Рет қаралды 361
بڑا مدلل اور مفصل جامع بیان
حضرت پیر طریقت الحاج الشاہ سید بشارت حسین برکاتی خلیفہ حضور مفتی اعظم ہند صدر جماعت اہلسنت رجسٹر صوبہ جموں بانی و سربراہ اعلی جامعہ رضویہ سلطانیہ سر نکوٹ پونچھ جموں اینڈ کشمیر انڈیا
ہر خاص و عام کے لیے بہت مفید
مکمل سنے اور خوب شعر کریں
چائنل کو سبسکرائب کریں
@Bashirdinofficial
#islamicvideo #dua #islamicstatus #muharram2024 #video #and #٢٠٢٤ #islamicbayan #bayan #15august
محترم جناب ماسٹر بشیر احمد صاحب بانڈی کما خان والوں کی والدہ محترمہ کہ جنازہ کے موقع پر کثیر تعداد میں علمائے کرام و عوام نے شرکت کی سید صاحب نے خطاب فرمایا اور نماز جنازہ پڑھائی۔
اللہ کریم ماسٹر صاحب کی والدہ محترمہ کی بخشش فرمائے اور جنت میں اعلی سے اعلی مقام نصیب ہو امین بجاہ سید المرسلین صلی اللہ علیہ وسلم
انا للہ وانا الیہ راجعون