ماشاءاللہ سبحان اللّہ جزاک اللّہ خیرا کثیرا طیبا ۔ اللّہ تعالیٰ ان کا نام تا قیامت بلند رکھیں اور سننے والوں ، ویلاگ کرنے والوں سب کو اجر عظیم عطا فرمائیں ۔ لاکھوں کروڑوں درود وسلام ہمارے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر، آپ کے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین پر، آپ کی امت پر ، تمام مومنین پر۔ آمین ثم آمین یارب العالمین