بات بلکل ٹھیک ھے جج ۔کا حساب جج نہ کریں۔بلکہ پارلیمنٹ کرے
@iq28234 күн бұрын
اور اگر پارلیمنٹ میں جرائم پیشہ مافیا ہوں اور خود قتل، غنڈہ گردی، کرپشن اور بہت سے سنگین مقدمات میں ملوث ہوں تو کیا وہ کسی جج کا احتساب کریں گے؟ جیسے آج کی 65 فیصد پارلیمنٹ پہ سنگین مقدمات ہیں اور چند ایک پہ تو قتل کے مقدمات بھی ہیں۔۔۔۔ تو کیا تب بھی ایک جرائم پیشہ شخص ایک صاف شفاف کردار جج (اگر وہ واقعی صاف اور شفاف کردار کا ہے تو) کا مواحذہ کریگا؟؟؟؟؟ جیسے آجکل کی پارلیمنٹ میں 5 ایم۔این۔ایز پہ قتل کے مقدمات بھی ہیں۔۔۔۔۔
@HalaatNewsHD5 күн бұрын
یہ تاثر ھے کہ انصاف کرنیوالے خود کوقانون و انصاف سے بالاتر سمجھتے ھیں اور اپنے جج دوستوں کے خلاف شکایت کو دبادیتےھیں۔ایسے ججز کا کیاانصاف دینگے۔شکایات کو نمٹانے کے بعد نام اور دیگر تفصیلات نہ دینا معاملے کو مشکوک بناتاھےججز اپنی منجی تھلے ڈانگ پھیریں اور اپنے خلاف درخواستوں کی سماعت اوپن کورٹ کی طرح عوام کیلئے آن ائیر کرنی چاھیئے کچھ اپنے گھر میں بھی ذرا شفافیت لائیں۔
@malikimtiaz78305 күн бұрын
عدلیہ میں کبھی بھی مداخلت نہیں ہوئی بلکہ ہمیشہ عدلیہ نے اسٹیبلشمنٹ کی مدد سے یا اسٹیبلشمنٹ کی مدد کرکے ملک کو کمزور اور خود کو مضبوط کیا ہے۔یہ اللہ تعالٰی کا کرم ہے کہ قاضی فائز عیسی جیسا نیک نیت انسان عدلیہ میں موجود تھا اور جنرل عاصم منیر نے بھی مداخلت نہیں کی لہذا موجودہ اصلاحات ممکن ہوئیں ورنہ لاہوری گروپ دوبارہ اجارہ داری قائم کر سکتا تھا۔پھر ملک کا اللہ ہی حافظ تھا۔
@naveeddar75144 күн бұрын
جناب عبدالقیوم صدیقی صاحب اپ نے چند دن پہلے ایک بہت اہم بات کہی تھی کہ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ قوم کو سابق چیف جسٹس اف پاکستان مسٹر جسٹس (ر) قاضی فائز عیسی کی یاد ائے گی اور اج وہ یاد انا شروع ہو گئی ہے
@LalMarri-rm8lr5 күн бұрын
جب جج کے نام پر سہولت کار ھوں ، یوتھیا ھوں ، ہتھوڑا گروپ ھو to وهاں انصاف نہیں ، انصاف کا قتل ھوتا ھے، وهاں صرف جسٹس قاضی جیسے جج کے خلاف ھی ریفرنس چل سکتا ھے.
@naturelover171335 күн бұрын
Jub tak mansoor ali thah aur athar lanatuallah k khilaf fauji trial nahi hota pakistan mai ishtekam nahi a sakta aur imrandoo k andar ka keera bhi nahi nikal sakta
@MushtaqKhan-yb9sz5 күн бұрын
بھائی صاحب آپ کی عمر کتنی ہے ؟ مجھے سمجھ نہیں آتا که بہت سے لوگ آپ کی طرح کمنٹ کرتے ہیں کہ یوتھیا جج ـ یوتھیا جج کا مطلب کیا ہے ؟ کیا جج کوئی teenage کالج سٹوڈنٹ ہوتا ہے ؟ آپ کو پتہ ہے سپریم کورٹ , ہائیکورٹ ججز کی تقرری کا کیا عمر ہوتا ہے ۔ کم از كم 45 سال ۔ 45 سال کے عمر میں صرف کوئی بھی شخص اور خاص کر سپریم اینڈ ہائیکورٹ ججز صرف مفادات کیلئے کسی کا ساتھ دے سکتا ہے ۔ عمران کی محبت میں ہرگز ہرگز نہیں
@oldbull16595 күн бұрын
Ye becharey Patwari mentality ka kiya karein. Phir jo judge ho kar apney assets ka hisab na de sakey woh judge nahi ho sakta Patwari ho tu ho.@@MushtaqKhan-yb9sz
@LalMarri-rm8lr5 күн бұрын
@MushtaqKhan-yb9sz بھائی یوتھیا کا مطلب یوتھ نہیں ھے. یہ دو.لفظوں سے مل کر بنا ھے. آج کل یوتھیا ایک سوچ کا نام ھے اسکا عمر سے کوئی تعلق نہیں ھے. یہ کلٹ بھی ھے
@Shire7464 күн бұрын
@@MushtaqKhan-yb9sz یوتھیاپا دور حاضر کاایک مرض ہے جس کے لیے عمر ، صنف عہدہ یا رتبہ معنی نہیں رکھتا بس اس کے لیے بندے کا دل و دماغ اور جسم ہر وقت آمادہ ہوتا ہے
@AbdulHamidsalaria5 күн бұрын
دنیا میں یہ ججز احتساب سے تو بچ گے لیکن ایک دن اللہ تعالٰیٰ کی عدالت میں ان کا حساب کتاب تو ہو گا اس دن کیسے بچیں گے۔۔
@Khurram-i8c5 күн бұрын
IN KA EMAN HE AKHIRAT MEIN KIA
@sanaullahkhushimuhammad56355 күн бұрын
دنیا میں بھی ان کی نسلوں کو بھی حساب دینا ہوگا ۔اللہ پاک کی بے اواز لاٹھی سے بچ نہیں سکتے ۔
@iq28234 күн бұрын
اور وہ لوگ کیسے بچیں گے جو چٗن چٗن کران کرپٹ ججوں کو جان بوجھ کر اپنی کرپشن اور زاتی شخصی مفادات کے لیے ان ججوں کو خلاف قانون اور خلاف میرٹ ان کی سپریم کورٹ یا کسی بھی بڑے ادارے کا سربراہ بنا دیتے ہیں؟ جیسے شریف خانان کی پوری سیاست ہی صرف اسی ایک بات کے گرد گھومتی ہے کہ ہر ادارے کا سربراہ ن لیگ کا دلال ، بھڑؤہ یا نوکر یا غلام ہو۔۔۔ اور کرپٹ ہو، ن لیگ کے ہاتھوں آاسانی سے بلیک میل ہوتا ہو اور نوازشریف کے لیے گردن بھی کٹوا سکتا ہو یعنی استعفی دے یا پھر نوکری بھی ختم کروالے اور اس کے بدلے شریف خاندان ان کو ناجائز مراعات بھی دیتا ہے۔۔۔ جیسے نیب کا سابقہ چئیرمین ہو یا ایس۔ای۔سی۔پی کا سربراہ یا نیشننل بنک آف پاکستان یا آئی۔بی کا چیرمین یا ایف۔بی۔ آر کا چیف جسٹس یا آرمی چیف ۔۔۔۔۔۔۔
@dr.muhammadahmadbaigh55354 күн бұрын
InnShaaAllah ❤🎉
@Kamran-l7v4 күн бұрын
انشاللہ عدل صرف خدا باری تعالیٰ کی عدالت میں ہو گا انشااللہ
@MuhammadSaleem-ge3ln5 күн бұрын
یہ بات لکھ لیں کہ جب تک موجودہ دور عدلیہ میں چل رہا ہے کسی جج کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہو گی.
@naturelover171335 күн бұрын
Jub tak mansoor ali shah aur athar lanatullah k khilaf fauji trial nahi hota pakistan mai kbhi ishtekham nahi asakta.
@iq28234 күн бұрын
@@naturelover17133 جب تک اس ملک پہ چوروں، ڈاکوؤں مافیا کا قبضہ ہے یہ ملک کبھی بھی ترقی نہیں کرسکتا۔۔۔۔۔ ان میں نہ کوئی قابلیت، اھلیت، صلاحیت، استعداد ہے۔۔۔ پوری دّنیا میں ان کی ایک کوڑی کی عزت، اعتبار، اعتماد نہیں ہے۔۔۔۔۔۔ زرداری کو دٗنیا مسٹرٹین پرسنٹ کہتی ہے اور نوازشریف کو پینٹ ہاؤس پائیریٹس کہتی ہے۔۔۔۔۔۔ سب کو معلوم ہے کہ پیسے پاکستان کو دینے ہیں اور نکلنے لندن، فرانس دوبئی اور پانامہ سے ہیں۔۔۔۔ نہ قاضی فائز آج تک اپنی منی ٹریل دے سکا نہ شوکت صدیقی اپنے آئی۔ایس۔آئی پہ لگائے الزامات ثآبت کرسکا ۔۔ وہ تو ویسے بھی پنشن لینے آیا تھا اور وہ لیکر چلا گیا۔۔۔۔۔ باقی قانون اور آئین جائے بھاڑ میں ۔۔۔۔ شوکت صدیقی جیسا ن لیگی دلا تو یہ بات ثابت کرچّکا ہے۔۔۔۔۔ اور نہ ہی نوازشریف جیسا ٹٹھ پونجیا آج تک اپنی منی ٹریل ثابت کرسکا ہے۔۔۔۔۔
@iq28234 күн бұрын
@@naturelover17133 سب سے پہلے تو عدلیہ کے کالے دھبے اور بدنما داغ قاضی پہ بیشمار لعنت تاقیامت۔۔۔ قاضی کو تمغہء لعنت مبارک ہو۔۔۔۔۔ ہمارا آئین اتنا بے بس اور یتیم نہیں ہوا کہ قاضی جیسے کالے ناگ، ن لیگی دلال، نوکر، بھڑوے اور غلام کے گندے اور گھٹیا کردار پہ منحصر ہو۔۔۔۔ اس کی منصفی پہ لاکھوں کروڑوں لعنت اور بیشمار لعنت۔۔۔۔۔ تا قیامت۔۔۔ انشااللہ اس کا نام جسٹس منیر سے بھی اوپر آئیگا۔۔۔۔ اور تاریخ اس کالے دھبے اور داغ کو لکھتے ہوئے خود بھی شرمندگی محسوس کریگی۔۔۔۔۔۔ خس کم جہاں پاک۔۔۔۔!!! بقول راغب تحسین۔۔۔۔ جس کے پلو سے چمکتے ہوں شہنشاہ کے بوٹ ایسی دربار سے بخشی ہوئی دستار پہ تُھو شہر آشوب زدہ، اس پہ قصیدہ گوئی گنبدِ دہر کے اس پالتو فنکار پہ تُھو روزِ اول سے جو غیروں کا وفادار رہا شہرِ بد بخت کے اس دوغلے کردار پہ تُھو زور کے سامنے کمزور، تو کمزور پہ زور عادلِ شہر! تِرے عدل کے معیار پہ تُھو
@Alpha1-m4k4 күн бұрын
AQS should have done a complete program on increase in perks and pays of judges.......why these corrupt and incompetent judges being paid out of tax payers money
@MushtaqKhan-yb9sz5 күн бұрын
It's always great joyful feelings to see you all of three reliable court reporters together.
@shamsfarman36654 күн бұрын
خوبصورت ولاگ اچھے قانون دان صحافیوں کو سلام ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@carekindnessforallmankindm93754 күн бұрын
Pakistan stands with Qazi Faez Isa sb, we miss you Sir
@ansaraziz87014 күн бұрын
Hagi. Shb. Slam. ❤
@MImran-ge6wi5 күн бұрын
100 percent agree with Tayyab Baloch
@muhammadsiddique67895 күн бұрын
Team of Legends. You all are doing great jobs May ALLAH almigjty bless you.
@abdulsaleem49515 күн бұрын
Remember Great Qazi zinda baad
@MuhammadHussain-xy5uu5 күн бұрын
Dear AQS well done bless you 😘😘😘
@Translator70075 күн бұрын
A bracelet of THREE gems.
@tallatishaq93955 күн бұрын
Wonderful analysis
@tariqmehmood86035 күн бұрын
Police wala apny sathi ko protect krta hy to agr judges apny judges ko protect krtay hain to, ye mera Pakistan hy bhai
@lovenature66902 күн бұрын
خوش سلامت رہیں ❤❤❤
@iftikharshah10635 күн бұрын
Seems,they are not interested to recover damaged image.
@satarkhan7274 күн бұрын
The mostly matters was based on some facts but as you analysised the position is clear.
@iskanderabad4 күн бұрын
Action against wrong complainatants is like Qazaf proceedings. Qazaf proceedings should be incorporated in Hudood Laws, Zina Ordinance and Blasphemy Laws also.
@KamranQureshi-z7t5 күн бұрын
طیب صاحب نے سہی فرمایا سندھ کی عدالتوں کا حال بہت خراب ہے قیوم صاحب سندھ کی عدلیہ کے ساتھ ساتھ سندھ کے مقامی حکومتوں کا سندھ کے شہری علاقوں کا حال بھی بہت خراب ہے کبھی وقت نکال کر اُس پر بھی پروگرام کریں شکریہ
@tariqmehmood86035 күн бұрын
My favourite program
@fahimakhtar22595 күн бұрын
Imran khan & arif alvi ne Qazi Faez Eisa k khilaf jhuta reference bna kar bheja, un dono k khilaf aaj tak koi karrawai nhi hui, na hi koi journalist iss per baat karta hai
@oldbull16595 күн бұрын
Reference ko chorein kiya kisi higher court k judges se us k assets ka nahi poocha jana chahye? Koi bhi aam admi apna hisab deta hey tu judge general aur politicians kiyon nahi?
@iq28234 күн бұрын
وہ ریفرنس عمران خان یا عارف علوی نے نہیں بلکہ اسٹیبلیشمنٹ نے بھیجا تھا اس کا اعتراف عمران خان، عارف علوی نے کئی بار اپنے انٹرویو میں بھی کیا ہے اور پھر عمران خان نے تو براہ راست آن ریکارڈ قاضی سے اس بات پہ معافی بھی مانگی تھی اور کہا تھا کہ اسے یہ ریفرنس نہیں بھیجنا چاھیئے تھا ۔۔۔ جیسے رانا ثنااللہ پہ بھی جنرل باجوہ نے کیس بنوایا تھا۔۔۔۔ اور یہ بات رانا ثناللہ جیو کے پروگرام میں کئی بار کہہ بھی چٗکا ہے۔۔۔ لیکن بات پھر وہی ہیں کہ چاھے ریفرنس دٗرست تھا یا غلط۔۔۔ قاضی آج تک اپنی منی ٹریل ثابت نہیں کرسکا جیسے نوازشریف۔۔۔۔۔! تو اب آپ کیا کہیں گے؟ اگر آپ اتنے ہی انصاف پسند ہیں تو کیا آپ نے کبھی قاضی کو منی ٹریل دینے کا کہا؟؟؟؟؟
@zahidhussain43075 күн бұрын
Excellent
@malikawan60554 күн бұрын
PML n zandabad PML n zandabad PML n zandabad great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif great leader Nawaz sharif
@iq28234 күн бұрын
وہ جو ڈیل میکر ہے اور تم لوگوں پہ لندن سے حکومت کرنے یہاں آتا ہے۔۔۔۔ وہ جس کی اوقات ایک کونسلر بننے کی نہ کل تھی اور نہ آج ہے۔۔۔۔۔۔۔ آج بھی وہ فارم 47 پہ ہے۔۔۔
@tahirrizvi43235 күн бұрын
Tayab Biluch legend❤
@lightofbansair33934 күн бұрын
اے اللہ ہمارے گناہ معاف فرما، اے اللہ ہماری خطاؤں سے درگذر فرما، اے اللہ ہمیں نیکیوں کی توفیق عطا فرما، ہمارے چھپے، کھلے، اگلے اور پچھلے گناہ معاف فرما، تیری معافی بہت بڑی ہے، اے اللہ ہمیں اپنی رحمت کے دامن میں چھپا لے، اے اللہ ہمیں رات دن کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں جنوں اور انسانوں کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہمیں زندگی اور موت کے فتنوں سے بچا، اے اللہ ہماری آہ و زاری سن لے، اے اللہ ہمیں جسمانی و روحانی بیماریوں سے صحت کاملہ عطا فرما، اے اللہ ہمیں جسمانی طاقت و قوت عطا فرما، اے اللہ ہمیں مصیبت سے نجات عطا فرما، اے اللہ ہمیں آدم علیہ السلام جیسی توبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں یعقوب علیہ السلام جیسی گریہ و زاری نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابراہیم علیہ السلام جیسی دوستی نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ایوب علیہ السلام جیسا صبر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں داؤد علیہ السلام جیسا سجدہِ شکر نصیب فرما، اے اللہ ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل نصیب فرما، اے اللہ ہمیں ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ جیسا صدقہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عمر رضی اللہ عنہ جیسا جذبہ نصیب فرما، اے اللہ ہمیں عثمان غنی رضی اللہ عنہ جیسا غنا اور شرم و حیا نصیب فرما، اے اللہ ہمیں علی رضی اللہ عنہ جیسی شجاعت و بہادری نصیب فرما ،،، آمین حا
@Tahir-eo9mu4 күн бұрын
جب سارے ججزدرست ھو گئے پورا معاشرہ ٹھیک ھو جاے گا تب تک پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ
@iq28234 күн бұрын
بالکل غلط۔۔۔۔۔ جب ہمارے کے لوگوں کے اقدار اور کردار اچھے اور ٹھیک نہیں ہوتے تب تک معاشرہ ٹھیک نہیں ہوسکتا اور نہ ہی ہوگا۔۔۔ جیسے آپ کا ایک دوست قاتل ہو، ایک نے بنک لوٹا ہو ایک نے مالی کرپشن کی ہو ایک پہ غنڈہ گردی کا کیس ہو ایک پہ عورتوں کی ھراسگی کا کیس ہو اور یہ سب لوگ آپ کے اردگرد رھتے ہوں اور انہی میں سے ایک جج ایک ایم۔این۔اے بنے تو آپ خود سوچیں کہ وہ کس کردار کا حامل شخص ہوگا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور یہی ہورہا ہے۔۔۔۔۔
@SalmanKhan-hy4io4 күн бұрын
tayab baloch well said strongly agree
@Translator70075 күн бұрын
فائل ہونے کا دوسرا مطلب درج کرنے کے بھی ہیں۔ اگر کہا جائے کہ مسٹر "الف" نے مسٹر "ب" کے خلاف کمپلینٹ "فائل" کردی ہے تو اسکا مطلب ہے کہ کمپلینٹ درج کردی ہے نہ کہ خاج کردی ہے۔
@hafeezabro27365 күн бұрын
Sir,g ek Judge Sb ki beti be 2 log sarkari gari lHC se Allah Sain k pass bhej dia or un ko suppress krne k lie Judicial asar vosook bhi estamal huwa,WO bhi dishon dishon.
@mumtazbrohi43874 күн бұрын
Dear Mr AQS SAHIB MEIN AAP KA PROGRAM REGULARLY WATCH KERTA HOON EK SAWAL HAI PROGRAM KE STARTING MEIN AAP KE DO EK HABEEL OR DOOSRA KABEEL PEHLEY SE QUOON BETHEY HOTEY HAIN OR AAP BAD MEIN NAZIL HOJATEY HAIN HAZRAT MEEKAEL KI TERAH SAWALOON KI BARISH 🌹😂😂😂😂😳kEBHEE PEHLEY AAP BHEE MOJOOD HOON WONDER FULL AND INFORMATIVE PROGRAM 👍
@waizirshad14705 күн бұрын
ALa ADLEYA AZAD NAHE HOSAKTI JAB TAK ADLEYA M IMRANDO S JUDGES MOJOD HEN
@ZafarBhattiOfficial5 күн бұрын
Assalam o aalaikum you all participants, Remain blessed, safe and happy always.
@mjh66145 күн бұрын
16:50 👆 عبدالقیوم صدیقی صاحب! یہاں پر اپنی تصحیح فرما لیں.. سابق رجسٹرار سپریم کورٹ کا نام ڈاکٹر فقیر حسین تھا نہ کہ فقیر محمد کھوکھر.... ڈاکٹر فقیر حسین برا منا جائیں گے....
@fakeersaleemmemon67995 күн бұрын
High court of Sindh, having been Registerar, Senior Sessions judge. And Supreme Court having Registerar an Additional Sessions judge!?
@technicalqz58734 күн бұрын
السلام علیکم جناب قیوم صدیقی صاحب جناب طیب بلوچ صاحب اپ کو سننے والے بس سنتے ہی رہتے ہیں کہ یہ کیا ہو رہا ہے بھائی یہ کیا ہو رہا ہے خدارا ?
@muhammadrafique8345 күн бұрын
دنیا امید پر قائم ھے
@waheedahmed754 күн бұрын
Waheed Ahmad Ksa ❤
@ghulamrasul16955 күн бұрын
Good presentation
@hamidmalik64865 күн бұрын
قیوم صدیقی صاحب اسلام علیکم صدیقی صاحب ایک بیوروکریٹ کو کیا پتہ ہو گا کہ اس میں آئینی کیس کون سے ہیں اور غیر آئینی کیس کون سے ہیں ؟ اس میں اگر ایک قانون کو سمجھنے والا یا جس کے پاس لا ڈگری ہو وہ لگانا چاہیے تھا؟ حاجی حمید ملک مانسہرہ
@iq28234 күн бұрын
یہ سب صرف کرپٹ سیاستدانوں کی اپنی چوری، کرپشن اور زاتی شخصی مفادات کے تحفظ کے لیے ہورہا ہے۔۔۔ وگرنہ ان آئینی ترامیم کا عوام پہ کیا اثر ہوگا؟
@mohammadjaved30295 күн бұрын
Assalamu Alaykum, Mr. Sadiki, Sab and your team you doing very good job very good job. Very good job.❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉🎉😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊😊
@gullistankhan40205 күн бұрын
قیوم صاحب آپکی آواز بلکل نہیں آ رھی اپنا مائیک چینج کریں ھمیشہ آواز کم آتی ھے
@patrioticpakistani64155 күн бұрын
طیب صاحب سول بیوروکریسی سے اتنے نالاں کیوں ہیں؟ کیا طیب صاحب ارب پتی صحافیوں پر بھی کچھ تبصرہ فرمائیں گے؟
@JffhFdhcd5 күн бұрын
Nice
@mazharhussain66605 күн бұрын
قیوم صدیقی صاحب آپ ماشااللہ اچھے صحافی ہیں لیکن ریکارڈنگ کے وقت آپکا بعد میں آنا اور ساتھی صحافی کے ہاتھ سے مائیک لینا یہ کچھ متکبرانہ رویہ لگتا ہے امید ہے آپ اسے تبدیل کریں گے۔
@starassociates64425 күн бұрын
It is a style not proudness ❤
@starassociates64425 күн бұрын
We like this sty❤le
@LegalReference5 күн бұрын
شاید خود کیمرہ سیٹ کر کے سامنے آجاتے ہیں۔ اس میں تکبر کا عنصر تو کہیں سے نظر نہیں آتا۔
@muhammadabdullah45804 күн бұрын
Wo camera set kr k aaty hain khud frame pr, phr aa kr beth’ty hain. Es mai mera nhe khayal koi issue hy
@memine36084 күн бұрын
Muhammed Abdullah said it
@tajghani67605 күн бұрын
❤
@mrafiqshaikh984 күн бұрын
اس موقع پر ایک ہی تھالی کے سب چٹے بٹے ہیں یا ایک حمام میں سب ننگے ہیں والی مثال میں سے کون سی مثال دی جاسکتی ہے ۔
@nstali96664 күн бұрын
السلام علیکم
@arshadmahmood8235 күн бұрын
Bhaio. Kea 97Percent rishwat khour nahi? Paysa do Faisaly lo.
@اللہوسایووسایو5 күн бұрын
❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤ آل نبی اولاد علی حافظِ قُرآن محافظِ پاکستان سپہ سالار پاک فوج محترم جناب جنرل سید عاصم منیر صاحب زندہ باد ❤ سابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان پاکستانی قوم کی جان مان شان آئین و قانون کا پاسبان محترم جناب جسٹس قاضی فائز عیسیٰ صاحب زندہ باد ❤ اللہ پاک آپکی حفاظت اور رہنمائی کرے ❤ آمین ثم آمین یا رب العالمین ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@NomanAhmad-n8f4 күн бұрын
😂😂😂
@muhammadrafiquequreshi40273 күн бұрын
Kati kata Bahn bahi Kia kare ga meeda qasai
@ilyasoahmad25875 күн бұрын
They are playing trupmpet
@inamsheikh38755 күн бұрын
Very unfortunate.
@nusratzahra58285 күн бұрын
When you have politicians on a forum they will talk politics. So the question for you is how to you keep politics out of judicial affairs once you have politicians sitting in such forums?
@myounss70675 күн бұрын
Please f15 f14 ka discuse krain
@myounss70675 күн бұрын
please FGEHA F14 F15 KA Dicision pending 30% applicant ki death ho gee k wo isd man gaher
@MehmoodHassan-l4c4 күн бұрын
Azad Hakeem &co good's transport company rg truck trailer and container service Sahiwal from ch Hassan 🚒🚛🚒🚛
@SaeedKhanturk4 күн бұрын
بلوچ صاحب "ناخدا" تو ملاح کو کہتے ہیں. تو آپ کو اس کے بجائے لفظ "خدا" کہنا چاہئیے تھا. یہ فارسی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی ہیں "مطلق العنان" اور یہ اسی تعریف پر پورے بھی اترتے ہیں اور خود کو سمجھتے بھی وہی ہیں.
@WaqarAhmed-bp4so5 күн бұрын
Why did you name him.... Mansoor Akhter
@AQSLive5 күн бұрын
😭
@abbasali56545 күн бұрын
Salm
@nabeelnaaz-f6s5 күн бұрын
یہ نظام صرف جسٹس قاضی صاحب کے خلاف کارروائی کر سکتا ہے وہ بھی جھوٹی باتوں پر۔ لیکن جو جج چور ہیں ان کو کوئی پوچھ نہیں سکتا
@nadeemmuzaffar15405 күн бұрын
ان دس ججوں میں کوئی بھی اسلام آباد ہائیکورٹ کا کوئی جج موجود نہیں ہے یہ خبر ناصر اقبال صاحب نے دی ہے
@iq28234 күн бұрын
معلوم نہیں کہ یہ لوگ اتنی الجھن کا کیوں شکار ہیں؟ بہت ہی سادہ اور آسان حل ہے کہ نوازشریف کو چیف جسٹس، زرداری کو آئینی بنچ کا سربراہ اور کیپٹن صفدر کو سپریم کورٹ کا رجسٹرار لگا دیں تمام مسائل حل۔۔۔۔۔۔