بہت شکریہ آپ سے خبریں سننے سے بڑھ کوئی تفریحِ سماعت نہیں ۔ آپ جیسی ادائیگی کسی کی ہے ہی نہیں
@Salahuddinafridi3257 күн бұрын
خالد حمید صاحب زندہ رھو ۔اپ کو زندہ سلامت دیکھکر بہت خوشی ھوئی ۔وہ پرانی یادیں جو پی ٹی وی سے وابستہ تھے تازہ ھوگۓ
@fairozahmadbhat62686 күн бұрын
اللہ پاک ملک شام کو حفاظت فرماے امیں
@MaazUllah-p8o5 күн бұрын
Good morning,jazakallah. I like voa urdu & pushto,
@abdullateef95664 күн бұрын
سر خالدحمید صاحب بچپن سے آپکو پاکستان ٹیلیویزن خبرنامہ میں سالوں دیکھنانصیب ھوا۔اللہ پاک آپکو سلامتی سے آباد فرمائے ۔اسلام علیکم
@IrfanAbooIrfan-c9v6 күн бұрын
اسرائیل بھی ان شاءاللہ تعالیٰ ایسا ہی درہم برہم ہو جائے گی
@irfanmalik34576 күн бұрын
Inshallah
@islami-pakistan6 күн бұрын
الحمدللہ اہلسنت والجماعت زندہ باد
@qari.abdulbasithanfi99777 күн бұрын
دنیا میں اب .نیا اسلامی انقلاب .برپا ہونے کو جا رہا ہے .یہ لشکر امام مہدی کی ہیں .اللہ مجاہدین کو فتح بھی نصیب فرمائے
@KhizerHayat-q9e7 күн бұрын
آپ نے حق فرمایا اور آپ نے سچ فرمایا
@naturalhubforall54647 күн бұрын
لیکن یہ تو امریکہ اسرائیل برطانیہ اور فرانس کے مفادات کے لیے لڑ رہے ہیں
@syedabbas9707 күн бұрын
یہ تو اہل بیت علیہ السلام کے مخالف لوگ ہیں یزید کی نسل میں سے ہیں
@ameertaimoor52207 күн бұрын
Jehalat... bhai jan ye shami Baghi bharre k tattoo hen jinko sirf Russia .. Iran or Huzbullah ko engage krne or Israel pr se unka load ko kam krne kliay launch Kia gya hai.. ye log Imam Mahdi k nahin Bl k Netanyahu k mujahedeen hen... Pata ni musalman dunia ko kb aqal aaye gi or ye log firqa warana inteha pasandi chorr k pata ni kb liberal or unite ho kr aik hon ge.. Allah pak Rehm hi farmaye.
@ameertaimoor52207 күн бұрын
@@naturalhubforall5464 bilkul drust farmaya ap ne... hmare yahan k Shia Munafrat ka khail khelne walon ko pata ni kab samj aaye gi
@haseebullah79227 күн бұрын
Allah is the best planner ❤
@IrfanAbooIrfan-c9v6 күн бұрын
اسلام زندہ باد اور شامی اسلامی لشکر زندہ باد
@MuftiAbdurRahman-rd1ke6 күн бұрын
کیا ہو گیا ہے ان مومنوں کو جو مسلسل اپنے آپ کو نیچا دکھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اسلام نے عورت کو عزت سے نوازا. مسلمان عورتیں جنت کی مائیں ہیں۔ بطور مسلمان، ہمیں کبھی بھی دوسرے مسلمانوں کے ساتھ توہین آمیز سلوک نہیں کرنا چاہئے۔ خواہ وہ شخص کسی وجہ سے ناپاک اور بے عزت ہونا چاہے۔ بیشک، اگر آپ اپنے شوہر یا بیوی کو جنسی تصورات میں مشغول کرتے ہیں، پھر آپ کے خیال میں آپ کی وفات کے بعد کیا ہوگا؟ ایسی عادات ختم نہیں ہوتیں، اور وہ کسی دوسرے شخص کے پاس جانے کے لیے پاگل ہو جائے گا جو خواہشات کو پورا کر سکےیہ یاد رکھنا ضروری ہے کہ ہم اس دنیا میں بہت کم وقت کے لیے ہیں، اور ہمارا مقصد دنیاوی لذتوں اور جسمانی خواہشات سے لطف اندوز ہونا نہیں بلکہ اللہ کی عبادت کرنا ہے۔ اللہ نے مسلمانوں کو زندگی میں ایک خاص فریضہ عطا کیا ہے، اور وہ صرف اللہ کی عبادت کرنا ہے، اور اس کا مطلب یہ ہے کہ دنیاوی لذتوں میں ضرورت سے زیادہ مشغول نہ ہوں، جس میں مخالف جنس کے لوگوں کی صحبت میں گھنٹوں بیکار وقت گزارنا، چاہے وہ شرعی حیثیت سےشادی شدہ بیوی ہی کی صحبت کیوں نہ ہو. جسمانی اور جنسی تعلقات کا جنون انسانی روح کو تباہ کر دیتا ہے۔ خواہ وہ نکاح میں جائز ہی کیوں نہ ہو۔ یہ ایک عیش و آرام کی چیز ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی چیز جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت تکلیف اٹھاتے ہیں. یہ ایک عیش و آرام کی رغبت ہے اور کوئی بھی عیش و آرام کی رغبت جس میں لوگ بہت زیادہ ملوث ہیں وہ اس کے لئے سخت نقصان اٹھاتے ہیں. یہاں تک کہ اگر کوئی بہت زیادہ چینی کھاتا ہے، تو اسے ذیابیطس ہو جاتا ہے. اس جنسی بیماری کی وجہ سے دنیا بھر میں مسلمان ذلیل و خوار ہو رہے ہیں۔ میں ان جاہل لوگوں کی باتوں کو برداشت نہیں کر سکتا جب وہ جنسی سرگرمیوں کے بارے میں بات کرتے ہیں اور گمراہ کن اصولوں کو پھیلانے کے لئے پیغمبرانہ روایات کا استعمال کرتے ہیں۔ مجھے غصہ آتا ہے جب میں دیکھتا ہوں کہ لوگ اسلام کو اپنی خواہشات کی تکمیل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ شادی اور جنسی تعلقات کبھی بھی مسلمانوں کی زندگی کا مقصد نہیں ہیں۔ بس اللہ سے محبت ہی اہم ہے۔ یہاں تک کہ اگر کوئی شادی کو ضروری سمجھتا ہے، تو بھی اسے ہر کسی کو صرف اس لیے شادی کرنے پر رضامندنہیں کرنا چاہیے کہ ہمارے خیال میں یہ صحیح ہے. حضرت عمران کی صاحبزادی حضرت مریم علیہا السلام بھی غیر شادی شدہ تھیں. اللہ ان سے محبت کرتا تھا۔ کسی بھی قسم کی لذت میں مبتلا ہونا انسانوں کے لیے نقصان دہ ہے۔ اہل ایمان کو اس دنیا میں عیش و عشرت سے لطف اندوز ہونے کے لیےنہیں بھیجا گیا. ہمیںاللہ اور اس کے رسول کی عبادت اور اطاعت کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہمارے نبی محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اس ہی اصول پر زندگی بسر کی،حالانکہ وہ کاروبار کر کے بہت زیادہ امیر بن سکتے تھے،لیکن انہوں نے اس جہان سے پردہ فرمانے تک سادگی میں رہنے کا انتخاب کیا۔ ہماری اپنی لذتوں، اور غیر مسلموں کی پیروی اور جنسی سرگرمیوں کے جنون میں مبتلا ہونے کی وجہ سے، سعودی عرب کے ہزاروں نوجوان، کویت اور پاکستانی نوجوان, قطری مرد اور عورتیں, عمان اور بحرین کے بزرگ کاروباری افراد, اور یہاں تک کہ انڈونیشیا اور ملائیشیا، افریقہ اور بھارت کے سائنسدانوں کو اب سی آئی اے کے بش دور کے تفتیشی پروگراموں میں شدید تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، اور وہ آج تک بہت سے یورپی ممالک میں رازداری سے کام کر رہے ہیں۔ لوگ گروہ در گروہ اسلام کو اسلیے چھوڑ رہے ہیں کیونکہ وہ کیونکہ وہ جنسی تعلقات کے ساتھ ہمارے جنون سے بیزار ہیں۔ کیا آپ نے کبھی کسی عیسائی پادری یا یہودی ربی کو ایسی بے شرم ویڈیو اپ لوڈ کرتے دیکھا ہے؟ آپ کے خیال میں اللہ کس کو جنت میں داخل کرے گا؟ مسلمانوں کو اللہ کی طرف سے سمجھدار ہوجانے کی تنبیہ کی جا رہی ہے۔ کیوبا میں گوانتانامو نیول بیس اور اس کے علاوہ افغانستان، لتھوانیا، رومانیہ، پولینڈ، تھائی لینڈ، بلغاریہ، ناروے اور یہاں تک کہ کینیڈا میں بھی ایسی بلیک سائٹس موجود ہیں جہاں سینکڑوں معصوم مرد، خواتین اور مسلمان بچوں کو لے جایا جاتا ہے جہاں امریکی، برطانوی اور یورپی محافظوں کی جانب سےانھیں بجلی کے جھٹکے لگا کر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ایسا اس لیے ہو رہا ہے کیونکہ بہت سے مسلمان اب جماع اور جسمانی لطف اندوزی کے جنون میں مبتلا ہیں، اور وہ مسلسل آن لائن رہتے ہوے ازدواجی زندگی سے لطف اندوز ہونے کے طریقے تلاش کررہے ہیں. غیر مسلم بلیک سائٹ پر تشدد کرنے والوں کے ہاتھوں پکڑے جانے والے تمام مردوں نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی شرعی بیویوں کے ساتھ مباشرت میں مختلف انداز کا تجربہ کیا، اور ان تفتیشی کمروںمیں، انہیں اپنی ہی بیٹیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا گیا، تو اللہ سے ڈرو، اور جانوروں کی طرح مت بنو! کچھ بلیک سائیٹ گارڈز نے مسلمان بیٹوں کو اپنی ہی ماؤں کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے پر مجبور کیا! ان لوگوں نے ایک بار اپنے اسلامی شریک حیات کے ساتھ بیمار جنسی تعلقات کے جواز کے لیے حدیث اور قرآن کا استعمال کیا۔ اس لیے میں سب کو کہتا ہوں کہ کنوارے اور پاکدامن رہو۔ کچھ مسلمان مجھ پر چیخ کر کہتے ہیں کہ حلال کو حرام بنانے کی ہمت مت کرو! میں ان سے کہتا ہوں کہ اللہ پر الزام لگانے کی ہمت نہ کرو، جب آپ کو ان بلیک سائٹس میں تشدد کا نشانہ بنایا جاتا ہے۔ ان بلیک سائٹ جیلوں میں جن لوگوں پر تشدد کیا گیا ان کی اکثریت غیر مسلم بن گئی اور اسلام سے نفرت کرنے لگے، اور اللہ کو اپنے امتحان کا ذمہ دار ٹھہرایا۔ ان پر نہ صرف جنسی زیادتی اور تشدد کیا گیا، انہوں نے اپنے ایمان کو بھی گنوا دیا۔ ایسا اس وقت ہوتا ہے جب مسلمان غلط اور بیمار جنسی تعلقات میں مشغول ہوتے ہیں اور اپنی بیویوں یا شوہروں کے ساتھ جسمانی گوشت کی طرح برتاؤ کرتے ہیں۔ میں نے ہزاروں مرتد مسلمانوں کے انٹرویو کیے ہیں اور ان سب نے اعتراف کیا ہے کہ وہ ازدواجی تعلقات میں بہت زیادہ سرگرم تھے, اور ہمیشہ اپنی بیویوں کے ساتھ نئے انداز سے بیمار جنسی خواہش پوری کرتے تھے، یقیناً جنسی کھلونے اور دیگر انحرافات کا استعمال حلال طریقوں سے کرتے ہوئے. اب وہ نہ صرف مرتد ہو گئے بلکہ اللہ اور اس کے رسول کے خلاف تبلیغ بھی کرتے ہیں۔ ہمیں اسلام پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے، اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتاےہوے حقیقی راستے پر چلنا چاہیے. لہٰذا ہر کسی کو مذہبی ہونے دیں، میاں بیوی سے محبت اور اس زندگی کی خوشیوں کے جنون پر توجہ مرکوز کئے بغیر. ہمیں بعد کی زندگی کے لیے پیدا کیا گیا ہے۔ نہ کہ یہاں اس دنیا میں خوشی اور محبت تلاش کرنے کے لیے۔ انسانوں سے محبت کے جنون کے بعث بعض اوقات بہت سی خواتین اور مرد جذباتی ہوجاتے ہیں اور جسمانی طور پر مکمل طور پر ٹوٹ جاتے ہیں
@Kamram-f5t6 күн бұрын
Shaam mn amrica isreal k maal dolat per bikk jany waly munafiq gdaar muslman dahal hue aor isreali nizam qaem krna chahtay hn
@FareedBaloch-o4u7 күн бұрын
Allah o Akbar ❤❤❤
@MunirAhmad-v2h6 күн бұрын
❤❤❤ پاکستان ❤❤❤❤
@AsadUrRehman-y7x6 күн бұрын
اللہ اکبر
@NisarAhmed-t1s7 күн бұрын
Nice news from nisar Ahmed sheikh pakistan
@abbasshah29577 күн бұрын
Very good way of analysis we have seen you in Pakistan television long ago today nice to see you in VoA well candid analysis
@WAQAR766 күн бұрын
Jab ap ki awaz sunta hon to school time yaad aa jata ha jab ap ptv par news pardte thai
@MalikZafar786Zafar5 күн бұрын
Wow very good 👍
@Shamsnetworktube6 күн бұрын
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
@ayanullahaldervi7 күн бұрын
Alhamdulillah ❤....
@TahirKhan-n7k5 күн бұрын
الحمدللہ اللھم انصرالمجاھدین فی کل مکان
@sattaraadil5 күн бұрын
1988 kay first time ap ki voice suni. Aisa laga ptv daikh raha hoon.
@Shahzaib-rf4lp7 күн бұрын
خالد حمید صاحب، ، پی ٹی وی، زندہ باد
@aabdiabbas48857 күн бұрын
Every conflict is heading toward the last conflict, which not far away. A nice report.
@bingusflops6 күн бұрын
Great job Khalid Hameed
@SherazBandeshs5 күн бұрын
مدثرہ منظر کو سلام
@MaazUllah-p8o22 сағат бұрын
Good morning sir, thank you so much for your information.
@IrfanAbooIrfan-c9v6 күн бұрын
ترکی کو بھی مبارک ہو کہ اس کے پہلو میں اسلامی انقلاب آگیا
@hassanraza69496 күн бұрын
Khalid Hameed kel NO 1 tha Aj bhi NO 1 hai Khalid Hameed Zindabad
@FuadShafiq6 күн бұрын
Legendary newscaster
@HaqnawazadamSolangi-r7j6 күн бұрын
AsalamoAlekum REMAIN Happy 🎉 Dadu SIND pakistani
@shoebulhasan41226 күн бұрын
الحمدللہ
@khankpkssg91287 күн бұрын
باغی نھی۔ جی یہ مجاھدین ھیں مھدی کی لشکر ھیں بشار کی ظلم کی انعکاس ھی
@ameertaimoor52207 күн бұрын
Bhai Baghi hi hen .. Benjamin Netanyahu k lashkar hen ye log.. ye harami saste bikne waale bhaarre k Tattoo hen.
@youcube2916 күн бұрын
فتح مبارک ❤🎉
@محمدمکرم-ث9ف7 күн бұрын
شائد ک قیامت کے نزدیک اللہ کا نام لینے والے نہیں ہو گے اتنے فتنے ہو گے لوگ حکومت لینے کو لڑیں گے بس وہی کچھ ہو رہا ہے
@haseebullah79227 күн бұрын
Bhai kiya pata Bashar al assad waha zulm kr raha ho islie baghio ny aisa kiyaa
@hz40186 күн бұрын
بشار الاسد کو ایران کی حمایت حاصل ہے ۔ مطلب کہ یہ شیعہ گروپ کا ہے؟
@sayedabdurraquib94936 күн бұрын
Kar hi raha tha @@haseebullah7922
@monemakhtar43626 күн бұрын
Weldon ❤❤❤
@SherazBandeshs5 күн бұрын
We done
@NooryaZahra6 күн бұрын
Sbse ajeeb bat ye h kh Israel b Khushi mana Rahe h musalman b
@hafeezullah25526 күн бұрын
نصر من الله وفتح قرىب
@UbaidullahShah21507 күн бұрын
Very good news from Pakistan ❤❤❤❤❤❤
@MasoodAslam-ff9gn6 күн бұрын
بہت عرصہ بعد آپ کی آواز سنی ہے
@khangee37167 күн бұрын
Happy to sea after 20 years 🌹 long live my dear brother 🇵🇰
@ejazmirejazmir677019 сағат бұрын
BARAKALLAH
@GhulamMustafaKiani6 күн бұрын
Allah sab se bari taqat hai.
@LetsSpreadUnity6 күн бұрын
او ماشاءاللہ تو اپ ہو خالد حمید والد صاحب کے ریڈیو میں بہت سنا ہے اپ کو روزانہ رات 7 بجے والد صاحب ریڈیو لگا کر ہمیں خاموش کرکے سنتا تھا
@PtiboyPtiboy-vy1bg7 күн бұрын
Thks u sir
@asadghulami8047 күн бұрын
They are next face of Daish terrest
@knowledgeforeveryone87747 күн бұрын
Good to see you
@SherazBandeshs5 күн бұрын
بی بی زینب اور دیگر زیارت گاہوں کو نقصان نہ پہنچایا جاوے
@Hakim.khan-wazir6 күн бұрын
اسلام علیکم حالد حمید صاحب، میں آپ کا پروگرام دبی سے سنتا ہوں، آپ لوگوں نے دبی میں voa ریڈیو 📻 نیوز بند 🚫 کر دیا ہے، ہم پہلے سنتا تھا ❤
@sohaibmushtaq13346 күн бұрын
C.I.A aur Israeli Mossad
@knowledgeforeveryone87747 күн бұрын
After very long time
@DevOpsMolvi5 күн бұрын
Any kids from the 90's here recalling their ptv memories 😂 ❤
@inayattukhmaid44627 күн бұрын
اب رہو دنیا عالمی جنگ کیلئے تیار۔جسکا زمہ دار امریکہ و اسرائیل ہے جو اس دنیا سے امن جیسی نعمت پر ٹھیس پہنچا رہے ہیں۔ہیومن رائس کا جنازہ نکل کر اس دنیا میں اب غریبوں کیلئے بیٹھنے کا جگہ نہیں الللہ تعلی ظالموں کے دن تنگ فرما آمین
@HejabKhan-fu2ge5 күн бұрын
سر خالد حمید۔صاب۔کافی۔عرصے۔سے۔اپ۔کی۔خبریں۔نہیں اتی تھی
@mubasharahmadramay67816 күн бұрын
و علیکم السلام
@wajeehashaf61207 күн бұрын
Aoa sir I have seen tou since my childhood
@ImranSheikh-v2b7 күн бұрын
میرے خیال میں طاقتور افراد جب کمزوروں کی اواز کو دباتے رھتے ھیں پھر وقت بدلتا ھے تو ایسے مسائل جنم لیتے ھیں جس کی وجہ سے ھر ایک متاثر ھوتا دنیا میں انصاف کے نظام کی ضرورت ھے
@SamiUllah-f2v8q6 күн бұрын
Ye Sab rasool Allah k sipa he. Alhamdlilah.
@ToparTop-j1u7 күн бұрын
اس نیوز والوں کے پاس کوی اور اینکر مل نھیں رھا یا آپ یہ کرسی چھوڑنا نھیں چاھتے
@AzlanKhan-oe6sp7 күн бұрын
Bhatreen andaz hi well done hameed shab
@AhmadAli-rx4bk3 күн бұрын
❤
@DjididDhhdjf7 күн бұрын
Baghi ni shami sunni hn jinko 10 sal pehly bishar shia ny zulm kar k nkal dia th .voh wapas apna Haq Leny ay hin
@purikpapurik28436 күн бұрын
Koi Shia nahi hai bashar al asad tumere nazaar me jo Iran ki support kare woh Shia hojate haan. Besharam insaan
@shaguftaanis21596 күн бұрын
شام ستقبل میں افغانستان بن سکتا ھے
@muhammadnasirabbaskhan34127 күн бұрын
Going
@GoldenLetter4227 күн бұрын
Khalid hameed ptv news i remember
@mirzamansoorbaig57907 күн бұрын
Pakistan Television ko kher bad kehne k bad Janab Khalid Hameed ko Vice of America mn dekh kr khuhi hoye.
@AneesRehman-by3ds6 күн бұрын
Imran khan pti zindabad
@muhammadafzaal15205 күн бұрын
All muslims countries should try to solve this issue rather than supporting group of own choices, SA,pak, iran,turky and other islamic countries must talk to mujahideen and bashara ul asad to sit on table and solve all issues amicably,
@HarisKhan-re1wi7 күн бұрын
❤❤❤❤
@monemakhtar43626 күн бұрын
Suker ALLAH Pak Ka
@fazalwahab55135 күн бұрын
Is Israel not crushing human rights that USA is not condemning it or banning its assistance.
@dasuhydropowerproject.offi31926 күн бұрын
All external interventions in Syria must be stopped and a democratic government must be established. UN and other international powers must provide funding for the development of Syria. All Private military groups must be deweaponized for peace and prosperity in n Syria.
@advisordmccentral20246 күн бұрын
Not Bageee; liberated syrea after 54 years. They are FREEDOM FIGHTERS
@sabirali-yv1mz6 күн бұрын
rebels are supporting and saving Israel at mean time.
@getfitpk6 күн бұрын
Sham (syria) free today 8/12/2024 sunday ❤
@SurprisedHorseRacer-wy4pf7 күн бұрын
حمید بھائ بات دراصل یہ ھے کہ دنیا ختم ھونے والی ھے اور ایک عالمی جنگ آخر میں کفر منافقین کے درمیان 7:05 ھوگا جسکا آغاز ہوچکا ھے یہ اور بات ھے کہ اسلام دشمن اپنے مفادات کے حاطر حق والوں کو دھشتگرد اور باغی گروپ کانام دے درھے ھیں ھم مسلما ن انکو مجاھدین سمجھ رھے ھیں جہاں پر مسلمانوکو مار پڑتی ھے وھاں انسانی حقوق کے علمبردار حاموش طماشائ بنے ھوتے ھیں لیکن جھان باطل اور مفاد پرستوں کو مجاھدین کےھاتومار پڑرھی ھوتی ھے تو فورا انسانی حقوق کے علمبردار وں کوانسانی حقوق یاد اجاتاھے برحال شام میں اسد اور اسد کے باپ نے اپنے دور میں جوظلم شامیوں پر کیاھے آپکے اور دنیاکے سامنے ھےاب اگر اسد کا حکومت ختم ھو رھا ھے اور مجاھدین کامیاب ھورھے ھیں تو بہت اچھی بات ھے تمام مسلمانوں کی ھمدردی اور دعاشام اور فلسطین مجاھدین کےساتھ ھے
@Smile-d4c1n7 күн бұрын
یہ اگر مجاہدین ہیں تو فلسطین پڑنے کیوں نہیں گئے غزہ کیوں اجڑ گیا وہاں یہ سب تماشائی کیوں بنے تھے ؟
@ameertaimoor52207 күн бұрын
Ye Israel k bharre k Tattoo hen koi mujahedeen ni hen..
@SurprisedHorseRacer-wy4pf7 күн бұрын
@Smile-d4c1n پہلے اپنے گھر کی حالت درست کرناپڑتاھے پہلےاسدکی ظلم بربریت سےتوچٹکارہ حاصل کرلینےدو
@ameertaimoor52207 күн бұрын
@@SurprisedHorseRacer-wy4pf totally wrong
@tahirmuhammad43587 күн бұрын
او کھوتے لبرل باغی نہیں اصل مجاہدین
@jawaidahmed76047 күн бұрын
یہ مجاھد نہیں امریکا کے اشارے پر یوکرین وار میں روس کو نقصان پہنچانے کی کوشش ہے
@danishdarr16497 күн бұрын
نہیں،اسرائیل کے حامی ہیں
@syedabbas9707 күн бұрын
یہ باغی نہیں ہیں یہ یزید کی اولاد میں سے ہیں خوارج ہیں
@ArshadKhan-yo4hf4 күн бұрын
Bagi roos aur iran haen
@talhaghumaan13546 күн бұрын
Isi trha pti waly b afghanion k ly aty hai sth
@rohanalishahbaz6 күн бұрын
This happen at that time creates much more curiosity. Did america behind all those games. How much gain Isrial. It's all deal? because army show no resistant against those. At the end i hope so syria become again peaceful country but unfortunately example of afghanistan in front of ours.
@Mariyam.14507 күн бұрын
Turkey khel gya😂😂😂
@Waleedgardenstudio7 күн бұрын
آپ کے باپ امریکہ کی مداخلت ہی سے ہوا
@mustafakhan73656 күн бұрын
Ek or Afghanistan ban gya
@AhmadkhanAfridi-hd1bz3 күн бұрын
سب امریکی اور اسرئیلی
@MubashirNadeem-m2w7 күн бұрын
Baghi nahi mujahideen ❤
@purikpapurik28436 күн бұрын
Terrorist, america k paltu kutte"🐶
@asmat16807 күн бұрын
Why not Israel is blocked on these reasons.
@Shan-E-Quranshorts-lu4xz7 күн бұрын
Halat by qaboo hon gay.aur ye pakistan per aser andaz hony waly hain
@khankpkssg91287 күн бұрын
یہ بھی غیر سوریہ میں ایرانی اور روسی فوجی موجود نھیں؟ یہ بھی غیر ملکیھی
@ejazahmedkhan15305 күн бұрын
بھائی جی یہ باغی کون ۔۔۔ یہ حق پرست بھی ھو سکتے ھیں
@AnwerKhan-e6t7 күн бұрын
America na Afghanistan Konsa Insane hoqoq pamal nehi kea.
@asadghulami8047 күн бұрын
In baghairat ko utna jang shoq hey yo jae Israel apney baba se jang ladey flastine ke lia madad karey
@ameertaimoor52207 күн бұрын
Bilkul drust kaha ap ne
@Rasheeda-l1u7 күн бұрын
I. ❤️. Love. Iran o Yaman. O. Hamaas. ❤❤❤❤❤
@AbdulMobeen-m9p7 күн бұрын
باغی نہیں مجاہدین ہیں وہ
@quranislamicliving6 күн бұрын
غیر معمولی حملہ 😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😅😂😂😂 لکھ لنت تیری شکل تے
@RiyzAhmed-y5o6 күн бұрын
Baghi aw mulhid ta ye
@sayyadalikhan20297 күн бұрын
Sharam Karo ye bagi nahi ha Mujahedeen ha zulam ke khilaf nikly ha
@siddiquinadeemA7 күн бұрын
ذرا انتظار کرلیں ۔ لیبیا کے باغی بھی اپنے آپکو مجاہدین ہی کہتے تھے ۔ یہ تو وقت بتائے گا ۔ اگر شام میں ان کے آنے سے امن اور ترقی آگئی تو یہ مجاہدین ورنہ مفسدین شمار ہوں گے ۔۔ الفساد اشد من القتل ۔۔ القرآن
@ameertaimoor52207 күн бұрын
Ye Israel k bharre k Tattoo hen koi mujahedeen ni hen ye.