Рет қаралды 24,850
ye qaseeda Surat us Shooraa(42) Verse(23) ki tafseer ko wazaiy kata hey.
:ذٰلِکَ الَّذِیۡ یُبَشِّرُ اللّٰہُ عِبَادَہُ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ ؕ قُلۡ لَّاۤ اَسۡئَلُکُمۡ عَلَیۡہِ اَجۡرًا اِلَّا الۡمَوَدَّۃَ فِی لقربی
پ کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس تبلیغ رسالت کا کوئی اجر نہیں چاہتا علاوہ اس کے کہ میرے اقرباء سے محبت کرو۔
قُل لَّا أَسْئَلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْراً إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبَى" آیة مودّة سورة شورى' (القرآن)
ترجمہ: کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس (تبلیغِ رسالت) پر کوئی معاوضہ(اُجرت) نہیں مانگتا سوائے میرے قرابت داروں کی محبت کے۔
[1] آیت مودّت میں رسول اللہ(ص) کے اقرباء کی محبت اجرِ رسالت قرار دی گئی ہے۔ اس آیت میں "قُرْبَى" سے مراد وہی افراد ہیں جن کی شان میں آیتِ تطہیر نازل ہوئی ہے۔
جيسا كہ حاکم نیشابوری نے روایت کی ہے کہ حسن بن علی(ع) نے علی بن ابی طالب(ع) کی شہادت کے بعد لوگوں سے خطاب کیا اور اپنا تعارف کراتے ہوئے فرمایا: "میں ان اہل بیت سے ہوں جن کی طرف جبرائیل نازل ہوا اور میں ان اہل بیت سے ہوں جن سے خداوند متعال نے ہر قسم کی پلیدی کو دور کردیا ہے؛ اور میں ان اہلِ بیت سے ہوں جن کی مودت خداوند متعال نے ہر مسلمان پر واجب کردی ہے اور فرمایا ہے: "کہہ دیجئے کہ میں تم سے اس (تبلیغِ رسالت) پر کوئی معاوضہ نہیں مانگتا سوا صاحبانِ قرابت کی محبت کے، اور جو کوئی نیک کام کرے گا ہم اسے اس میں بھلائی اور زیادہ عطا کریں گے"، "اور اقتراف حسنہ اور نیکی کے کام کی انجام دہی سے مراد ہم اہل بیت کی محبت ہے"
#Qamber_Sahib.#Qasida_e_Qamber #Majls e Hussain#یا علی#یاحسین