ہمسری با انبیا برداشتند اولیا۶ را ہمچو خود پنداشتند انبیا کے ساھ برابری کا دعویٰ کر دیا اولیا کو اپنے جیسا سمجھ لیا گفتہ اینک ما بشر ایشاں بشر ما و ایشاں بستہ خوابیم و خور کہا کہ ہم بھی انسان ہیں اور وہ بھی انسان ہیں ہم اور وہ سونے اور کھانے کے پابند ہیں کار پاکاں را قیاس از خود مگیر گرچہ باشد در نوشتن شیر شیرِ نیک لوگوں کے کام کو اپنے پر قیاس نہ کر اگرچہ لکھنے میں شیر(درندہ) اور شیرِ( دودھ) یکساں ہے مومنی اُو مومنی تو بیگماں درمیانِ ہر دو فرقے بیکراں رب بھی مومن ہے ، ،تو بھی مومن ہے لیکن ہر دو مومنوں کے درمیان بے حساب فرق ہے اس شعر سے بنی پاک کو اپنے جیسا(بشر) کہنے والوں کو نصیحت پکڑنی چاہیے مومن اللہ کا نام ہے ، حضور کا بھی نام ہے اور مسلمان بندے کے لئے بھی استعمال ہوتا ہے
@shah43182 жыл бұрын
Mashallah beshak
@sherali70957 жыл бұрын
kindly upload with farsi in written Matlab farsi me likhi hoi jis me mebe parh sakon
@shafiqrehman85824 жыл бұрын
Mashallah saifi brother ye ashaar be send kr dy please. Hum understand be kr ly aur yaad be. Jazakallah. Shafique saifi
@atifbabu38968 жыл бұрын
zeerak saifi
@ikramsatt87323 жыл бұрын
Hey
@shafiqrehman85823 жыл бұрын
By shak
@abdullahmuhammadi65208 жыл бұрын
saeed khan toom sheerk kay baray may janta hoo ki sheer kay hay ees may konsa chiz shirk hay allah pak kay awlia ko momin ko moshrik kayhna khod shirk hay
@filmspolitical15325 жыл бұрын
اينست لطف. انكليس. و امريكا براي. افغانستان
@walayatkkhan37653 жыл бұрын
اين مردم امت محمد رسول الله ص وبه مذهب حضرت امام اعظم ابوحنیفه رحمه الله است اوليا الله است