Mashahallah Barakkallah Fi Jazakallah khairian Jazirah
@ashrafyaqubi87972 жыл бұрын
سبحان اللہ سبحان اللہ بہت عمدہ معلوماتی مزار اقدس کی تاریخ جان کر مسرت ہوئی مسرتوں کے ساتھ مبارکباد پیش کرتا ہوں
@shaharcalcutta78952 жыл бұрын
پسند اور اظہارِ خیال کے لئے بےحد شکریہ. آپ لوگ ہیں تو ہمت ہے.
@iqbalhussain46762 жыл бұрын
Location ka kamal hai
@mahboobalam43472 жыл бұрын
Very resourceful. Thanks for such discovering ❤️❤️❤️❤️
@shaharcalcutta78952 жыл бұрын
شکریہ بھائی. زندگی کا سلسلہ جاری رہے.خوش باش.
@iqbalhussain46762 жыл бұрын
[02/10, 20:05] Najma : Mashallah bahot hi behtareen hai [02/10, 20:18] Mahmood Bhai: Mashallah [02/10, 20:18] Sifatullah: MashaAllah [02/10, 20:56] Moulana Shamim: Masha Allah subhan Allah [02/10, 20:58] Chand Mtbrz: Masha Allah Subhan Allah
@anwaraliali49552 жыл бұрын
Nice presentation 👍
@shaharcalcutta78952 жыл бұрын
شکریہ جناب. اچھا لگتا ہے جب آپ جیسے لوگ پسند کرتے ہیں. کوئی تو ہے دیکھنے والا.
@fahimsiddiqui38742 жыл бұрын
Behtareen peshkash Munfarid andaz Zoban ka chatkharapan
@shaharcalcutta78952 жыл бұрын
حوصلہ افزائی کیلئے شکریہ. زندہ دلی کے لئے شکریہ.
@wameeqalquaderi56412 жыл бұрын
بہت خوب
@jawaidakhter8242 жыл бұрын
بہت خوب جناب ، بہت معلوماتی ویڈیو ہے ۔
@shaharcalcutta78952 жыл бұрын
بہت شکریہ جناب
@inamurrahman27692 жыл бұрын
آپ نے سیّد علی شاہ ؒ عرف سیّد بابا ؒ اور سیّد اعلیٰ شاہ حلبی ؒ کو ایک ہی برزرگ قرار دیا ہے۔ ہیسٹنگ میں جس بزرگ کا بیٹھک ہے وہ سیّد اعلیٰ شاہ حلبی ؒ نہیں ہیں۔ ان کا نام سیّد علی شاہ ؒ ہے۔ وہ سلسلہٕ مداریہ سے بیعت ہیں۔ سلسلہٕ مداریہ کے بانی حضرت سیّد بدیع الدّین زندہ مدار مدار العالمین ؒ ہیں۔ جب کہ سیّد اعلیٰ شاہ حلبی ؒ آپ کی تحقیق کے مطابق خواجہ سیّد نظام الدّین محبوب الٰہی ؒ کے مرید ہیں۔ اس طرح وہ سلسلہٕ چشتیہ سے متعلق ہوے۔ یہ دونوں سلسلہ الگ الگ ہے تو اس سے ظاہر ہوا کہ یہ دونوں شخصیتیں بھی الگ الگ ہیں۔ علی اور اعلیٰ کی مماثلت سے مغالطہ ہوا ہوگا کہ یہ دونوں ایک ہی شخصیت ہیں۔ رسالہ ھدیٰ داٸجسٹ کا اولیا اللہ نمبر کٸی جلدوں میں شاٸع ہوا تھا ۔ اس کے کسی ایک جلد میں حضرت سیّد علی شاہ عرف سیّد بابا ؒ کا مختصر سوانحی خاکہ بھی شامل تھا اس میں لکھا ہے کہ ان کا مزار اقدس سولہ آنا قبرستان میں ہے اور بیٹھک ہسٹنگ میں۔
@shaharcalcutta78952 жыл бұрын
بھائی جب میں نے سید اعلی شاہ کے بارے میں قریب دس برس پہلے تحقیقات شروع کی تو بہت سارے لوگوں سے رجوع کیا. ہیسٹینگز بھی گیا اور ان سے شجرہ مانگا تو انہوں نے نہیں دیا. سولہ آنہ میں بھی یہی جواب ملا. اس وقت جو لوگ حیات میں تھے ان میں عبدالجبار مشہور مراسلہ نگارجن کی عمر 80کے قریب تھی انہوں نے بھی کہا کہ یہ سید اعلی شاہ کی بیٹھک گاہ تھی اور وہ جگہ سپاٹ تھی. لوگ عقیدت و احترام سے اگربتی وغیرہ جلاتے تھے. پھر دیکھتے ہی دیکھتے وہ جگہ گھیر دی گئی. مزار بنا دءے گئے. آزادی سے قبل وہاں کوئی مزار نہیں تھا. آج بھی بہت سارے لوگ جن کی عمر 90کے آس پاس ہے ان سے پوچھیں. جواب مل جائے تو گا. میں نے سچ لکھا اور دکھایا ہے.