Рет қаралды 10
#surah_kahf_beautiful_recitation-..... نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا اگر کوئی شخص ہر جمعہ کو سورۃ الکہف کی تلاوت کیا کرے تو اللہ تعالی اسے بڑا فتنہ یعنی دجال کی فتنہ سے حفاظت کریں گے اور ایک جماع سے لے کر انے والا جمعہ تک اللہ تعالی اسے اپنے ذمے میں لے لیتے ہیں اس لئے ہر مسلمان کو چاہیے کہ سورۃ الکہف زیادہ سے زیادہ تلاوت کیا کریں اور زیادہ سے زیادہ سن لیا کریں ہم اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے آمین یا ربّ العالمین جزاک اللّہ