میں آپکی ویڈیوز کو دیکھتا ہوں آپ بہت اچھی ویڈیوز بناتے ہیں آپکی ویڈیوز ملین کی حقدار ہیں لیکن آپ غلطی کررہے کہ اس چینل پر یہ تو اسلامی ویڈیو بناو یا کوئی اور ویڈیو بنانے کے لیے ایک کیٹگری کو استعمال کرو باقی مت شئیر کرو اور ویڈیو دن میں 3:30 سے لیکر 4:00 تک کی وقت میں اپلوڈ کیا کرو میرے بھائی اور 2 دن سے پہلے کوئی بھی ویڈیو مت اپلوڈ کیا کرو ❤❤