیلئے ھمارے پاس الفاظ نہیں اس دور میں جب ھر طبقہ کسی نہ کسی طرح دنیا کی محبت کا اسیر ھے۔۔۔۔ ایسے میں کوئی مُنذر بن کر انسانیت کو اسکی ھدف کیطرف متوجہ کر رھا ھے۔ اللہ اس مفکر و فلاسوف عالمِ حق کو صحت و سلامتی کے ساتھ طولانی عمر عطا فرمائے۔
@irfanabbasmuhammadidik65223 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب اللہ تعالیٰ آقائے محترم سید جواد نقوی کو سلامت رکھے آمین یارب العالمین
@dr.farahnazkhan48174 жыл бұрын
Allah pak Syed sb ko kamyabi ata farmae woh jo Quran ki dawat de rahe hen logon ko samajh aajae or apnni duniya or aakhirat sanwar Len.Aamin
@hikmathussainjaffari83394 жыл бұрын
ہمارے بہت غافل قوم ھے استاد محترم جواد نقوی صاحب جیسے شخصیت کو نہیں پہنچا سکا افسوس کی بات خالص دین صاف ستھرا درس صراط مستقیم پر چلنے والے قوم کو ہدایت جواد نقوی صاحب کے علاوہ میں کوئی شخص نظر نہیں آرہا ھے
@alhujjat34594 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@shakeelhussain47404 жыл бұрын
اللہ تعالی استاد مخترم کوزندہ وسلامت رکھے
@sajidimran35494 жыл бұрын
خدا سلامت رکھے آغا جان کو۔۔۔۔
@faryalali4 жыл бұрын
بھت ھی علمی گفتگو ھے.. جزاک اللہ خیر.. ماشاءاللہ 👍
@tehreemfatima39694 жыл бұрын
🔆 ماشاء اللہ بہت خوب بیان....جزاک اللہ...
@amjujaan56404 жыл бұрын
Mashallah. Allah pak ustad e muhtaram ko apny hifz o amaan me rkhy. Ameen
@therealistico82064 жыл бұрын
ماشااللہ سیدی
@KashifAli-mh1jl4 жыл бұрын
MASHALLAH
@zainulabbas65154 жыл бұрын
Mashallah agah
@syedabbashussain7024 жыл бұрын
اسلام علیکم جناب سید جواد نقوی حافظ اللہ جزاک اللہ سبحان اللہ
@shakeelhussain47404 жыл бұрын
ماشاءاللہ اغایے مخترم
@SHAHIDKHAN-ds5oz4 жыл бұрын
Masha Allah
@rasheedhisbani74234 жыл бұрын
Mashallah aga
@اَلَابِذِكْرِاللّٰهِتَطْمَ-ي6ي4 жыл бұрын
ماشااللہ،، بہت اعلی دروس ہیں، خدا اور توفیق دے آپ کو۔۔۔۔
@Seyedmiragha4024 жыл бұрын
Mashallah Agha Sahib. ALLAH Aap KO Salamat Rakkey
@healthy.lines734 жыл бұрын
Allah apki koshishon koo roz baroz kamiyabi sei hamkinar karein...
@tanzeelhassan29344 жыл бұрын
Jazakallah! Khuda aap ka saaya hmaray saron par qaim rakhay. Elahi Ameen!
@KashifAli-mh1jl4 жыл бұрын
MASHALLAH ALLAH AGA JAWAD NAQVI KO SALAMAT RAKHE
@mhussainmutahari43644 жыл бұрын
ماہ مبارک رمضان کی خاص نعمتوں میں سے ایک نعمتِ عظمیٰ درس استاد محترم حفظہ اللہ ہے جو باقی مہینوں میں نہیں لیکن اےغافل انسان تم کیا جانے درس استاد محترم کیا ہے ۔درس استاد محترم ہزار درسوں سے افضل ہے شاگرد حقیر استاد :محمد حسین مطیری
@muhammadhussain72954 жыл бұрын
Masha Allah 😍, lucky hain woh insan jin ko aga sb bayan sunany ke toufiq hoty hy, mary observation k mutabik jo insan haqiqy zindgi chata hy aga bayan baqadgi sy samat farmy,,, Allah Tallah aga sb ko darazi umar atta farmy
@asifhusain94744 жыл бұрын
Beshak ab lagata hai zingagi ka koi maqsad hai shayad humare pass koi word nhi agha sahab ke liye bas itna boloonga ye allah is azeem alim ko apne hifz amaan me rakhe
@malikdildar49504 жыл бұрын
بیشک درست فرمایا کہ برادر عزیز خدا وند متعال استادِ بزرگوار کو صحت و سلامتی عطاء فرمائے اور ایسے نورانی دروس سن کر ہمیں تزکیۂ نفس کی توفیق عطاء فرمائے اور خصوصاً استادِ محترم کی نظارت و قیادت میں کام کرنے مختلف شعبوں کے مسئولین و کارکنان کو وہی خلوص اور بے لوث خدمت کی معرفت عطاء فرمائے جس سے استادِ محترم خدمتِ امت مصطفیٰ ؑ کر رہے ہیں
@ammaryasirruhaninajafi46764 жыл бұрын
Mashallah
@faryalali4 жыл бұрын
بھت خوب 👍
@asifaligohar87954 жыл бұрын
Allah pak agha shb ko apne hifzu amaan me rakhe. Ameen
@syedreza85084 жыл бұрын
Salam alekum aaga Subhanallah,moula aap ko salamat rakhe.i am an Indian and I continue watch on your taqrir.
@qaseemabbas94604 жыл бұрын
Thanks
@qaseemabbas94604 жыл бұрын
Hum aaga ka students ha ap ka shukriya ada karta ha ka ap in ka Dars sonta ha Very thankful for your
@jawwadhussainshah27374 жыл бұрын
best motivated to rajoo ilal quran in this critical period
@AliAbbas-uh4oy4 жыл бұрын
Masahallah tallah, thanks.
@mohdamin63424 жыл бұрын
اسلام علیکم جناب قبلہ صاحب التماس دعا
@pairwaanerehbarpakistan95654 жыл бұрын
Khuda salamat ragy
@muhammadlateef23914 жыл бұрын
masha allah
@syedasamanazaidi58434 жыл бұрын
Best teacher
@shaherbano78884 жыл бұрын
Mash Allah aga
@syednaushad95934 жыл бұрын
MashaAllah agha jan
@spritualthoughts22064 жыл бұрын
Jazak Allah❤
@syedasamanazaidi58434 жыл бұрын
Salamat rahay
@shahgee55534 жыл бұрын
Mashallah nice dars.
@Kamyabi_Ki_Chabi4 жыл бұрын
Mashaallah aaga....
@jaffermukhtar13264 жыл бұрын
Jazakallah iltimase Dua
@kifayathussain1334 жыл бұрын
Thanks a lot Agha Sahib
@mhupdates34904 жыл бұрын
Mashallah
@syednaqvi62424 жыл бұрын
Please upload halat hazra of last Friday. I have seen the video but couldn't listen. Now you have deleted the video Please upload Jo qibla ne raat ko byan kiye thy live
@IslamiMarkazofficial4 жыл бұрын
Halaat a Hazira Lecs of Ustad are being uploaded on (Syed Jawad Naqvi - Current Affairs) KZbin Channel...Subscribe & enable the notification tab to follow us. Here is the link. kzbin.info/www/bejne/in-6Y6R_iMx3bJo
@ھیھاتمناالزلہ4 жыл бұрын
Kindly make the entire the content especially last analysis 2 hour 40 min available on this KZbin channel also As some new members doesn't have more information regarding that channel .Also this is the most popular channel of AUSTAD among the public Shukreya Islami Markaz media team Continue...
@anwarcarpets63704 жыл бұрын
Why agha jaan compared majlis with traveh prayer in juma khutaba
@truelight84824 жыл бұрын
Because govt had allowed our sunni brothers to attend taraweh and they are very sensitive about taraweh so thats why agha shab compared it with majlis because we are very sensitive about majalis and govt allowed our sunni brothers to attend taraweh then what is reason of banning our majalis? He used an example to make them understand what we feel. As per my perception
@umezainab41894 жыл бұрын
سلام علیکم (سنن الہی در قرآن ) کے موضوع پر جو سماحة السيد کی تقاریر ہیں۔ کیا یہ کتاب کی شکل میں آ چکی ہیں؟
@shamusalvi40994 жыл бұрын
ابلیس آگ سے بنا,فرشتے نور سے پیدا ہوئے.پھر ایک جن کیسے نور بن گیا.قرآن کہتا ہےکہ سنت الہی تبدیل ہوتی.اللہ کے طبعی قوانین لا تبدیل ہیں.اللہ رب کریم خود بھی اپنے قانون کے خلاف نہہیں کرتےابلیس کا نور بننا سنت الہی کے خلاف.ہے.
@mdsayyed22393 жыл бұрын
سلام علیکم بھائی اصل بات ابلیس کا عمل ہے جس کی وجہ سے وہ فرشتے کی صف میں شامل تھا یہی اللہ کی سنت ہر انسان کی لئے ہے آپ بھی فرشتے میں شامل ہوسکتے ہے
@abidhussain69614 жыл бұрын
Mashallah aga jan
@jawwadhussainshah27374 жыл бұрын
best motivated to rajoo elal quran in this critical period