Рет қаралды 28
Surah Al-Anaam- covers topics such as the afterlife, superstitions, and the creed of Tauhid.
#surah #quranicvibes #subscribe #surahanaam #dua #viralshorts # islam
اس سورت کا اکتالیس بار پڑھنا حاجت روائی کے لیے مجرب ہے اگر یہ سورت رات کو اکتالیس دفعہ پڑھی جائے تو ہمیشہ خوشحالی رہے گی ۔ جو شخص اس کو روزمرتبہ پڑھتا رہے گا اس کے مال دولت اور عزت و مرتبہ میں ترقی ہوگی۔ اور وہ نفسانی خواہشات سے بچا رہے گا دل کی سیاسی دور ہو جائے گی ۔ بلکہ دل منور اور روشن نبو جائے گا ۔ تمام کاروبار دنیادی باآسانی پورے ہوں گے جملہ آفات اور پریشانی سے محفوظ رہے گا