لَا إِلٰهَ إِلَّا ٱلله مُحَمَّدُ رَسُولُ ٱلله وَمَآ أَرْسَلْنَٰكَ إِلَّا رَحْمَةً لِّلْعَٰلَمِينَ اللهم صل على سيدنا محمد وعلى آله واصحابه وبارك وسلم مُحَمَّدُ صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
@ammaryt262 жыл бұрын
Subhan Allah
@asifjami2102 жыл бұрын
جزاک اللّٰه
@shahidhussain-co5fh Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@TalibHussain-ln7veАй бұрын
❤❤❤
@TalibHussain-ln7veАй бұрын
❤❤❤❤❤
@AzamKhan-bn1bfАй бұрын
حضرت عتبہ بن غزوان رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے حضور کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا تم میں سے کوئی اپنی شے گم کر بیٹھے اور وہ غیر مانوس جگہ پر ہو تو ندا کرے یا عباداللہ اعینونی اے اللہ کے بندو میری مدد کرو بیٹے پہلے دین سیکھنا چاہیے شرک کے فتوے بعد میں بیچنے چاہئیں
@warraichwarraich1931Ай бұрын
یہ ضیعف حدیث ہے۔۔۔
@naeemqadri1357 Жыл бұрын
❣🤍💚❣
@warraichwarraich1931Ай бұрын
فلسطین کیوں نہیں جاتا کوئی؟لوگ نماز سے دور ہیں غربت حد سے زیادہ ہے طلاقیں ہو رہی ہیں یہ کیوں؟
@farzanaakhtar6844Ай бұрын
Apny amaal thek Karna hon gy tab he muamlaat thek hon or kuch imtihan bhi hoty Hain Bhai g
@gulfarazlalalala94302 жыл бұрын
حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے ،،،،
@mariamrizvi3743 Жыл бұрын
chal rasta napp wahabi ki aulad
@RamzanRaza-sc3ym Жыл бұрын
بے وقفوں کے سردار دین سمجھو پہلے
@gulfarazlalalala9430 Жыл бұрын
@@RamzanRaza-sc3ym میں نے حدیث مبارکہ لکھی بھائ اس میں بیوقوفی کون سی ھے
@mrenterprises4178Ай бұрын
Tum apni bahen ko pukar te ho Aur apni bivi ko pukarte ho Agar aap ne aisa kiya hai to Aapka nikah toot gya Ya fir dono aapki bivi hogai
@gulfarazlalalala9430Ай бұрын
@@mrenterprises4178 عقل نہیں تے موجاں ہی موجاں
@warraichwarraich1931Ай бұрын
اللہ نظام چلا رہا ہے۔۔۔جب بناتے نہیں تھکا چلانے میں کیوں کسی سے نظام چلائے گا؟اللہ کی شان بیان کریں ہر دن سورج نکالتا ہے عربوں لوگوں کے دلوں کے رازوں سے واقف ہے عربوں لوگوں کر رزق دیتا ہے ماں کے پیٹ میں زندہ رکھتا ہے عربوں سیارے بنا کر چلا رہا ہے یہ نظر کیوں نہیں اتا اپ کو۔۔۔ایک کرامت ساری زندگی سناتے ہیں اللہ کی قدرت و طاقت بیان کریں لوگوں کے دل میں اللہ کی امید پیدا ہو۔۔۔۔گوروں کا نظام کون چلا رہا ہے وہ ہم سے زیادہ خوش ہیں۔۔۔۔
@ahsanraza-qn1vn Жыл бұрын
مولانا بریلوی صاحب صرف کہانیاں ہی سناتے رہیں یا الله کا پیغام بھی بتائیں گے....
@Estranger344 Жыл бұрын
😂😂jaali teri
@MuhammadAmin-re5riАй бұрын
علماء حق اہلسنت والجماعت وارث انبیاء ھیں ۔
@mohammedansar2822Ай бұрын
Tumhari aqal najd me devband me band ho gayi afsos😢😢😢
@gulfarazlalalala9430Ай бұрын
@@ahsanraza-qn1vn حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم الدعاء ھوالعبادہ پکار ھی عبادت ھے اس سے پتا چلا کہ غیر اللہ کو غیبدان اور مختار سمجھ کر پکارنا شرک ھے