JazakaAllah ustad sb mashaAllah, plz ye bata den k asmae istefham ما متی این ye sentence k shru me mubtada banaen ge?
@zuneeranoor12562 жыл бұрын
جی اسمائے استفہام صدارت کلام چاہتے ہیں اس لئے یہ مبتدا بن کر آتے ہیں .
@Shadesofsewing41103 жыл бұрын
Mashallah,, May Allah accept your efforts, Jazakallahu khaira
@zaintkt3 жыл бұрын
اسلام علیکم۔سر جی ایت نمبر 12. " فمن شاء ذكره" ميں "ذكره" کے مفعول جوکہ "ہ" ضمیر ہے کس طرف اشارہ ہے۔ بہت کنفیوژن ہو رہی ہے۔کیونکہ یہ مذکر ضمیر ہے اور پچھلی ایت میں مؤنث ضمير آی ہے۔ جزاك الله خيرا
@zuneeranoor12562 жыл бұрын
و عليك السلام كلا انھا تذکرۃ میں ھا کی ضمیر گذشتہ آیت میں الذکری' کی طرف لوٹ رہی ہے اور فمن شاء ذکرہ میں ہ کی ضمیر قرآن حکیم کی طرف اشارہ کر رہی ہے . واللہ اعلم و نحن لا علم