یا اللہ زمین اور اسمان پر جو فرشتے انسانوں کے حق میں دعا گو ہیں یا اللہ تعالی ان سب کے درجات بلند فرما انہیں اپنے مقریب ترین فرشتوں میں جگہ عطا فرما اللہ امین ثم امین
@Tilawat-e-Quran5602 ай бұрын
Ameen Suma Ameen 🙏🙏🙏🙏
@arid1323 күн бұрын
Plz is ki tasheeh farmain sub taereef Allah hi k liyay hai.. (sazawarar ka lafz plz plz plz hatan deejeey)
@AashiqHusain-y7q2 ай бұрын
🤍🤍🤍🤍
@idc_idk46622 күн бұрын
Copied from Qur'an dvd
@ummerfarook22042 ай бұрын
Tlp
@3thjusticevictory2652 ай бұрын
اللہ اکبر اللہ اکبر اللہ اکبر سبحان رب الاعلی سبحان رب العظیم اللہ تبارک و تعالی نے کتنے کھلے صاف لفظوں میں انسان کو سب کچھ سمجھا دیا شرک بدعت کفر کے معاملے میں . اب بھی جو نہ سمجھے وہ بد نصیب ہے شیطان ابلیس کا اعلی کار ہے .اللہ تبارک و تعالی بنی نو انسانوں کو قران پاک کے احکامات کو پڑھنے اور سمجھنے اس پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرما دے . یا اللہ ہمیں ہمارے ابا و اجداد کو جہنم اور قبر کے عذاب سے بچا لے اللہ امین ثم امین