آپ بلکل درست فرما رھے ہیں، جیسے کہ یہ اعوذوباللہ من الشیطن الرجیم 😢بسم اللہ الرحمن الرحیم ان اللہ یرزق من یشاء بغیر حساب0 یہ الفاظ بی بی مریم سلام اللہ علیھا کے ہیں مگر اللہ نے قرآن بنا کر نازل فرمائے، اسی طرح سورہ فاتحہ کے الفاظ ہیں، اور الفاظ بتا رھے ہیں کہ یہ ہی وہ پہلے الفاظ ہیں جو کسی نے اللہ کی حمد بیان کرتے ھوئے ارشاد فرمائے ہیں اور وہ پہلے نور کے سوا کون ھو سکتا ھے اور اسکے پرتو محمد و آل محمد ہیں، جو اللہ کو پسند اتنے آئے کہ ہم سے فرمایا تم میرے سامنے جب بھی کھڑے ھوا کرو، محمد و آل محمد کے یہ الفاظ دہراتے رھو، ہم تمھارے اس عمل کو عبادت لکھتے رہیں گے۔۔۔۔۔
@TanveerFatima-v2i11 ай бұрын
سبحان الله مولا سلامت رکھے آغا دوعاو ں میں یاد رکھے جزاک الله
@naseemfatima847411 ай бұрын
سبحان اللّٰہ بہترین وضاحت سورہ حمد کی اللّٰہ سلامت رکھے آمین ❤
@aliabidi364311 ай бұрын
Sab sy bhtar video hai Mashallah subhanallah Allah salamat rakhe Ameen