السلام علیکم ورحمتہ اللہ... قاری احمد... آپ کی تلاوت سُن کر دل خوش ہو گیا... اللہ تعالیٰ آپ کو مزید ترقی عطا فرمائے... از. شاہد سلیم قاسمی مولیپوری استاذ دارالعلوم ماٹلی والا ،بھروچ 😊
@harisyasinjunakiya73056 ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی آپ کی تلاوت قرآن کریم سن کر ۔ از۔محمد حارث بادرپوری جامعہ امداد العلوم وڈالی