السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ آپکا سبق سنا ماشاءاللہ بہت بڑا کام ہے قرآن کو تجوید سے پڑہانا لیکن پڑھانے والے بھائی قواعد تو صحیح بتا رہے ہیں لیکن تجوید میں اصل ادا کا درست ہونا ہے جو کہ محترم پڑہانے والے بھائی کی بہت کمزور ہے خصوصاً حرف عین کی ادا میں بہت کمزوری ہے اللّٰہ تعالیٰ ہمیں قواعد تجوید کے مطابق پڑھنے اور پڑھانے کی توفیق عطا فرمائے