Surah Ad-Duha & Struggling with Anxiety & Depression - Dr Israr Ahmad

  Рет қаралды 14,840

Let's Explore Our Deen

Let's Explore Our Deen

Күн бұрын

Surah Ad-Duha & Struggling with Anxiety & Depression | Feeling Sad, Stressed & Depressed? Cure through Surah Ad-Dhuhaa✨🤍
Depression Cycles in Human Mind? Beautiful Dua to save you from Worries, any kind of Depression ✨
Musnad Ahmed#5576 صحیح
#exploreourdeen #reminder #surahaddukhan #adhhuha#duha#depression #anxiety #sadness #cure#treatment #mentalhealth #worries

Пікірлер: 27
@letsexploreourdeen960
@letsexploreourdeen960 Жыл бұрын
Surah Ad-Duha & Struggling with Anxiety & Depression | Feeling Sad, Stressed & Depressed? Cure through Surah Ad-Dhuhaa✨🤍 Depression Cycles in Human Mind? Beautiful Dua to save you from Worries, any kind of Depression ✨ *بیان القرآن : ڈاکٹر اسرار احمد* آیت 4{ وَلَلْاٰخِرَۃُ خَیْرٌ لَّکَ مِنَ الْاُوْلٰی۔ } ”اور یقینا بعد کا وقت آپ کے لیے بہتر ہوگا پہلے سے۔“ یعنی اس وقفے اور ’ انقباض ‘ کی کیفیت کے بعد آنے والی اب ہر گھڑی اور ہر ساعت آپ ﷺ کے لیے ’ انبساط ‘ اور انشراح کا نیا پیغام لے کر آئے گی۔ ان آیات میں انقباض و انبساط کے حوالے سے جو اصول بیان ہوا ہے اس کی حیران کن حد تک درست ترجمانی غالب ؔنے اپنے اس مصرع میں کی ہے : رکتی ہے مری طبع تو ہوتی ہے رواں اور ! یعنی اشعار کی آمد کے حوالے سے کبھی کبھی مجھ پر انقباض کی کیفیت طاری ہوجاتی ہے لیکن جب اس وقفے کے بعد دوبارہ آمد شروع ہوتی ہے تو پھر میری طبیعت کی روانی پہلے سے بھی کہیں زیادہ ہوتی ہے۔ گویا انقباض کے بعد جب انبساط کا مرحلہ آتا ہے تو انسان اپنی پہلی کیفیت کے مقابلے میں ایک درجہ آگے جا چکا ہوتا ہے۔ ] اس آیت مبارکہ سے یہ مفہوم بھی متبادر ہوتا ہے کہ ”یقینا ہر آنے والی گھڑی آپ ﷺ کے لیے پہلی سے بدرجہا بہتر ہے“۔ آپ ﷺ پر آپ ﷺ کے رب کے لطف و کرم اور انعام و احسان کا سلسلہ ہمیشہ جاری رہے گا۔ ہر آنے والا وقت گزشتہ حالات سے بہتر سے بہتر ہوگا۔ اس ایک جملہ میں کفار کے طعن وتشنیع اور الزام تراشیوں کا بھی سدباب کردیا گیا اور اسلام کے درخشاں مستقبل کے بارے میں بھی نوید جانفزا سنا دی گئی۔ >---------------------------------------- سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب بھی کسی کو کوئی فکر و غم اور رنج و ملال لاحق ہو اور وہ یہ دعا پڑھے: *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ عَبْدُکَ، وَابْنُ عَبْدِکَ، وَابْنُ اَمَتِکَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ، مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَآؤُکَ، اَسْئَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ ھُوَ لَکَ، سَمَّیْتَ بِہٖ نَفْسَکَ، اَوْ اَنْزَلْتَہٗ فِیْ کِتَابِکَ، اَوْ عَلَّمْتَہٗ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ، اَوِاسْتَاْثَرْتَ بِہٖ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ، اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْاٰنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ، وَنُوْرَ صَدْرِیْ، وَجَلَآءَ حُزْنِیْ، وَذَھَابَ ھَمِّیْ* (اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم جاری ہے اور میرے بارے میں تیرا فیصلہ عدل والا ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس خاص نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تو نے خود اپنا نام رکھا ہے یا اسے اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھلایا ہے یا علم الغیب میں اسے اپنے پاس رکھنے کو ترجیح دی ہے کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور میرے سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میرے فکر کو لے جانے والا بنا دے)۔ تو اللہ تعالیٰ اس کے فکر و غم اور رنج و ملال کو دور کرکے اس کے بدلے وسعت اور کشادگی عطا کرے گا۔ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم یہ کلمات سیکھ نہ لیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیوں نہیں، ہر سننے والے کو یاد کر لینے چاہئیں۔ Musnad Ahmed#5576 صحیح #exploreourdeen #reminder
@Bronzeflyuser
@Bronzeflyuser 2 ай бұрын
Alhamdullilah! May Allah bless you
@mero9276
@mero9276 Ай бұрын
There is no need for background music. It’s spoiling the video.
@Ali-od2ry
@Ali-od2ry 5 ай бұрын
Dear admin make vidio on this background music..... That's so relaxing mashallah ❤
@ikhlaashussain2420
@ikhlaashussain2420 24 күн бұрын
Masha'allah very good bayan and also background nasheed. Please tell the name of this bgm. Jazakallah u khair.
@ShahzadAhmad-kh3yl
@ShahzadAhmad-kh3yl 4 ай бұрын
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر صاحب کی قبر پر رحمت فرمائیں اور جنت الفردوس عنایت فرمائیں آمین ثم آمین 🤲
@sulemansikandar9183
@sulemansikandar9183 Ай бұрын
JazakAllah really needed this ❤❤❤
@nasirhabib642
@nasirhabib642 Жыл бұрын
Mashallah ❤
@nasirhabib642
@nasirhabib642 Жыл бұрын
Subhan Allah ♥️
@fKI65
@fKI65 8 ай бұрын
@HADEES-PAAK
@HADEES-PAAK 6 ай бұрын
Bhai apne bakround music itna tezz dale ho maine speech pe to consantration ho hi nai pa rha hai
@improvementology4011
@improvementology4011 9 ай бұрын
34:00
@improvementology4011
@improvementology4011 9 ай бұрын
35:15
@improvementology4011
@improvementology4011 9 ай бұрын
54:20
@Ali-od2ry
@Ali-od2ry 5 ай бұрын
Please please tell me the background music.
@tanveer9002
@tanveer9002 6 ай бұрын
WHY U PUTTED MUSIC
@khantv3531
@khantv3531 6 ай бұрын
Because he is an idiot
@Drarifrasheedclips
@Drarifrasheedclips 5 ай бұрын
Please remove Background music or volume down bg music
@dr12339
@dr12339 2 ай бұрын
backgroungmd music ¿¿?????????,?,why. .what is logic?
@-Invisble
@-Invisble Ай бұрын
Avoid copy right
@monothiest.
@monothiest. Жыл бұрын
Where can I find that dua?
@letsexploreourdeen960
@letsexploreourdeen960 Жыл бұрын
>---------------------------------------- سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب بھی کسی کو کوئی فکر و غم اور رنج و ملال لاحق ہو اور وہ یہ دعا پڑھے: *اَللّٰھُمَّ اِنِّیْ عَبْدُکَ، وَابْنُ عَبْدِکَ، وَابْنُ اَمَتِکَ، نَاصِیَتِیْ بِیَدِکَ، مَاضٍ فِیَّ حُکْمُکَ، عَدْلٌ فِیَّ قَضَآؤُکَ، اَسْئَلُکَ بِکُلِّ اسْمٍ ھُوَ لَکَ، سَمَّیْتَ بِہٖ نَفْسَکَ، اَوْ اَنْزَلْتَہٗ فِیْ کِتَابِکَ، اَوْ عَلَّمْتَہٗ اَحَدًا مِّنْ خَلْقِکَ، اَوِاسْتَاْثَرْتَ بِہٖ فِیْ عِلْمِ الْغَیْبِ عِنْدَکَ، اَنْ تَجْعَلَ الْقُرْاٰنَ رَبِیْعَ قَلْبِیْ، وَنُوْرَ صَدْرِیْ، وَجَلَآءَ حُزْنِیْ، وَذَھَابَ ھَمِّیْ* (اے اللہ! میں تیرا بندہ ہوں، تیرے بندے کا بیٹا ہوں اور تیری بندی کا بیٹا ہوں، میری پیشانی تیرے ہاتھ میں ہے، میرے بارے میں تیرا حکم جاری ہے اور میرے بارے میں تیرا فیصلہ عدل والا ہے، میں تجھ سے تیرے ہر اس خاص نام کے ساتھ سوال کرتا ہوں جو تو نے خود اپنا نام رکھا ہے یا اسے اپنی کتاب میں نازل کیا ہے یا اپنی مخلوق میں سے کسی کو سکھلایا ہے یا علم الغیب میں اسے اپنے پاس رکھنے کو ترجیح دی ہے کہ تو قرآن کو میرے دل کی بہار اور میرے سینے کا نور اور میرے غم کو دور کرنے والا اور میرے فکر کو لے جانے والا بنا دے)۔ تو اللہ تعالیٰ اس کے فکر و غم اور رنج و ملال کو دور کرکے اس کے بدلے وسعت اور کشادگی عطا کرے گا۔ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! کیا ہم یہ کلمات سیکھ نہ لیں؟ آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کیوں نہیں، ہر سننے والے کو یاد کر لینے چاہئیں۔ Musnad Ahmed#5576 صحیح #exploreourdeen #reminder
@maryamshahbaz1433
@maryamshahbaz1433 7 ай бұрын
In quran
@maryamshahbaz1433
@maryamshahbaz1433 7 ай бұрын
In quran
@aliwaqar5258
@aliwaqar5258 5 ай бұрын
Surah 93 - Ad Duda in Quran
@aliwaqar5258
@aliwaqar5258 5 ай бұрын
kzbin.info/www/bejne/fHu8an9rg95ri5I
@samadshahworld
@samadshahworld Жыл бұрын
❤️
Allah has not Left You - A Deeper Look Series - Surah Al Duhaa - Nouman Ali Khan
21:03
Nouman Ali Khan - Official - Bayyinah
Рет қаралды 729 М.
POV: Your kids ask to play the claw machine
00:20
Hungry FAM
Рет қаралды 20 МЛН
Brawl Stars Edit😈📕
00:15
Kan Andrey
Рет қаралды 53 МЛН
哈莉奎因怎么变骷髅了#小丑 #shorts
00:19
好人小丑
Рет қаралды 52 МЛН
Tafseer Surah Al-Inshrah By Dr. Israr Ahmed
1:43:49
Mudasser Ilyas
Рет қаралды 10 М.
Hope & Faith || The MA Podcast || S2 || Ep 28
56:49
Muhammad Ali
Рет қаралды 1,2 МЛН
Understanding Anxiety || The MA Podcast || Season 2 - Ep 18
1:00:04
Muhammad Ali
Рет қаралды 1 МЛН
Gunah Ka Hona Aur Tauba Karna - Reminder
59:48
Let's Explore Our Deen
Рет қаралды 27 М.
Permission of War - Conditions - Reminder
32:29
Let's Explore Our Deen
Рет қаралды 7 М.
Nafs Parasti - Khuwahish e Nafs Ki Ibadat - Reminder
48:05
Let's Explore Our Deen
Рет қаралды 31 М.
POV: Your kids ask to play the claw machine
00:20
Hungry FAM
Рет қаралды 20 МЛН