واہ واہ! ماشاءاللہ ایسا خوبصورت کلام اور ایسی میٹھی آواز ہو تو کانوں کے راستے دل پر وہ اثرات مرتب ہوتے ہیں جنہیں الفاظوں میں بیان ہی نہیں کیا جا سکتا ہے۔ بس ایسے ہی محظوظ کراتے رہئے جناب عالی بہت خوب!
@aqstudioofficial7771 Жыл бұрын
بہت بہت شکریہ جناب کریم شاکر صاحب اس قدر حوصلہ افزائی کے لئے ۔۔۔ بس آپکی دعا شامل حال رہی تو انشاءاللہ ضرور ۔۔۔ کامیابی حاصل ہوگی