تو بہ اور استغفار کی جامع دعا اسْتَغْفِرُ اللهَ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ الْحَيُّ الْقَيُّومُ وَأَتُوبُ إِلَيْهِ میں اُس اللہ سے معافی مانگتا ہوں جس کے سوا کوئی معبود نہیں۔ وہ زندہ اور کائنات کا نگران ہے اور میں اسی کے حضور توبہ کرتا ہوں۔ ی کلمات پڑھنے والے کے گناہ معاف کر دیے جاتے ہیں اگر چہ وہ میدان جنگ سے بھاگا ہوا ہو۔ ( ابوداؤد)