Рет қаралды 73
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
⛲ بسم الله الرحمن الرحيم ⛲
🇵🇰 آج کا کیلینڈر 🌤
🔖 25 ذوالحجہ 1445ھ 💎
🔖 02 جولائی 2024ء 💎
🌄 بروز منگل Tuesday 🌄
✅ ابوایوب رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ ۔۔۔
🌹 ایک آدمی نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا اور کہا: اللہ کے رسول ! مجھے کچھ بتائیے، اور مختصر نصیحت کیجئیے۔
آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم نماز کے لیے کھڑے ہو تو ایسی نماز پڑھو گویا کہ دنیا سے جا رہے ہو (گویا یہ آپ کی زندگی کی آخری نماز ہے)، اور کوئی ایسی بات منہ سے نہ نکالو جس کے لیے آئندہ عذر کرنا پڑے، اور جو کچھ لوگوں کے پاس ہے اس سے پوری طرح مایوس ہو جاؤ.“
📕«سنــن ابن ماجہ-4171»
🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋🕋
Video from FIIA💁♀️👨👩👦👦👌perfect