Рет қаралды 15,138
یہ ویڈیو پشتو شعر و ادب اور اس کے نامور شعرا و ادبا کی ترویج و اشاعت کی غرض سے ریکارڈ کی گئی ہے۔اس ویڈیومیں پشتو کے نامور شاعر ڈاکٹر اسرار اتل کی شخصیت،زندگی اور شاعری کو سامنے لانے کی کوشش کی گئی ہے۔ان کی زندگی کے اہم حالات و واقعات کو ان کی زبانی ریکارڈ کیا گیا ہے۔پشتو ادب کے طالب علموں کے لیے اس ویڈیو میں بہت مواد موجود ہے۔ ہمارے ساتھ رہیے اور چینل کو سبسکرائب کیجیے۔
This video has been recorded for the purpose of promoting Pashto poetry and literature and its famous poets and literature. In this video, an attempt has been made to bring to the fore the personality, life and poetry of the famous Pashto poet Dr. Israr Atal. Important situations and events of his life have been recorded orally. There is a lot of material in this video for the students of Pashto literature.