Api g kia auratei nmaze jumma prne masjid ja skti hei
@IfraJaved_Official4 ай бұрын
جاسکتی ہیں
@nabilakousar77864 ай бұрын
Aslam Alaikum
@IfraJaved_Official4 ай бұрын
وعلیکم السلام
@Awake-x8f4 ай бұрын
محترم اس لفظ کو ھجوں سے پڑھیں: (الْ + جُ + مُ + عَ + ةِ = الْجُمُعَةِ) تو تلفظ ھوگا "جمع ھونے کا دن" تلفظ کی غلطی کی وجہ سے ھم "جمعہ Friday" کا دن مانتے ہیں، جبکہ قرآن میں جمعہ کا لفظ ھے ہی نہیں۔ پہلے اپنا تلفظ درست کریں پھر لوگوں کو آگاہ کریں ورنہ عند آللہ جوابدہ ہیں۔ کیا رسول کریم کو قرآن پڑھنا نہیں آتا تھا؟ کیا اپ اسکو جمعہ Friday پڑھتے تھے؟ آپ رسول کریم پر بہتان لگا رھے ہیں۔ سنجیدگی سے سوچیں۔

جزاک اللہ خیرا میں اس پر بہتری کی مزید کوشش اور کام کروں گی۔