تمام MDCAT طلباء اور والدین جو کہ ذوالفقار علی بٹھو میڈیکل یونیورسٹی کے متاثرہ ہیں وہ سب مل کر ایک منظم مہم چلاییں اس یونیورسٹی کے خلاف اور اس کے کرتوتوں اور زیادتی کا بھی بتایا جاۓ تاکہ یہ یونیورسٹی مکمل دیوالیہ ہو جاۓ اور اسکی طرف کوئ بھی نہ آۓ۔ جسطرح اس یونیورسٹی نے طلباء کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ کیا ہے اسی طرح ہم سب مل کر اسکے خلاف اس کے مستقبل کو بھی واڑ دیں۔ اس مہم کو آگے سے آگے بڑھایا جاۓ۔ جتنا زیادہ ہو سکے اسکے خلاف ہر فرد اور اس فرد کو بھی بتایا جاۓ کہ آگے اپنے یاروں دوستوں اور رشتہ داروں کو بھی مطلع کریں۔ اسکو صدقہ جاریہ سمجھ کر آگے پھیلاییں۔ جزاک اللہ خیر۔
@roshankhan811813 күн бұрын
Reconduct, insha'Allah we will fight for our right
@mdcat_ka_craze13 күн бұрын
Axa g😂
@pathan_500013 күн бұрын
Test on 22 Dec confirm
@NoureenAnwar-p4t13 күн бұрын
kaha sey pata chala apko
@pathan_500013 күн бұрын
@NoureenAnwar-p4t facts basis
@NoureenAnwar-p4t13 күн бұрын
@@pathan_5000 yeh kisi channel ka name hai kiya
@kmist20013 күн бұрын
Test NI ho ga sure
@Ridanoor-v9g13 күн бұрын
@@kmist200 ap insha'Allah apny napaak iradon ma nakaam ho jae ga Students will get justice! Reconduct zaroor hoga