Haq Ali Ali As Sach Ali Ali As...............................(Duayon ma Germany sa sham)
@farooqkhansumbal92052 жыл бұрын
یا علی مدد 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼الیہ السلام
@farooqkhansumbal92052 жыл бұрын
صلی اللہ علیہ وآلیہ وسلم۔۔۔
@honestlyspeakingmedia86445 жыл бұрын
wah wah wah...kya baat hai, yeah hai shan e Risalat, Rasool s.a noor se nahin, noor Rasool se hai, wah wah Subhan Allah
@shaziamukhtar18416 жыл бұрын
Mola panjtan paak aap ko slamat rkhen
@SIDDEQIE Жыл бұрын
Ya rassulallah sallallah ualyhi we aalihi wassallam❤
@gudduthakur12492 жыл бұрын
Ya Rasool e Pak saaw 🌹💗 ya Ali a s madad 🌹💗
@powerlifting51992 жыл бұрын
Mashallah😍
@yasiryasir21412 жыл бұрын
Wa.je.wa
@powerlifting51992 жыл бұрын
Subhan Allah😍
@mazhar110025 жыл бұрын
Mashalla
@yaalimadad21335 жыл бұрын
HaQqqqqq💖
@shoukatrazashoukatfanpage5 жыл бұрын
Y allama ghazanfar abbas tonsvi sahab hain?
@MohsinRaza-ji5ig4 жыл бұрын
g bilkul fm
@shujaatali24424 жыл бұрын
معاز اللہ اگر خدا کا کویء بیٹا ھوتا تو مجھے سب سے پہلے خبر ہوتی اس حدیث میں کمال کی خطابت سچایء اور تخلیق عبد الرسولہ کی ابتداء کا زکر بھی کر دیا یہ حدیث پاک عالم ارواح کی تخلیق زمانہ ابتداء کا فرمان ھے _علامہ غضنفر صاحب ماشاءاللہ نبی نور سے نور بلکہ وجود نور محمدالرسولاللہ صلعم سے ھے یعنی نور کی خوش قسمتی کہ محمدالرسولاللہ صلعم سے نور کو معرفت ملی
@mishkattahir5183 Жыл бұрын
یہ سرے سے ترجمہ ہی غلط کر رہے ہیں۔ عام طور پر کیا بھی یہی جاتا ہے۔ جبکہ اسکا ترجمہ کچھ اور ہے۔ اگر خدا کا کوئی بیٹا ہوتا۔تو سب سے پہلے میں اسکا انکار کرتا
@shujaatali24424 жыл бұрын
عام انسان جسے مٹی سے برآمد ھوا اور مٹی میں مل گیا رسول کا مصدر توحید سے صادر ھوا جیسے مٹی کالے پتھر سے بھی پانی برامد ھو جاتا ھے تو اسکا یہ مطلب نہیں کہ مٹی یا پتھر پانی کا مصدر ہیں ہر گز بھی نہیں
@asimraza64676 жыл бұрын
wah allama sbbbbb gharh le waqiat apni marzi se......hawala ek bhi thik nhi
@beginnerscode56845 жыл бұрын
قُلۡ اِنۡ کَانَ لِلرَّحۡمٰنِ وَلَدٌ ٭ۖ فَاَنَا اَوَّلُ الۡعٰبِدِیۡنَ سورہ الزخرف 81 فرما دیجئے کہ اگر ( بفرضِ محال ) رحمان کے ( ہاں ) کوئی لڑکا ہوتا ( یا اولاد ہوتی ) تو میں سب سے پہلے ( اس کی ) عبادت کرنے والا ہوتا Say, [O Muhammad], "If the Most Merciful had a son, then I would be the first of [his] worshippers." Surah bani Israel verse 81 اوپر والی آیت سے یہ بات سمجھ میں اتی ہے کہ حضور نبی اکرم صلی اللّٰہ علیہ وسلم عبادت کرنے والوں میں سب سے پہلے ہیں، اب عبادت کون کون کرتا ہے اللہ تعالیٰ کی ، اللہ نے قران پاک میں ارشاد فرمایا ہے By seeing the above verse, we could understand that ,Hazarat Muhammad peace be upon him saw was first one to worship Allah , Now question arises who worship Allah, Allah subhan tala said in Qur'an تُسَبِّحُ لَہُ السَّمٰوٰتُ السَّبۡعُ وَ الۡاَرۡضُ وَ مَنۡ فِیۡہِنَّ ؕ وَ اِنۡ مِّنۡ شَیۡءٍ اِلَّا یُسَبِّحُ بِحَمۡدِہٖ وَ لٰکِنۡ لَّا تَفۡقَہُوۡنَ تَسۡبِیۡحَہُمۡ ؕ اِنَّہٗ کَانَ حَلِیۡمًا غَفُوۡرًا سورہ بنی اسرائیل ایت 44 اس کی پاکی تو ساتوں آسمان اور زمین اور وہ ساری چیزیں بیان کر رہی ہیں جو آسمان و زمین میں ہیں ۔ 48 کوئی چیز ایسی نہیں جو اس کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح نہ کر رہی ہو 49 ، مگر تم ان کی تسبیح سمجھتے نہیں ہو ۔ حقیقت یہ ہے کہ وہ بڑا ہی بردبار اور درگزر کرنے والا ہے The seven heavens and the earth and whatever is in them exalt Him. And there is not a thing except that it exalts [ Allah ] by His praise, but you do not understand their [way of] exalting. Indeed, He is ever Forbearing and Forgiving. اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہر چیز اللہ کی عبادت کرتی یے ، پھر نور بھی تو اک چیز ہے جب اللہ کے نبی عبادت کرنے والوں میں سب سے پہلے ہیں تواس کا مطلب نبی نور کی تخلیق سے بھی پہلے ہیں ، اس لیے میرا نبی نور سے نہیں ہے نور میرے نبی سےہے۔۔ علامہ غضنفر عباس ۔۔ So in this world everything worship Allah , now Noor (light) is also a thing , when prophet Muhammad saw is the first worshiper of Allah. So its mean Muhammad saw was before the creation of noor , Thatت's why "My prophet Muhammad is not from noor , Noor is from My prophet Muhammad saw subhan Allah Allam ghanzanfar Abbas
@shujaatali24424 жыл бұрын
مقام محمد عربیست میں جو کویء بھی سوچ کر عقیدہ قسیم کرے وہی تو شرک ھے کیونکہ اگر ایسا نہ ھو تو شرک ممکن ہی نہیں دنیاےء علم معرفت میں کہ جب اسے کسی نے دیکھا ہی نہیں اور سوچ و تصور سے وہ اللہ بہت بلند بالا ھے تو شرک کیسے ؟