Syed Sabtain Shah Naqvi New Bayan 2021 | The Most Profitable Faith Trading in The World

  Рет қаралды 28,307

Best Bayan Tv

Best Bayan Tv

3 жыл бұрын

Best Bayan Tv
Sed Sabtain Shah Naqvi New Bayan 2021 | The Most Profitable Faith Trading in the World
syed sebtain shah naqvi
syed sibtain shah naqvi
syed sabtain shah naqvi
molana sabtain shah naqvi
mulana sabtain shah naqvi best bayan
me ahle hadees kesy hwa
سبطین شاہ نقوی
The Most Profitable Faith Trading in the World
#BestBayanTv
#amirmukhtiar
#salafidvdhd
#Bayan Tv Allah ki Raza
allah di raza
اللہ دی رضا
اللہ کی رضا

Пікірлер: 40
@user-rl7lw4gq6v
@user-rl7lw4gq6v 8 ай бұрын
Mashallah hamry Azeem ulmae karam sayd sabtin Sha
@aqayyumaqayyum4188
@aqayyumaqayyum4188 3 жыл бұрын
Ay Allah pak Shah sab ko apny hifzo Iman m rkhna Ameen Suma Ameen
@user-rl7lw4gq6v
@user-rl7lw4gq6v 8 ай бұрын
Allah pak apko sehat wali zendngi ata frmae ameen
@amararainamararain4178
@amararainamararain4178 3 жыл бұрын
ماشاءاللہ
@irfansami2172
@irfansami2172 Жыл бұрын
Ma Sha Allah very good shah sab
@user-rl7lw4gq6v
@user-rl7lw4gq6v 8 ай бұрын
I proud to be ahlehades alhamdulilah
@SADESTHATIC
@SADESTHATIC 3 жыл бұрын
Mashallla sha sab
@awamkiawaz5828
@awamkiawaz5828 3 жыл бұрын
MashaAllah
@shoaibahmad3929
@shoaibahmad3929 3 жыл бұрын
Allah Allah Allah. Mashaallah
@kabeermachi4663
@kabeermachi4663 3 жыл бұрын
ماشااللہ
@desilifeuk2798
@desilifeuk2798 3 жыл бұрын
Mashallah
@shakarjan9319
@shakarjan9319 3 жыл бұрын
Masha Allah
@alihafeez7748
@alihafeez7748 3 жыл бұрын
Masha Allah.
@mujahidtalpur4858
@mujahidtalpur4858 3 жыл бұрын
جزاک اللہ خیرا شیخ محترم
@ashrafaliashrafali9774
@ashrafaliashrafali9774 3 жыл бұрын
مسلک حق اہلحدیث زندہ آباد
@sanaullahrabbani8635
@sanaullahrabbani8635 Жыл бұрын
👍 good
@alitahir5584
@alitahir5584 3 жыл бұрын
Mashaallah🕋shah♥️sahib👌zindabad
@muzammalsandhumuzammalsand1316
@muzammalsandhumuzammalsand1316 3 жыл бұрын
MashAllah
@chuadrywaheed4439
@chuadrywaheed4439 2 жыл бұрын
Masha Allah very nice speech
@sugranmai5533
@sugranmai5533 3 жыл бұрын
Good
@homez6171
@homez6171 2 жыл бұрын
Mashaallaha
@ranaphool5534
@ranaphool5534 Жыл бұрын
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
@commissionerlahore6819
@commissionerlahore6819 2 жыл бұрын
Wwwwwwwwwwwwwwwww
@muhaddafsiddiqur6830
@muhaddafsiddiqur6830 2 жыл бұрын
Ppppp
@aneesmeer7925
@aneesmeer7925 2 жыл бұрын
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آئی،ایک مسئلہ پر پورا پورا عقیدہ تبدیل کرنا کون سی دیانت داری ہے؟ ایک مسئلہ اگر آپ کو کوئی غلط لگتا ہے دلیل دیکھ کر چھوڑ دیں اور عمل کریں۔میں حنفی جانب رجحان رکھتا ہوں۔عشاء کی نماز اہل حدیث مسجد میں باقاعدگی سے پڑھتا ہوں۔رفع یدین نہیں کرتا مگر اونچی آمین کہتا ہوں۔انفرادی نماز میں رفع یدین کربھی لیتا ہوں۔۔۔۔۔۔تین طلاق کو ایک سمجھتا ہوں۔امام کے پیچھے جہری قراءت میں خاموشی مگر سری رکعتوں میں فاتحہ پڑھتا ہوں۔مگر پھر بھی اپنے آپ کو نا حنفی کہتا ہوں اور نا اہل حدیث۔۔۔۔۔۔۔میری اپروچ مختلف ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ کوئی دلیل برہان نہیں ہے جو دئیے جاتے ہیں۔اچھائیاں ہر جگہ ہیں ہمیں اچھائیاں پکڑنی چاہیے۔۔۔۔۔۔۔
@bestbayantv
@bestbayantv 2 жыл бұрын
مطلب آپ کو صحیح چیزیں اھل حدیثوں سے مل رہی ہیں ۔تو باقی مسائل پر تحقیق کرنے سے آپ کو مزید ایسے اعمال ملیں گے جو رسول اللہ سے ثابت ہیں وہ صرف اھلحدیث کرتے ہیں اور باقی لوگ اس سے واقف تک نہیں ۔۔۔۔اس لیے بجائے بھٹکنے سے ایک ٹریک اور راستے کا انتخاب ہی بہتر ہے۔اھل حدیث کوئی مذہب یا مسلک نہیں ہے ۔اھل کا مطلب والا اور حدیث کا مطلب رسول اللہ کی بات عمل ہے اور اھل حدیث کو مطب وہ کام اور باتیں جو رسول اللہ نے کہیں فرمائیں اور اعمال کیے وہ ہیں ۔اور حنفی سے مراد ابو حنیفہ ہے جو ایک امتی ہے جس سے کمی کوتاہی اور بھول ہوسکتی ہے ۔اس لیے نسبت بھی درست کرنا نہایت ضروری ہے اس اعمال کافی نہیں ہیں ۔
@aneesmeer7925
@aneesmeer7925 2 жыл бұрын
@@bestbayantv میرا مقصد یہی نہیں تھا کہ اچھی باتیں اہل حدیث سے مل رہی ہیں،بہت فنی اور پیچیدہ معاملات و مسائل میں مجھے فقہ حنفی سے راہنمائی ملی ہے۔۔۔۔۔امام ابو حنیفہ کا استنباط آج کل کے علماء و فضلاء سے بہت بہتر ہے بلکہ قرین قیاس و عقل بھی ہے۔غلطی پیغمبر میں نہیں ہوسکتی مگر ان کی طرف نسبت میں ہوسکتی ہے۔۔۔۔۔امام ابو حنیفہ آج کل کے مشائخ و علماء سے زیادہ قابل اعتماد اور براہ راست صحابہ کی زیارت سے مشرف امت کے امین ہیں۔مجھے ان پر بھی اعتماد ہے۔ان کے علم و زہد و تقوی و فراست مسلم ہے۔تعصب سے بالاتر ہوکر چیزیں دیکھنی چاہیے۔ایک گلی میں بند نا ہوکر رہ جاۓ انسان سب کے کام کی قدر کرے انسان
@bestbayantv
@bestbayantv 2 жыл бұрын
ابو حنیفہ رح کی کوئی مستند کتاب ہی نہیں ۔۔۔۔ان سے نسبت کیسی۔۔۔۔۔۔۔۔ان کے شاگردوں کے ان سے ہزاروں اختلافات ہیں ۔۔۔۔۔مزید تحقیق کریں
@aneesmeer7925
@aneesmeer7925 2 жыл бұрын
@@bestbayantv ابو حنیفہ کی کتاب کا نا ہونے سے کیا مطلب؟ آپ کے شاگرد امام ابو یوسف اور امام محمد، نے جو اصول بیان کیے ہیں چیزوں کو دیکھنے اور پرکھنے کے۔وہ آج ہم تک مدون ہیں۔پھر کہتا ہوں امام ابو حنیفہ کی فقاہت،وسعت نظر اور دقیق نظری اور نکتہ سنجی آج کل کے علماء و مشائخ سے ہزار درجہ بہتر ہے اور قبل اعتماد ہے۔۔۔۔۔۔۔اگر ان کی کتاب ہوتی تو آج کل کے لوگوں نے اس کو اپنی رزق روٹی بنا لینی تھی چاہے ان کے ماننے والے ہوتے یا مخالفین
@aneesmeer7925
@aneesmeer7925 2 жыл бұрын
@@bestbayantv امام ابو حنیفہ کے متعلق ہمارا حسن ظن بہت ہے۔آپ پر اگر اکثریت اعتماد کرتی ہے تو اچھی بات ہے۔آج کل ہم بھی ایسے ہی کررہے ہیں جس میں سمجھ نا آئے جا کر اہل علم سے پوچھ لیا اور مطمئن ہونے پر عمل کر لیتے ہیں۔اسی طرح لوگوں کو امام ابو حنیفہ پر اعتماد ہے تو ان کی آراء پر کسی کو اعتماد ہوگیا تو وہ عمل کرے اس پر لازم ہوگا ۔۔۔۔۔۔۔علم کی دنیا ہے ایسے ہی ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔اور کسی مسئلے میں اختلاف ہو تو بندہ ان کی اس راۓ پر عدم اطمینان ہو تو چھوڑ دے کسی دوسرے صاحب علم کی راۓ پر اطمینان پا جانے پر عمل کرلے۔۔۔۔جیسا کہ میں بہت سی آراء جو امام ابو حنیفہ کی ہیں اختلاف بھی ہے اور عدم اطمینان بھی۔۔۔۔۔مثلا سنت سے قرآن کا نسخ میں اس کو تسلیم نہیں کرتا جبکہ ان کے اپنے دلائل ہیں،جو کتب میں درج ہیں ان کی نسبت۔یہ تقلید نہیں ہوتی یہ اعتماد ہوتا ہے
@abuumarkhubaibahmad3469
@abuumarkhubaibahmad3469 3 жыл бұрын
Mashallah
@muzammalsandhumuzammalsand1316
@muzammalsandhumuzammalsand1316 3 жыл бұрын
MashAllah
@ashrafaliashrafali9774
@ashrafaliashrafali9774 3 жыл бұрын
مسلک حق اہلحدیث زندہ آباد
@shoaibakram6608
@shoaibakram6608 3 жыл бұрын
Mashallah
@faisalchohan7464
@faisalchohan7464 3 жыл бұрын
ماشاء اللہ
@abuumarkhubaibahmad3469
@abuumarkhubaibahmad3469 3 жыл бұрын
Mashallah
Dua Kon Sunta Hai | Syed Sabtain Shah Naqvi 2022 | Makkah cd center
1:13:32
HOW DID HE WIN? 😱
00:33
Topper Guild
Рет қаралды 49 МЛН
ТАМАЕВ УНИЧТОЖИЛ CLS ВЕНГАЛБИ! Конфликт с Ахмедом?!
25:37
Molana Qari Saifullah Khalid Multani New Bayan
55:12
Best Bayan Tv
Рет қаралды 414
Allama Syed Ziaullah shah bukhari Topic Jang e Badar.2024
40:43
Shaheen Islamic Sahiwal
Рет қаралды 489
سید سبطین شاہ نقوی || Sayed subtan sha naqvi || 10_10_2022
2:06:32
Rah e mustqeemراہ مستقیم
Рет қаралды 9 М.
HOW DID HE WIN? 😱
00:33
Topper Guild
Рет қаралды 49 МЛН