یا اللہ یا رحمان تجھے تیرے پیارے محبوب محمد مصطفئ صل ا للہ علیہ و آ لیہ وسلم کا واسطہ میرے پوتوں انیب اور انتساب کو اپنے حفظ و امان میں رکھیں عاشق رسول بنانا اللہ پاک نائلہ ودود بچی کو نیک صالح عسشق رسول والدین کا تابعدار بیٹا عطا فرما دے آمین ثم آمین یا رب کریم