بلکل درست فرمایا اللہ کو اللہ کے مقام پر پہچاننا ہی اصل روحانیت ہے جب اس کی سمجھ آجاۓ تو روحانی دنیا کا ہر راز سمجھ میں آجاتا ہے۔یہی وہ واحد نقطہ ہے جو تمام علوم و عوامل کا ماخذ و بنیاد ہے
@AbdulBasit-td4zx10 ай бұрын
اولیاء اللہ کی ساری جہدیں بڑھے شاہ صاحب میں موجود تھیں اللہ اکبر
@abdulghani658610 ай бұрын
ماشاءاللہ.....سبحان الله رب تعالٰی بڑے شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ کے درجات کو مزید بلند فرماۓ اور ان کے فیض سے ھم سب کو مستفیض فرماۓ۔ آمین
@tahiramalik476010 ай бұрын
Ameen sum Ameen 🤲🙏
@SOG99910 ай бұрын
Surah e Anfal ki ayat no 33, 34 perhna chahiye Allah tala nay un ayat may khud hi bata diya hay k ISTAQFAR aur DUROOD SHARIF AZAB KO TAAL DAITAY HAIN.❤