اللّٰہ تعالٰی آپ دونوں بھائیوں کو بھی چار ماہ کے لیے قبول فرمائے اور امت کی ہدایت کا ذدیعہ بنائے آمین
@muhammadashraf-r5lАй бұрын
😊😅😊
@RashdaSajid-ou8rh14 күн бұрын
🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙🔙
@theislamics36011 күн бұрын
Ameen
@mohibullahlahori2586Ай бұрын
علی حمزہ صاحب اور آپ دونوں کو اللہ تعالیٰ اجر عظیم عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔ اور آپ دونوں کو جلد از جلد تبلیغ کے کام کیلئے قبول فرمائے ھمیشہ کیلئے آمین
@qmsbalochАй бұрын
علی ہمزہ بھالی ۔السلام علیکم۔آپ نے عالمی تبلیغی اجتماع پر بہت اچھے انداز میں روشنی ڈالی۔اللہ تعالٰی آپ کوبھی دین کی تبلیغ کے لئے قبول فرمائے (آمین)
@nayasaweralive345Ай бұрын
آمین
@MrSigma442Ай бұрын
❤ @@nayasaweralive345
@MrSigma442Ай бұрын
Mashallaha
@tahiriqbalkhan4002Ай бұрын
خالص اللہ کی رضا اور اپنی اصلاح کے لیے ایک منظم اجتماع جس میں ہر عمل اللہ اس کے رسول کی اتباع پر محیط ہے۔سبحان اللہ
@iqrajannatulatfal3626Ай бұрын
یہ اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم والے اخلاق ہیں اور ان کی تعلیمات ہیں جو ان میں نظر ارہی ہے ہر مسلمان اپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے مبارک طریقوں پر چل پڑے تو ایسا ہی نظر اتا ہے❤❤❤❤
@MaharMuhammadFiazАй бұрын
کاش پورے پاکستان میں ایسا نظام اجائے❤❤❤
@iqrajannatulatfal3626Ай бұрын
انشاءاللہ انے والے وقتوں میں یہی نظام ہوگا یہ دین کی محنت ہو رہی ہے جلد نظام ایسا ہی انے والا ہے❤❤❤😊
@ashrafulmakhluqaat3107Ай бұрын
علی حمزہ بھائی اللہ تعالیٰ ھم سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آور ھم سب سے اللہ تعالیٰ دین کا کام لے
@abuhurairah9060Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ اللہ آپ دونوں کو جزائے خیر عطا فرمائیں
@IqbalKhan-zj8wmАй бұрын
اللہ پاک ہمیں بھی دین کی سمجھ عطا فرمائیں اور تبلیغی اجتماع کے اچھے اثرات ہمارے معاشرے میں رائج فرمائیں
@ranaamir8362Ай бұрын
علی حمزہ بھائی آپ کا بہت شکریہ بہت اچھا پروگرام
@hanifsani6122Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت ہی خوب اور عمدہ طریقہ سے آنکھوں دیکھا حال بتلایا ہے ۔اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ پوری امت مسلمہ کے لیے اور خاص طور پر دونوں اینکر حضرات کے لئے ہدایت اور عافیت کا معاملہ فرمائے اور دین کو سمجھ کر اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہماری دنیا و آ خرت ا چھی کردے آ مین یا رب العالمین جزاک اللہ خیرا بھائی صاحبان
@SherKhan-me5pmАй бұрын
اللہ کی بڑھائ۔۔۔رسول اللہ کا طریقہ۔ کلمہ۔۔نماز ۔ذکراذکار۔۔اکرام مسلم۔۔اخلاص۔۔۔دعوت تبلیغ۔۔ یہی اجتماع میں ہوتا ہے
Haqeeqat ko khuloos se byan krne pr ALLAH ap 2no ko azr-e-azeem de. Ameen.❤
@SajadBughlaniАй бұрын
ماشاءاللہ بھائی اچھے طریقے سے سمجھا دیا آپ نے ۔۔انشااللہ اگلی بار ہم جائیں گے زندگی نے وفا کی تو ۔۔خرچہ بھی کم ہو گا ۔کیوں نہ ہوٹل پے رہنے کے پیسے نہ کھائے کا خرچہ نہ پارکنگ کے پیسے ۔ہر بندے جانا چاہیے
@FaseehaImran-o5fАй бұрын
اللہ تعالی اپنی رحتین نازل فرماے امین
@ishaqmughal0196Ай бұрын
ماشاءاللہ اللّٰہ پاک اسلام کی تبلیغ کرنے والو کو تا قیامت اپنی حفاظت میں رکھے آمین
@anwar7686Ай бұрын
Masha Allah Allah Swt ham Sab ko Deen ki Aali mehnat k liye qabul farmain aur sari ummat ko hadayat naseeb farmain aur akhrat main kamyab farmain. Being muslims it is our prime responsibility to learn religion and then take it to all human beings. If we do it, Allah Swt would surely help us and we would get success in both lives. May Allah Swt bless everyone with the best of everything in both lives. Ameen
@ranaamir8362Ай бұрын
پاکستان کا نظام تبلیغی جماعت کے حوالے کرنے چاہیے تاکہ ملک کے حالات بہتر ہو سکیں
@chrukhsan7936Ай бұрын
Jaise 800 arab awam ka muzarba k naam per harap kar gai😅😅😅😅
@chrukhsan7936Ай бұрын
Jaise 800 arab awam ka muzarba k naam per harap kar gai😅😅😅😅
@chrukhsan7936Ай бұрын
Jaise 800 arab awam ka muzarba k naam per harap kar gai😅😅😅😅
@azadubaidАй бұрын
یہ ہے دین، یہ ہیں اصلی مسلمان
@abdulqadeer4960Ай бұрын
یہ کیسے اصلی مسلمان ہیں جو ظلم، سود، کرپشن کے خلاف کبھی آواز بلند نہیں کرتے ۔ یہ وہ مسلمان ہیں جو ایمان کے کمزور ترین درجے پر ہیں ۔
@muhammadzada4132Ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو بھی اس مبارک کام کیلئے قبول فرمائے آمین ❤
@aabdulwaheedАй бұрын
ماشاءاللہ علی حمزہ بھائی اور آپ دونوں کو اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے اجتماع پر اچھے الفاظ میں روشنی ڈالی کبھی صرف تین دن جماعت کے ساتھ اپنا بستر خود اٹھا کر چلیں زندگی میں سکون محسوس کرو گے
@theislamics36011 күн бұрын
Bilkul 🫡❤
@Muhammadsiddique-rv6qfАй бұрын
دنیا کے مخلص ترین لوگ ہیں ۔اللہ ہی کے عبادت گزار ہیں۔دنیا کےمنظم ترین لوگ ہیں۔
@hafizsaif4866Ай бұрын
الحمدللہ رب العالمین ❤❤❤❤
@AzharKhan-e8uАй бұрын
جس بھائی نے بھی دعوت تبلیغ کا گروپ جوائن کرنا ہو وہ اوپر لنک پر کلک کرکے گروپ جوائن کر سکتے
@MuhammadAkram-ld7xdАй бұрын
اللہ پاک جزائے خیر عطا فرمائے آپ نے صحیح عکاسی کی ہے
@blessingsofislam2831Ай бұрын
حمزہ بھائی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے اور آپ کو بھی اس محنت کیلئے قبول فرمائے تاکہ اس عظیم محنت کو مزید قریب ہو کہ سمجھنے کا موقع مل سکے۔ آمین 6:23
جناب زیشان صاحب اسلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ آپ نے تبلیغی اجتماع کے بارے سچ اور حق بیان کر کے اپنی عاقبت سنواری لی اللہ رب العزت آپ کے اس فعل کو قبول و منظور فرمائے آمین ثم جزاک اللہ بالخیر و اجیر و احسن الجزاء واسلام آج کی بات قاسمی کے ساتھ
@Hussaing123Ай бұрын
Tableegh Meri jaan hey❤❤❤❤,Allah iss kaam main her waqt madad kerta hey,sirf Allah k leay aik Hona ,kia baat hey,na politics,na koi firqa wariat,na nafrat bas Allah say hota hey,Allah k ghair say khuch nahee hota..........❤❤❤❤ MashaAllah
@saifullahkhan7746Ай бұрын
MashAllah Subhan Allah ❤❤❤❤❤❤
@ChchaJee-c5vАй бұрын
وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته ماشاء الله تبارك الله الله بارك في يا حبيبي
@AbdullahZahid-h6jАй бұрын
JzakAllah es door me tableag he wahid aasra nazer aata ha
@samanderkhankhatak4217Ай бұрын
پاکستان کو ایک سال کیلئے تبلیغی جماعت والوں کے حوالے کرنا چاہیے ۔تاکہ ملک کا نظام بہتر چلے۔
@BasharatRehman-br5miАй бұрын
Tableegh waly khud ppp non qaf wagherah ko woot dety hen
@mohammedmoeezuddin1223Ай бұрын
یہ غلطی کبھی نہ کریں ورنہ تو تبلیغی جماعت سب کچھ بدل دے گی
@riazchaudhry513Ай бұрын
پہلے اپنا تو کرلیں دوسروں کو کہتے ہیں سونے کے بن جاؤ خود مٹی کے بھی نہی بنتے مثالیں صحابہ کی خود سارے کام الٹ یہ اسلام کی نہی اپنے مسلک کی تبلیغ کرتے ہیں
@riazchaudhry513Ай бұрын
@@BasharatRehman-br5mi اور تو ذرا بتا دے منشی گوہر علی خان کون تھا اور اسکا عمران سے کیا تعلق احمد حسن کون تھا اور اسکے کزن کس جماعت میں شامل ہیں ایوب کا وزیر صحت کون تھا اسکا عمران سے کیا تعلق سارے تیری طرح فارغ نہی اسرائیل کے اخبار کیا کہتے ہیں شرم کرو مرنا بھی ہے
@muhammedshafiq8083Ай бұрын
Astaghfirullah.
@nature1426Ай бұрын
دین اسلام مکمل نظام زندگی دیتا ھے جبکہ دین کو نماز روزہ زکواہ حج پر محدود کردیا گیا ھے۔
@muhammadtahir5862Ай бұрын
Good effort Masha Allah
@Dr.AllamaZaydАй бұрын
Jis Tableegee me Khush Akhlaaqi nhi Aai Uske Tableeg me jaane se uski Zaat ko or Allah ki Makhlooq ko koi Faaydaa nhi huva.....🤝🏻🤝🏻🤝🏻🤝🏻🤝🏻🧠🧠🧠🧠🧠 Ye us Taaleem ka Nateejaa he jo unki Tarbiyat huvi... Ye us Tarbiyat or taaleem ne Inhn ese Banaya he💖💖💖 Ye Vo sifaat hn jo inme Dikhti hn jinko Allane Sahaabaaekiraam ki Sifaat Bataai hn Quraan me Ruhamaau Baynahum taraaHum rukkaAn sujjadan yabtagoona fazlamminallaahi va rizvaanaa.. seemaahum fee vujoohihim min asarissujood....
@zahedahyder2049Ай бұрын
الحمد اللہ میرے شوہر 1985 سے تبلیغی جماعت سے جوڑ ے ہیں۔ 1992, we moved canada . Alhamdulilah, we still in tabligh jamaat. We went in 2003 ladies jamaat for 40 days Alhamduli i sepent first 10 days in Banoo then lahore. Every Sunday taleem in my house. Alhamdulilah My kids also going to Jamaat. یاا اللہ قیامت کی انے والی نسلوں کو دین کے کے کاموں کے لیے قبول کر لیں آمین۔ یا اللہ ہماری نسلوں سے دین کا کام لیں۔ عافیت کے ساتھ آمین الہی آمین۔❤
Allah ham sab ko es Amal mia sharek hony ki tufiq atta ferma
@جوكر-ل2م29 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست تجزیہ اللہ اپ دونوں کو سلامت رکھے اور دین اسلام پر استقامت عطاء فرمائے آمین جتنا سکون اس جگہ میں ملتاہے دنیا کے کسی جگہ میں نہیں ملتا کیونکہ اس جگہ پورے امت کا فکر ہے دنیا میں دین پھلانے کیلئے اکٹھا ہوتاہے اگر پاکستان کا نظام یہ ہوجائے تو دنیامیں نمبر 1
@nadiakhan8604Ай бұрын
Haq aor sadaqat wali jamat he❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@imrankhokhar1615Ай бұрын
یہ جو کچھ اپ نے بتایا ہے اس دور میں ایسا ممکن ہے ص مجھے بھی ایسا ماحول دکھاؤ
@ShrjeelAhmed-lk4klАй бұрын
Masha Allah Masha Allah Masha Allah jazaak Allah
@MumtazAli-i5dАй бұрын
Masha Allah Allah pak Hafazat Farmaye
@AbujudanaMufti-j2nАй бұрын
Mashallah❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@786fiazАй бұрын
Mashaallah very nice and important informations shared. Carry on Jazakallah.
@qaziinayatullah9667Ай бұрын
ھر شخص اپنی اصلاح کر لے تو پورے ملک کا حال اس اجتماع جیسا ھو جائے گا ،اور کسی کو کسی سے کوئی گلہ شکوہ بھی نہیں ھو گا ،❤❤❤❤ اجتماع میں آئے ھوئے لوگ اگر دیندار اور نیک لوگوں کو ووٹ دیں تو ملک کا بھی یہی حال ھو گا،لیکن ووٹ دینے کو یہ لوگ دینی کام نہیں سمجھتے ، نتیجتاً ملک پر بے دین اور سیکولر افراد مسلط ھو جاتے ھیں اور پھر سب کو اسکے برے نتائج بھگتنے پڑتے ھیں،
@hafizamirmalik7223Ай бұрын
ماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہماشاءاللہ
@ImranKhan-m6t1oАй бұрын
ماشاء اللہ
@ImranKhan-rh1pbАй бұрын
MashaAllah. I LOVE TABLIGHI JAMMAT . LOVE FROM SPAIN ❤❤❤❤❤
@babajan-9061Ай бұрын
یہ ایک ایسی مہربانی کی ہیے اللہ پاک نے پاکستانیوں پر کہ ایسا موقع فراھم کیا دنیا سے بڑے بڑے عالم آئے اسلام کے بارے میں انکے بیانات سنے تبلیغی حضرات در۔ در پھرتے ہیں باھر ملکوں میں جاتے ہیں کسی سے کچھ مانتے نہی اللہ پاک کے راستے میں اپنے خرچے سے لوگوں سے نماز پڑھنے کے لئے سوال کرتے ہیں لاکھوں لوگ کم از کم اجتماع کے دوران تہجد تک پڑھ لیتے ہیں عادت پڑ جاتی ہیے
@shamrezkhan1883Ай бұрын
یہ فکروں کا اجتماع ہوتا ہے سارے عالم کے انسانوں کی فکر کی جائے کیسے جو ہے ناکامیوں سے بچ کر کامیاب ہو جائیں
@fsk8353Ай бұрын
Descipline is Islam & Islam is descipline. Every thing is being organized n the best possible way for the well of Allah. The Merciful Allah may bring the same spirit & sincerity especially in this country & particularly throughout Islamic countries. Ameen. Well done Talighi Jamat.
@javediqbalbhatti8023Ай бұрын
Jazak'Allah Khair
@AIOUGUIDEАй бұрын
Bhot he achiii Explanation
@NasrullahKhan-zj4jsАй бұрын
اس خاموش انقلاب کیلئے اس جماعت نے جو خاموش مگر تکلیف سے بھرپور قربانیاں دی ھیں ان کا صرف اس ذات کو پتہ ھے جس ذات سے انہیں سب کچھ کا یقین ھے بھائی نصراللہ خان استنبول ترکیہ
@safdarabbass2314Ай бұрын
We know it's a great cause. At least kuch loog tu Deen ka purchar kar rahai hyn.
Kash pury country Ka system bhtar istarha Ka ho jaai
@amjadbukhari3243Ай бұрын
دنیا کی یہ واحد جماعت ھے جوکہ چندہ نہی لیتی۔آپ دینگے تو بھی نہی لینگے۔صرف اللہ سے مدد اور نصرت کے طالب رھتے ھیں۔
@mohammedmoeezuddin1223Ай бұрын
سراسر جھوٹ اور غلط ہے
@yakhiakki9375Ай бұрын
بریلوی لوگ چندے کے بغیر نھیں چلتے نہ کوئی دربار اور نہ کو ئی مدرسہ😂@@mohammedmoeezuddin1223
@SalmanGttaАй бұрын
@@mohammedmoeezuddin1223 bilkul thek bat he tabligi jamat bilkul bhi chnda nhi leti he hm bht bar un se mil chuke he
@peacefullife.3393Ай бұрын
appretciated both of u
@TanveerLeghari-x2eАй бұрын
Ma Sha Allah❤❤❤
@MukhtiarAli-ts8oqАй бұрын
ماشاءاللہ بہت زبردست
@anvlog7483Ай бұрын
❤ Masha Allah
@tahiralikhan7234Ай бұрын
کمال یہ ھے کہ پاکستان میں تبلیغی جماعت اور جیسی کئی دینی جماعتیں ہیں اجتماعات بھی کرتی ہیں اور کثیر دعائیں کرتی ہیں لیکن پاکستان کے حالات نہیں بدلتے ناہی عوام کا طرز زندگی تبدیل ہوتی اور حکومتی نظام بھی اسلامی نہیں ہوسکا، آخر ایسا کیوں ھے ضرور ان میں کہیں نا کہیں کھوٹ اور خامیاں ہیں۔ ورنہ کوئی وجہ نہیں کہ اللّٰہ اپنے ان بندوں کی دعائیں قبول نہیں کرتا اور حالات کو بدل نہیں دیتا۔ ان اجتماعات میں شامل عام عوام کی نیت تو صرف دین حاصل کرنے کی ہوتی ھے لیکن خواص لوگوں کی کیا نیت یا مقاصد ہوتے ہیں وہ تو اللّٰہ ہی بہتر جانتا ھے۔
@imadulislamofficial9569Ай бұрын
MaashAllah
@muhammadkaram9689Ай бұрын
10 lakh log jamaa hone k bawajood wapasi.per society may koi change nahi atì
@mehmoodsindeed7217Ай бұрын
،،حسبنااللہ ونعم الوکیل ،،
@ZaheerAhmed-h5uАй бұрын
شب بخیر
@TahirMahmood-k1yАй бұрын
بھائ ایمانداری نظر آتی ہے وہاں ہر طرف
@islamic1channel260Ай бұрын
mashALLAH ❤
@sadiqbhatti6870Ай бұрын
تبلیغ کے علاؤہ جہاد بھی ضروری ہے جو نماز وہاں پر جا کر پڑھ سکتے ہیں تو یہاں بھی پڑھ سکتے ہیں اس وقت جہاد فرض ہو چکا ہے ان کو کہو اسرائیل کے خلاف علان جنگ کا اعلان کریں اور حکومت سے مطالبہ کرے جنگ کا یہ کبھی نہیں کر سکتے جہاد کی وہ بات کرتے ہیں جو رسول اللہ کے سچے غلام ہوں 😊
@MirAsim-k2yАй бұрын
میں اہلحدیث مسلک سے ہوں ہماری دماغی بیماری ہیے یا جہالت ہیے کہ ہم ہر اچھے کام میں کیڑے ضرور نکالنے ہیں مسلکی اختلاف اپنی جگہ لیکن اچھے کام کی حمایت کرنی چاہیے اگر کوئ چوری کر رہا ہیے زنا کر رہا ہیے بےایمانی کر رہا ہیے تو خاموشی سے دیکھ رہیے ہیں اگر وہ بندہ اپنی اصلاح کیلیئے نکلے تو ان لوگوں کے پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہیے
@madinakhaar8779Ай бұрын
Un keleeye duwa mangta hai ap koun bete hai jaw jeekhad karlo
@alhamdhumanservicesPkАй бұрын
پبلیسٹی کا اچھا طریقہ ھے
@SuperstarvlgsАй бұрын
Ab b karwa ly
@MirAsim-k2yАй бұрын
@@alhamdhumanservicesPk میں اہلحدیث مسلک سے ہوں ہماری دماغی بیماری ہیے یا جہالت ہیے کہ ہم ہر اچھے کام میں کیڑے ضرور نکالنے ہیں مسلکی اختلاف اپنی جگہ لیکن اچھے کام کی حمایت کرنی چاہیے اگر کوئ چوری کر رہا ہیے زنا کر رہا ہیے بےایمانی کر رہا ہیے تو خاموشی سے دیکھ رہیے ہیں اگر وہ بندہ اپنی اصلاح کیلیئے نکلے تو ان لوگوں کے پیٹ میں درد شروع ہو جاتا ہیے
@humtum76Ай бұрын
اللہ تعالیٰ آپ کو زندگی میں خوشیاں دے
@subhan7231Ай бұрын
Very nice tablegh jamat
@AsifMehmood-i3wАй бұрын
Mashallah subhanallah❤❤❤❤❤
@ZaheerAhmed-h5uАй бұрын
اللہ کا شکر ہے
@AIRDROPWORLDSАй бұрын
MashaAllah
@MuhammadDahiaАй бұрын
Mashallaha ❤
@ShamshadAhmadJuttАй бұрын
ماشااللہ سبحان اللہ❤❤❤❤❤❤❤
@ahadkhan9195Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت خوب
@abdulazizkhan6833Ай бұрын
🌹🌹🌹🌹!!!!
@AbdulAziz-cj9ltАй бұрын
MASHA ALLAH VERY good
@rizwanwatto-x1bАй бұрын
Yah bhai jaan yah bhai jaan bilkul theek kah rahe hain
@Dr.samiullah-c2dАй бұрын
ماشاءﷲ دعوت تبلیغ زندہ آباد
@RoseK-l8l26 күн бұрын
ما شاء الله تبارك الله ❤❤
@nayasaweralive345Ай бұрын
یہاں کھانا تیار کرنے کے لیے لیبر کا انتظام نہیں کیا جاتا، بلکہ ساری خدمات رضاکارانہ طور پر مفت پیش کی جاتی ہیں۔