زوار بھائی اگر اپ اس کی خوبیاں بیان کر رہے ہیں تو خامیاں بھی بیان کرے کہ ایک سال کے بعد یہ نہیں چلے گا
@techonegaming08 күн бұрын
Don payment ni Down Payment hoti hy
@ghulamrasoolbaloch31038 күн бұрын
Mezan bank sey lain to taqriban 3 lakh sasty paray gi
@abdulrauf51708 күн бұрын
Bhi AAP nay mezan bank Sy pata Kia ais palan ka
@MrZahidRasul7 күн бұрын
Jitny paisy down payment k hain.itny mein achi khaadi mehraan aa jaye gi To is sood ko ly k Allah Nabi sy jang kiun chairni.
@YousafMehmood-x7h8 күн бұрын
السلام علیکم زوار بھائی کیسے ہیں ٹھیک ہے جی زوار بھائی پوچھنا یہ تھا کہ ہماری ا نہ کوئی جاب ہے نہ ہی بزنس ہے تو ہم اوورسیز ہیں سعودیہ میں رہتے ہیں تو اگر ہم اپنا پاکستان میں یہ لینا چاہتے ہیں تو کیا طریقہ کار ہے تو پلیز اس کا لازم جواب دینا
@M.Nadeem147 күн бұрын
Bank se garii lena se bhtr h ap cash py ak achi bike lay lo bs atna payment da kr bi tanshan rhti h bs asa fazool h bank wla km
@Ahmad123-t4f8 күн бұрын
السلام علیکم زوار بھائی میں سعودی عرب میں کام کرتا ہوں اگر میں پاکستان کسی بھی بینک سے یہ گاڑی حاصل کیسے کروں برائے مہربانی رہنمائی کریں شکریہ
@Ahmad123-t4f8 күн бұрын
اور پاکستان میں بزنس نہ کوئی نوکری ہے
@sarwarassalamoalikum19198 күн бұрын
Extra kitna pay krna hu ga
@FiazAhmed-yt4rv7 күн бұрын
زوار بھائی جتنا بینک والے مارک اپ لے رہے ہیں اتنے کا تو یہ ڈبہ ہے تو دوسرے پیسے کس چیز کے زوار بھائی دیکھا ہے اس کو بیک سائیڈ پہ اندر کی طرف انہوں نے گتا لگایا ہوا ہے جو سکول میں لے کر بچے جاتے ہیں پڑھنے کے لیے
@muhammadibrahimqaziib42628 күн бұрын
Yeh to aap bolan ka bata rahy ho bhai !
@naveedawan78838 күн бұрын
Bhi total kitne han
@makb-ip4of8 күн бұрын
Maafi dy do...
@AadiKhan-ke2mn7 күн бұрын
Bolan was too much better than this vehicle, its being better if they modyfy bolan with some fearures.