ڈاکٹر صاحب نے اتنی بڑی تمہید باندی کہ اصل مسلے کو لیتے لیتے پروگرام کا وقت ہی وڑ گیا۔بھای سیدھا بتاؤ کہ ذیادہ پسینہ آنا فلاں بیماری ھے اس کا علاج یہ ھے ۔کیا احتیاط کریں کہاں سے علاج صحیح اور کون سا طریقہ علاج درست ہے ۔ھومیو۔۔ہربل یا میڈیکل طریقہ درست ہے