Suzuki gs 150 me Cultus ka ignition coil laga skty hain???
@malikshaban731411 ай бұрын
Bhai meri gd110s self kaam ni kar raha kya kya masla ho sakta hai.takay wo me check kar loon.. Jab button push kron tu seat k nichy se tik tik ki awaz ati ha
@farrukhhasan775111 ай бұрын
بیٹری کے ٹرمینل صاف کرو بیٹری چارج کرو اگر پھر بھی نہیں ہوتا تو بیٹری نئی لگا لو۔مسئلہ حل ہوجائے گا
@malikshaban731411 ай бұрын
@@farrukhhasan7751 bahut shukria bhai jaan
@farrukhhasan775111 ай бұрын
کاشف صاحب آپ کا بار بار یہ کہنا کہ میں کاربوریٹر نہیں کھولتا چاہے 50 ہزار کلومیٹر چل جائے یہ بات درست نہیں ہے آخر کار کاربوریٹر کھولنا پڑ جاتا ہے فیول ٹینک سے یا کاربوریٹر کو ملنے والی ہوا سے کوئی نہ کوئی کچرا آ جاتا ہے جس وجہ سے کاربوریٹر میں نقص پیدا ہو جاتا ہے لہذا یہ کہا نہیں جا سکتا کہ کاربوریٹر کب کھولنا پڑ جائے۔