بھائی ایڈمن صاحب ابھی ھم دعوت وتبلیغ سے جڑے ہوئے مسلمان مولوی سعد صاحب کے حضرت جی متعارف کروانے پر کتنا شور مچا دیا ھے کہ حضرت جی متعارف نہیں کروایا جائے بس سب کام کریں' دعوت وتبلیغ میں شخصیت پرستی نہیں ھے اس لئے بھائی صاحب جسکو اللہ نے حضرت جی بنایا وہ حضرات دنیا سے رخصت ھو گئے ہیں لہذا ڈاکٹر نوشاد صاحب جہاں ان اپنی جگہ رہنے دو ،اگر اس وقت اگر کوئی شخص حضرت جی بن سکتا ھے وہ صرفو افراد ھیں مولانا ابراہیم دیولہ صاحب اور مولانا احمد لاٹ صاحب دونوں حضرات زبردست محنت کر رہے ہیں اور مولانا ابراہیم دیولہ صاحب تو عجیب بیانات کر رہے ہیں اللہ کے واسطے یہ حضرت جی کے لفظ سے پرہیز کرو ،