السلام علیکم سورة الممتحنه اپلود کرنے کا شکریہ پلیز اگر ممکن ہو توروزانه ايک سورة اپلوڈ کر دیا کریں اور دوسری بات یہ ھے کہ سورة البقرة متعدد جگہ سے کٹنگ ھوئى ھے پليز وه اگر مکمل دوبارہ اپلوڈ کردیں تو مہربانی ھو گی
@irfanulquran7862 жыл бұрын
و علیکم السلام ! جناب اس کے لیے وقت چاہیے مجھے انتظار کرنا پڑے گا کہ کب دوبارہ سورۃ البقرہ نشر ہو گی دوبارہ ریکارڈ کر کے اپلوڈ کر دوں گا اگر تو اوریجنل میں کٹنگ ہوئی تو پھر ٹھیک نہیں ہو گی۔
@AbidHussain-tr5gd2 жыл бұрын
کیا آپ کے پاس سی ڈی نہیں ھے اس کی
@irfanulquran7862 жыл бұрын
نہیں جناب
@AbidHussain-tr5gd2 жыл бұрын
السلام علیکم محترم پلیز روزانه ایک سورت اپلوڈ کر دیا کریں مجھے بڑا انتظار ھوتا ھے
@irfanulquran7862 жыл бұрын
@@AbidHussain-tr5gd و علیکم السلام ! جی ہفتہ سے متواتر اپلوڈ کر دوں گا۔