Itna mehnga bike rkh k log lagwana jahliaaat haiii
@Easytechinfoo8 күн бұрын
کبھی بھی نہیں لگوانی چاہیے انتہائی خطرناک اور مہلک ہے چلتا پھرتا بمب ہے یہ بھائی جو انٹرویو دے رہے ہیں انہیں اپنی زندگی کے اگلے منٹ کا نہیں پتا اور اگر یہ اس وقت اس LPG لگی بائیک پر ہوئے تو سوچیں کیا ہو سکتا ہے ویسے بھی اس LPG کو لگانے کا تجربہ پہلے بھی کیا جا چکا ہے ستنی مہنگی بائیک پر ایسے تجربات بلکل بھی نہیں کرنے چاہئیں