مشاءاللہ اللہ تعالی بہت قبول فرمائے. آمین اس وقت اس مدلل مکالمہ کی اشد ضرورت تھی. لفظ با لفظ مفتی صاحب نے سارے اشکالات دفع کرنے والا بیان فرمایا ہے. اللہ تعالی ہم سبھوں کو صحیح سمجھ عطا فرمائے آمین . جزاک اللہ خیرا واحسن الجزاء
@Benefits313 Жыл бұрын
Ma shaa Allah
@faizasiddiqui8972 Жыл бұрын
💖💖💖 ماشاءالله تبارك الله ،👌👌👌 جزاكم الله خيرا کثیرا وأحسن الجزاء 🤲
@ummefatima5563 Жыл бұрын
ما شاء اللہ تبارک اللہ 💞🌟🌟🌟 الحمدللہ۔۔۔۔۔ جزاکم اللہ خیراً و أحسن الجزاء 🤲🏻
Allah paak aapko duniya aur akhirat saari bhalaiyan ataa frmaye..delhi 🇮🇳
@islamibayanaatislamibayana8587 Жыл бұрын
MashaAllah..mufti sab. Allah jazaekhair ata farmaye.
@Benefits313 Жыл бұрын
Allah aapko Nazraibad se Hifazat farmai tamam Ulamai e Haq ke Hifazat farmai. Jazzakallah khairain..
@syyabyakoob7228 Жыл бұрын
ماشاالله
@rizwanansari49 Жыл бұрын
Behtreen zbardast mufti sahab
@mustvideos8251 Жыл бұрын
ماشاءاللہ
@alnoormohasin9797 Жыл бұрын
MashaAllah Allah aap ko zajaikher ata farmaye.aap ne mufti Sahab jihad ki baton ko jis Tarah wajeh Kiya h kabil tarif h.awam ko Sahi rahebari ki jarurat h.dawat wa tabligh kzariye se Jo kher wazood m Aya h aur aa Raha h woh kuchh logon ko hazam Nahin ho Raha h. Bus aise log bahut Kam Hain. Allah is Kam ki hifazat kare.
@MrShaikhsaleem Жыл бұрын
جزاكم الله خيرا ❤
@Themohammedanas11 ай бұрын
جزاك الله خير Mufti Saab
@mohdrizwan1959 Жыл бұрын
Jazakallah khair allah apki Umar me barkat ata farmae.,India se
@shahidsk522 Жыл бұрын
Mashallah
@mohammedriyazuddin153 Жыл бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ اور اچھے انداز میں بات سمجھانے کی کوشش کی ہے آپنے لھذا تمام جہاد فی سبیل اللہ کی آیات قرآنیہ اور احادیث نبویہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کسی ایک جہد مسلسل کے لئے خاص کرنا تحریف ہے یہی بات دارالعلوم دیوبند کے اکابرین عرصہ دراز سے امت مسلمہ کو سمجھارہے ہیں کہ ۔۔۔صرف جماعت میں وقت لگانا ہی اللہ کا راستہ نہی مروجہ دعوت و تبلیغ کی محنت ہی اللہ کا راستہ نہی بلکہ تعلیم و متعلم درس و تدریس ائمہ و موئذنین اور رفاہی فلاحی کام کرنے والی تمام تنظیمیں اور جماعتیں اللہ کے راستے میں ہی ہے کسی ایک ترتیب کو یا کسی ایک کام کو اللہ کا راستہ سمجھنا قرآن و حدیث میں تحریف اور دین اسلام میں تحریف ہے کسی بھی کار خیر کے لئے جو قدم اٹھائے جائے وہ قدم اللہ کے راستے میں ہی ہے ۔۔۔۔۔۔لھذ جس کام میں ہم مصروف ہیں اسمیی لگے رہیں حسب ضرورت اللہ پاک جس بندہ سے جب چاہے جیسا کام لینا ہے لیتا رہیگا کسی کو بھی یہ حق حاصل نہی کہ اپنے کام کو دین کا کام سمجھے اور دوسرے کے کام کو کمتر سمجھے۔۔ یہ دین میں تحریف ہے آپکے بیان کے مطابق
@ziaurrohman1256 Жыл бұрын
بلکل صحیح
@MuftiTahirNadwi Жыл бұрын
السلام علیکم بہت خوب مفتی صاحب! ایک سوال یہ ہے کہ بہت سے احباب تشکیل کرتے وقت نفیر عام کی آیات کو پیش کرتے ہیں وہ کہاں تک درست ہے؟ اسی طرح فضائل ِ صدقات کے کچھ واقعات ایسے ہیں جن سے دل مطمئین نہیں ہوتا ، اس کی وضاحت فرمائیں
@adlwinsaf14115 ай бұрын
بھائی آپ لغوی معنی اور اصطلاحی معنی میں فرق نہیں کروگے تو آپ بھی گمراہی میں پڑ جاؤگے جیسے آپنے ابھی استدلال کرنے کی کوشش کی ہے اسلئے اعتدال پے آئے