Sunnat AZKAR Sahih Dua

  Рет қаралды 2,431

Umar Farooq

Umar Farooq

Күн бұрын

‏‏‏‏ ام المؤمنین سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صبح سویرے اِن کے پاس سے نکلے جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے صبح کی نماز پڑھی وہ اپنی نماز کی جگہ میں تھیں پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم چاشت کے وقت لوٹے دیکھا تو وہ وہیں بیٹھی ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا تم اِسی حال میں رہیں جب سے میں نے تم کو چھوڑا۔ سیدہ جویریہ رضی اللہ عنہا نے کہا جی ہاں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں نے تمہارے بعد چار کلمے کہے تین بار اگر وہ تولے جائیں اِن کلموں کے ساتھ جو تو نے اب تک کہے ہیں البتہ وہی بھاری پڑیں گے وہ کلمے یہ ہیں «سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ عَدَدَ خَلْقِهِ وَرِضَا نَفْسِهِ وَزِنَةَ عَرْشِهِ وَمِدَادَ كَلِمَاتِهِ» یعنی میں اللہ کی پاکی بولتا ہوں خوبیوں کے ساتھ اُس کی مخلوقات کے شمار کے برابر اور اُس کی رضا مندی اور خوشی کے برابر اور اُس کے عرش کے تول کے برابر اور اُس کے کلمات کی سیاہی کے برابر (یعنی بے انتہا اُس لیے کہ اللہ کے کلموں کی کوئی حد نہیں، سارا سمندر اگر سیاہی ہو وہ ختم ہو جائے اور اللہ کے کلمے تمام نہ ہوں)۔
صحیح مسلم حدیث نمبر 6913

Пікірлер: 2
@Siddiquikamal2009
@Siddiquikamal2009 6 жыл бұрын
Umar Farooq sahib baqi azkar bhi up load kar dain is trah yad karna assan hota hai
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 8 МЛН
Cool Parenting Gadget Against Mosquitos! 🦟👶 #gen
00:21
TheSoul Music Family
Рет қаралды 27 МЛН
DID A VAMPIRE BECOME A DOG FOR A HUMAN? 😳😳😳
00:56
This Week With Huzoor - 11 October 2024
41:35
MTA News
Рет қаралды 47 М.
How to win a argument
9:28
ajaxkmr (ajaxkmr1986)
Рет қаралды 618 М.
Ehl e Hadees Aur Deobandi Main Barhaq Kon? | Best Bayan
18:55
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 1,7 МЛН
Farz Namaz Ke Bad Dua Mangna | Mufti Tariq Masood Speeches
20:07
Mufti Tariq Masood Speeches
Рет қаралды 42 М.
🕊️Valera🕊️
00:34
DO$HIK
Рет қаралды 8 МЛН