تعمیر حیات(خاص نمبر) کی افتتاحی تقریب میں حضرت مولانا ڈاکٹر سعید الرحمن اعظمی ندوی حفظہ اللہ کا خطاب

  Рет қаралды 5,605

Shaikh Abdullah

Shaikh Abdullah

Күн бұрын

Пікірлер: 15
@AasmaKhatoon-oh5sn
@AasmaKhatoon-oh5sn Жыл бұрын
Mashallah 💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓💓
@sbsocialhub5824
@sbsocialhub5824 Жыл бұрын
Mashallah
@misbahulhaq9727
@misbahulhaq9727 Жыл бұрын
تمام اساتذہ کو ایک ہی محفل میں دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے اللہ سے دعا ہے کہ تمام اساتذہ کی عمر میں برکت عطا فرما
@arslanznzn6519
@arslanznzn6519 Жыл бұрын
ماشاءالله❤❤
@syedjannat5610
@syedjannat5610 Жыл бұрын
Masha Allah
@mohammadamir6334
@mohammadamir6334 Жыл бұрын
😢 ماشاءاللہ ،
@abdulkasim5930
@abdulkasim5930 Жыл бұрын
‌جزاکم‌اللہ‌خیرا‌۔
@syedjannat5610
@syedjannat5610 Жыл бұрын
Allah mere khandan ke bado ko nek rasta dekhne or batane ki himmat or unki koshish ko Allah kamiyabi ata farmaye
@youknow8293
@youknow8293 Жыл бұрын
*آہ! تجھ سا اب کہاں سے لائیں* *حضرت اقدس مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی رح کی عظمت اور خدا کے یہاں ان کے مقبول و محبوب ہونے کی ایک دلیل یہ بھی ہے کہ آپ سے عقیدت و محبت رکھنے والے خواص و عوام بھی تھے، آپ کے تلامذہ بھی تھے ، آپ کے معاصرین بھی تھے، اور آپ کے وہ تلامذہ بھی تھے جو آپ سے قریب العمر تھے۔ مہتمم دار العلوم ندوۃ العلماء حضرت مولانا سعید الرحمن صاحب اعظمی مد ظلہ العالی اپنے محبوب استاد سے صرف چار سال چھوٹے ہونے کے باوجود، آپ سے ایک جوان شاگرد سے بھی زیادہ عقیدت و محبت رکھتے تھے۔ اور یہ صرف مہتمم صاحب مد ظلہ العالی کی بات نہیں تھی بلکہ حضرت مولانا رح کے جتنے وہ تلامذہ جو آپ سے قریب العمر تھے، سبہی کو ہم نے آپ کا نہایت ہی عقیدت مند اور آپ سے خوب محبت رکھنے والا پایا ہے۔ اس کی نظیر اس دور میں ملنا نہایت ہی مشکل ہے۔ چنانچہ عام طور پر یہ ہوتا ہے کہ وہ حضرات جو کسی بڑی شخصیت کے ہم عصر ہوتے ہیں یا اس سے قریب العمر ہوتے ہیں، تو وہ اس سے اس قدر عقیدت اور محبت نہیں رکھتے ہیں جتنی جوان تلامذہ یا مسترشدین رکھتے ہیں۔ لیکن حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی رح کی بات ہی کچھ اور تھی، وہ ایسی بے مثال شخصیت کے حامل تھے، خدا کے یہاں انہیں ایسا مقام بلند حاصل تھا، ان کی شخصیت اس قدر پرکشش اور نورانی تھی، ان کے یہاں تحمل و برداشت اس قدر مثالی تھا، اور آپ ایسے بلند پایہ اخلاق کے حامل تھے کہ لوگ آپ کے گرویدہ اور آپ پر صوفیاء کی اصلاح میں "فنا فی الشیخ" ہو جایا کرتے تھے۔* *چنانچہ ہم نے شاگرد بھی بہت دیکھے ہیں، لیکن مہتمم صاحب مد ظلہ العالی جیسا شاگرد شاید ہی ہم نے دیکھا ہے۔ مہتمم صاحب مد ظلہ العالی کو اپنی پیرانہ سالی کے باوجود حضرت مولانا رح سے اس قدر عقیدت اور محبت رکھتے ہوئے پایا ہے کہ اسے الفاظ کا جامہ پہنانا مشکل ہے۔ ہم نے انہیں جس احترام سے حضرت والا رح کے سامنے بیٹھے ہوئے دیکھا ہے، کسی کو نہیں دیکھا ہے۔ ہمیں یاد پڑتا ہے کہ ایک مرتبہ رات کو ہمیں حضرت مولانا رح کی خدمت کی سعادت حاصل ہوئی اور آپ سونے کے بالکل قریب تھے، پلنگ پر لیٹے ہوئے تھے، اچانک مہتمم صاحب مد ظلہ العالی کسی سفر سے تشریف لائے، تو سیدھے مہمان خانہ میں ایک بچہ جیسے اپنی ماں کی طرف دوڑتا ہوا آتا ہے، حضرت مولانا رح کے پاس واللہ اس طرح یا اس سے بھی زیادہ جوش و عقیدت کے ساتھ دوڑتے ہوئے سلام کی غرض سے تشریف لائے۔ اس وقت ہم اس قدر حیرت میں پڑ گئے کہ ہم نے ایسا شاگرد اور اتنا عقیدت مند نہیں دیکھا۔ چنانچہ حضرت مولانا رح بھی مہتمم صاحب مد ظلہ العالی کو خوب چاہتے تھے۔ روزانہ مجلس میں ان کی جانب خاص توجہ فرماتے اور کھانا روزانہ دونوں کا دو وقتہ ایک ساتھ ہوتا۔ آج حضرت مولانا رح کی وفات کے بعد یقینا استاد محترم تنہا اور اکیلے پڑ گئے ہیں۔ انہوں نے آج انسانوں کی شکل میں اپنا سب سے مضبوط سہارا کھو دیا ہے۔ اللہ تعالیٰ استاد محترم کا سایۂ عاطفت ندوے پر اور ہم شاگردوں پر تادیر عافیت و سلامتی کے قائم اور دائم رکھیں۔ آمین یا رب العالمین*
@muftiabdurraheem6281
@muftiabdurraheem6281 Жыл бұрын
جزاک اللہ آپ نے بہت ہت عمدہ عکاسی کی ہے ،
@youknow8293
@youknow8293 Жыл бұрын
@@muftiabdurraheem6281 جزاکم اللہ خیرا ۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائیں۔ آمین یا رب العالمین
@mdna-sz6bp
@mdna-sz6bp Жыл бұрын
I want to talk you in Arabic lauange and English lauange and urdu lauange
@abusaadislahi5063
@abusaadislahi5063 Жыл бұрын
اف یہ جادہ کہ جسے دیکھ کے ڈر لگتا ہے کیا مسافر تھے جو اس راہ گزر سے گزرے ان اساتذہ کرام نے ایثار وقناعت کی ایسی تاریخ رقم کردی ہے کہ اب اس کے تصور سے ہی روح کانپ جاتی ہے۔ ایک ایسے وقت میں جب انسان ساٹھ پینسٹھ سال کی عمر میں ریٹائر ہوکر زندگی میں سکون کا متلاشی ہوتا ہے، ان اساتذہ کرام نے ستر پچھتر سال مدرسہ کی فلاح وبہبود کے لیے وقف کردیا، کوئی شکوہ نہ شکایت، صلہ وستائش کی تمنا نہیں، خاموشی سے اپنے کام میں منہمک، کئی کئی نسلوں کی فکری آبیاری اور ہند میں مسلمانوں کی عزت ورفعت اور ان کی سربلندی کے لیے کوشاں، خدا رحمت کند ایں عاشقان پاک طینت را
@AAN74
@AAN74 Жыл бұрын
Muhtamim sahab be mithal hai .unki jaise nadwa me ab koi na rahe
@sbsocialhub5824
@sbsocialhub5824 Жыл бұрын
Mashallah
Try this prank with your friends 😂 @karina-kola
00:18
Andrey Grechka
Рет қаралды 9 МЛН
Beat Ronaldo, Win $1,000,000
22:45
MrBeast
Рет қаралды 158 МЛН
Мен атып көрмегенмін ! | Qalam | 5 серия
25:41
黑天使被操控了#short #angel #clown
00:40
Super Beauty team
Рет қаралды 61 МЛН
mard aur aurat ki mutawazan khandani zimma dariyan (Ellahi hakeemana... | Mufti Saeed ur Rahman
8:08
Rahimia Institute of Quranic Sciences
Рет қаралды 2,8 М.
Documentary of Darul Uloom Nadwatul Ulama.. Lucknow
11:08
SAIFULLAH FAHMI
Рет қаралды 2,1 М.
Try this prank with your friends 😂 @karina-kola
00:18
Andrey Grechka
Рет қаралды 9 МЛН