اسلام عليكم بھائی کیا حال ہے آپ یہ بہت بڑا نیکی کا کام کر رہے ہو اللہ قبول فرمائے آپ سے ایک گزارش ہے کل میں یہ خطاب سن رہا تھا شاہ صاحب نے قرآن کی آیت پڑھ رہے تھے اس آیت میں میوزک چل پڑا مہربانی فرما کر ایڈ آگئ اس پر غور کریں اللہ آپ کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین