No video

سیمینار | سیرت النبی ﷺ کے معروضی تناظر میںملک کو درپیش معاشی چیلنجز | مفتی عبدالخالق آزاد رائے پوری

  Рет қаралды 2,611

Rahimia Institute of Quranic Sciences

Rahimia Institute of Quranic Sciences

Күн бұрын

سیرت النبی ﷺ کے معروضی تناظر میں
ملک کو درپیش معاشی چیلنجز کا جائزہ
خِطاب:
حضرت مولانا شاہ مفتی عبد الخالق آزاد رائے پوری
بتاریخ: 22؍ فروری 2024ء
بمقام: یونیورسٹی آف لاہور
خطاب کے چند مرکزی نکات 👇
✔️ علم‘ مکالمے، مباحثے اور گفتگو سے بڑھتا اور پھیلتا ہے
✔️ پیشِ نظر موضوع اور اس کے دو دائرے، نیز دینی و عصری تعلیمی اداروں کا لمحۂ فکریہ
✔️ موضوع کا پہلا دائرہ؛ نبی اکرم ﷺ کے اُسوۂ حسنہ کو درست طور پر سمجھنے کے لیے سیرت کے تین ادوار اور اس وقت کے قومی و بین الاقوامی حالات کی آگہی بہت ضروری
✔️ آپ ﷺ کی دنیا میں آمد سے پہلے مکہ بین الاقوامی تجارت کا رُوٹ اور معاشی سرگرمیوں کا مرکز
✔️ مشرقِ وسطیٰ آج بھی دنیا بھر میں اکنامکس سرگرمیوں کا ہب (Hub) اور اس تناظر میں بین الاقوامی قوتوں کی لڑائی جھگڑے
✔️ مکہ کی ظالمانہ اشرافیہ کی بین الاقوامی قوتوں کی آلہ کاری اور پہلی وحی میں تین نکاتی ایجنڈے کی نشان دہی
✔️ مکہ کی سوسائٹی میں اقتصادی استحصال کے خاتمے کے لیے آپ ﷺ کی جدوجہد اور عادلانہ تجارت کے فروغ کے لیے کردار
✔️ معاہدۂ حلف الفضول؛ حقوقِ انسانیت اور معاشی و اقتصادی لوٹ کھسوٹ کے خاتمے کا معاہدہ، نیز نبی اکرم ﷺ کی مکی دور میں جماعت سازی کے لیے جدوجہد و کوشش
✔️ مشرکینِ مکہ کے تجارتی قافلے پر حملے کی بنیادی وجہ
✔️ میثاقِ مدینہ؛ ریاست کی تشکیل کے سیاسی و معاشی اور سماجی اُمور کی تحریری دستاویز
✔️ آپ ﷺ کے ریاستِ مدینہ کی سیاسی حالت کی درستگی اور معاشی ترقی و خوش حالی کے لیے قومی اقدامات
✔️ صلح حدیبیہ کے بعد بین الاقوامی اقتصادی زبوں حالی اور لوٹ کھسوٹ کے نظام کے خاتمے کے لیے آپ ﷺ اور جماعتِ صحابہ کی انقلابی جدوجہد
✔️ قرآنِ حکیم میں معاشی خوش حالی کے درست ماڈل کی نشان دہی اور نبی اکرم ﷺ کی قائم کردہ ریاستِ مدینہ میں اس کا عملی اظہار
✔️ موضوع کا دوسرا دائرہ؛ پاکستان کو در پیش معاشی چیلنجزاور آپ ﷺ کے اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں ان کا حل
✔️ اقوامِ متحدہ کی رپورٹ کے مطابق انگریز کی آمد سے پہلے ہندوستان کی شان دار اقتصادی حالت اور انگریز کے آنے کے بعد معاشی لوٹ کھسوٹ اور استحصال کے ظالمانہ تجارتی، زرعی اور صنعتی ماڈلز
✔️ دوسری جنگِ عظیم کے بعد امریکا کی ہندوستان پر گہری نظر، تقسیمِ ہند کے لیے برطانیہ پر دباؤ اور ریاست پر امریکا کے تسلط کا آغاز
✔️ قیامِ پاکستان سے قبل ریاست کے آئی ایم ایف سے معاہدات اور غلامی کے ظالمانہ معاشی نظام کا تسلط آج تک برقرار
پاکستان کو درپیش پانچ معاشی چیلنجز اور آج کے دور کا بنیادی تقاضا
مکمل خطاب سننے کے لیے درجِ ذیل لِنک پر کلک کیجیے 👇
بروقت مطلع ہونے کے لئے رحیمیہ یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں، اور نوٹیفیکیشنز کے لئے بل (🔔) آئیکون کو دبادیں۔
منجانب: رحیمیہ میڈیا

Пікірлер: 19
@SamiULLAH-cd1qt
@SamiULLAH-cd1qt 2 ай бұрын
Ma sha ALLAH
@SalmanK.A
@SalmanK.A 2 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ بیان لاجواب۔ اللّٰہ پاک ہمیں اسلام اور قرآن کی تعلیمات پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین اور حضرت اقدس🌹🌹 کا سایہ ہمارے سروں پر سلامت رکھے ❤❤❤(آمین ثم آمین)
@ahsanulhaq4993
@ahsanulhaq4993 2 ай бұрын
ماشاءاللہ
@Nasir.M1999
@Nasir.M1999 29 күн бұрын
Allah hum sb ko Hazoor S.A.W.W ki nabuwat se pehli waali zindagi ko bhi apni zindagi ka hissa bnany ki tofeeq de aur baaki bhi Tabhi inqalabi hony k daw.e.dar ho skty hain
@englishteachingclass9367
@englishteachingclass9367 2 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@raoadiel
@raoadiel 2 ай бұрын
پیدائش دولت ، تقسیم دولت ، تبادلہ دولت اور صرف دولت کا ڈیرہ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم کی روشنی میں جو بیانیہ اس پر ایک مدلل لیکچر ہے ۔
@Amirazad281
@Amirazad281 2 ай бұрын
❤❤❤
@javidafridijavid7754
@javidafridijavid7754 2 ай бұрын
ماشاء الله ماشاء الله ماشاء الله
@junaidahmad-yc9kd
@junaidahmad-yc9kd 2 ай бұрын
@jehangirkhan6237
@jehangirkhan6237 2 ай бұрын
Mashallah. Allah hazrat sahib ka saya hamari saro par qayeem wa dayeem rakhain. Ameen
@abbasmahi8522
@abbasmahi8522 2 ай бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ ❤
@ayubkhanayubkhan6941
@ayubkhanayubkhan6941 2 ай бұрын
*ماشاء اللہ بہت ہی عمدہ اور بہترین لیکچر معشیت کے حوالے سے سیرتِ نبوی صل اللہ علیہ و سلم کے روشنی میں* اللہ تعالیٰ حضرت صاحب کا سایہ ہم پر ہمیشہ رکھیں اور ہمیں ثابت قدم رہنے کی توفیق عطا فرمائے ۔آمین 🤲 🤲 اللہ تعالیٰ حضرت اقدس مولانا مفتی شاہ عبدالخالق آزاد ریےٌ پوری مدظلہ علیہ کو صحت کاملہ کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے آمین 🤲 🤲
@nabeel5632
@nabeel5632 2 ай бұрын
❤❤❤❤
@AnwarKhan-jg9qo
@AnwarKhan-jg9qo 2 ай бұрын
ماشاءاللہ ...❤
@sajjadulhaq8914
@sajjadulhaq8914 2 ай бұрын
سیرت نبویﷺ اور ہمارے مسائل کے حل کا بہترین ، بہترین اور بہترین خلاصہ. ماشااللہ کبھی اپنی خوشی کا اظہار الفاظ میں کرنا مشکل ہو جاتا ہے الله ﷻ حضرت عبدالخالق آزاد کو کامل صحت اور کامل جماعت عطا فرمائیں ❤❤
@SafMentor
@SafMentor 2 ай бұрын
The early we admit the fact the better it is for the ummah: our religious leaders have failed to even advocate the complete Islamic social, economic and political system let alone implementing it. So, it is they who are responsible for the downfall of muslim ummah. If we had more personalities in the mainstream religious force like him, we might have been in a better position today!
@kamrankhattak417
@kamrankhattak417 Ай бұрын
@kamrankhattak417
@kamrankhattak417 Ай бұрын
@roadbeats
@roadbeats 2 ай бұрын
سامراجی قوتوں کے سفّاکانہ کردار کے شعوری تجزیہ کی دعوت
1:07:48
Rahimia Institute of Quranic Sciences
Рет қаралды 3,7 М.
Taqreeb | Tameeri Rawaiyon Aur Muashray Ki Tashkeel Mein| Mufti Abdul Khaliq Azad Raipuri
52:05
Rahimia Institute of Quranic Sciences
Рет қаралды 1,4 М.
Survive 100 Days In Nuclear Bunker, Win $500,000
32:21
MrBeast
Рет қаралды 164 МЛН
The Joker saves Harley Quinn from drowning!#joker  #shorts
00:34
Untitled Joker
Рет қаралды 71 МЛН
Underwater Challenge 😱
00:37
Topper Guild
Рет қаралды 20 МЛН
WORLD'S SHORTEST WOMAN
00:58
Stokes Twins
Рет қаралды 207 МЛН
Payam e Subh With Aneeq Ahmed  | 24 Aug 2024 |  Dunya News
48:29
تدبُّرِ قرآن حکیم ضرورت و اہمیت
48:32
Rahimia Institute of Quranic Sciences
Рет қаралды 872
Survive 100 Days In Nuclear Bunker, Win $500,000
32:21
MrBeast
Рет қаралды 164 МЛН