ماشا اللّٰہ بہت خوب تلاوت ❤❤❤❤ قاری صاحب دل خوش کر دیا آپ نے اللّٰہ آپکو سلامت رکھے ۔آمین ۔انڈیا🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳🇮🇳
@Abuumair5564 жыл бұрын
Subhan allah
@hafizamir54184 жыл бұрын
Masha Allah Subhanallah
@a.rehman27445 жыл бұрын
ماشاء اللہ تقبل اللہ منا ومنكم صالح الأعمال الھم زد فزد آمين
@ab4b6433 жыл бұрын
Behtreen
@maryamsateh91764 жыл бұрын
Great Qari sahib
@AbdulRehman-jr2ue4 жыл бұрын
جزاکم اللہ خیرا
@zranja5 жыл бұрын
جزاك الله خيرا
@Sagkazmi2 жыл бұрын
بارك الله فيك
@AbdulRehman-jr2ue2 жыл бұрын
وایاکم
@muhammadsaifurrehman3785 жыл бұрын
جزاک اللہ. میرے ذہن میں دو سال پہلے یہ سوال تھا میں بڑی محنت کے ساتھ نیٹ سے مختلف ویڈیوز دیکھ دیکھ دیکھ کر یہ سب سیکھا. آپ نے یہ سب ایک ویڈیو میں بند کر دیا.آپ نے احسن انداز میں یہ یہ سکھایا. جزاک اللہ.
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
آمین ثم آمین جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔۔
@qariabdulbasitdeobandi46594 жыл бұрын
بہت مست اللّہ تعالیٰ آپ کا تادیر قائم فرمائیں آمین
@حسیناحمد-ث4ز3ت5 жыл бұрын
بہت بہت شکریہ میرے جتنے گروپس ھین سب مین شیئرکرتاھون ۔ ۔ حضرت تمام مقامات کی علاحدہ وجہ تسمیہ سمیت اگر ویڈیوز بنادین توبہت احسان
@a.kadirkhanusiya83905 жыл бұрын
حضرت والہ بندہ معزرت کے ساتھ عرض گو ہے کے اس طرح تمام مقامات کی تفصیل ھو جائے عشاق القرآن حضرات کے لئے نوازش ہو گی اللہ تعالیٰ آپ والہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام نصیب عطاء فرمائے آمین ثم آمین
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
آپ عشاق القرآن گروپ میں ایڈ ھیں ۔۔۔۔۔؟؟؟؟ ان شاء اللہ ارادہ تو کیا ھے کہ تمام مقامات پر وقفہ کے ساتہ سینڈ کروں گا ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس کا لنک بھی میں نے عشاق القرآن گروپ میں سینڈ تو کیا ھے ۔۔ آج
@syedmajidahmed82925 жыл бұрын
Mashallah
@dhlife86105 жыл бұрын
السلام علیکم استاد آپ سے گزارش ہے کہ تمام مقامات اسی طرح بیان کر دیں شکریہ
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
ان شاء اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعاؤں میں یاد رکھیں ۔۔۔۔۔۔
@a.kadirkhanusiya83905 жыл бұрын
شکریہ حضرت
@harry93335 жыл бұрын
please make some video tutorials on all miqamat, so that others can learn from you, jazakallah
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
ان شاء اللہ
@sajedamemon9054 жыл бұрын
Konsi si surah ki tilawat kar rahe h.??koi bataega please....
@AbdulRehman-jr2ue4 жыл бұрын
سورہ الزمر
@huzaifakhan29585 жыл бұрын
assalam o alaikom qari sahib aap ne maqamat kis idare me or kis ustad se sekhe hein???
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ خیریت ھے ۔۔۔۔۔؟؟؟؟
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
حکم فرمائیں
@FaizanKhan-hc4py5 жыл бұрын
Maqam Nahawand pir full video kar de
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
ان شاء اللہ ۔۔۔۔ عنقریب
@huzaifaehsan19555 жыл бұрын
قارى صاحب مقامات ميں مقامات كچھ لوگ معانىِ آيات كے مطابق نہيں پڑهتے...جبكہ ڈاكٹر قارى تاج افسر صاحب حفظہ اللّٰه فرماتے ہيں كہ معانى كے مطابق مقام پڑهنا لازمى ہے جہاں دل كرے جو مرضى پڑھ لو يہ غلط ہے...تو آپ ساتھ يہ بهى بتا ديا كريں كہ يہ مقام كونسى جگہ پڑهنا چاهيے...جزاك اللّٰه خير
@AbdulRehman-jr2ue5 жыл бұрын
السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ۔۔۔۔ ھمیشہ سلامت رھیں آپ کوی بھی ھیں جہاں بھی ھیں ۔ سب سے پہلے تو میں آپ کا شکریہ اداء کرتاھوں کہ آپ نے مجھے کچھ ھدایات دیں ۔۔۔۔۔۔ لیکن ایک بات یاد رکھیں کہ قراء کے دو راے پائ جاتی ھیں ایک یہ کہ معنی کے اعتبار سے مقامات کو بدلنا چاھیے جیسے مقام سیکا فرح اور جنت والی آیات کے لئے اور مقام صبا حزن اور جہنم کی آیات کے لئے ۔۔۔۔۔ اور ایک راے یہ ھے کہ ایک ھی مقام کو اس کمال کے ساتھ پڑھا جاے کہ آیات پر لہجہ ایک ھی ھو لیکن جنت کی آیات کے لئے انداز الگ ھو اور جہنم کے لئے مقام وھی ھو لیکن انداز غمگین ھو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تو میری راے بھی یہی ھے کہ مقام کو پڑھنےکا کمال یہی ھے کہ آپ ایک ھی مقام پڑھیں پوری تلاوت میں لیکن معنی کے اعتبار سے انداز مقام تبدیل ھوجاے ۔۔۔ باقی اس میں غلو کرنا ۔۔۔۔۔۔۔ درست نھیں واللہ اعلم
@islamicmuzakkirofficial76325 жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@KhanBhai-gt9lw4 жыл бұрын
حضرت قصہ کہانیاں مت سنائے ڈارکٹ اپنے موضوع کی طرف آئے