No video

#Tafseer

  Рет қаралды 106

Dr sayed shafique ur rehman

Dr sayed shafique ur rehman

Күн бұрын

القرآن - سورۃ نمبر 20 طه
آیت نمبر 1-8
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
طٰهٰ‌ ۞ مَاۤ اَنۡزَلۡـنَا عَلَيۡكَ الۡـقُرۡاٰنَ لِتَشۡقٰٓى ۞ اِلَّا تَذۡكِرَةً لِّمَنۡ يَّخۡشٰى ۞ تَنۡزِيۡلًا مِّمَّنۡ خَلَقَ الۡاَرۡضَ وَالسَّمٰوٰتِ الۡعُلَى ۞ اَلرَّحۡمٰنُ عَلَى الۡعَرۡشِ اسۡتَوٰى ۞ لَهٗ مَا فِى السَّمٰوٰتِ وَمَا فِى الۡاَرۡضِ وَمَا بَيۡنَهُمَا وَمَا تَحۡتَ الثَّرٰى ۞ وَاِنۡ تَجۡهَرۡ بِالۡقَوۡلِ فَاِنَّهٗ يَعۡلَمُ السِّرَّ وَاَخۡفٰى ۞ اَللّٰهُ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ‌ؕ لَـهُ الۡاَسۡمَآءُ الۡحُسۡنٰى ۞
ترجمہ:
طٰہٰ ۞ ہم نے یہ قرآن تجھ پر اس لئے نہیں اتارا کہ تو مشقت میں پڑجائے۔ ۞ بلکہ اس کی نصیحت کے لئے جو اللہ سے ڈرتا ہے۔ ۞ اس کا اتارنا اس کی طرف سے ہے جس نے زمین کو اور بلند آسمان کو پیدا کیا ہے۔ ۞ جو رحمٰن ہے، عرش پر قائم ہے ۞ جس کی ملکیت آسمانوں اور زمین اور ان دونوں کے درمیان اور (کرہ خاک) کے نیچے کی ہر ایک چیز پر ہے ۔ ۞ اگر تو اونچی بات کہے تو وہ تو ہر ایک پوشیدہ، بلکہ پوشیدہ سے پوشیدہ تر بات کو بھی بخوبی جانتا ہے ۞ وہی اللہ ہے جس کے سوا کوئی معبود نہیں، بہترین نام اسی کے ہیں ۔ ۞

Пікірлер: 2
@mparviz1223
@mparviz1223 3 ай бұрын
Jazaqallha
@maliksaifullahshahid6721
@maliksaifullahshahid6721 3 ай бұрын
ما شآء اللہ ۔ و تبارک اللہ تعالی' لکم و لجمیع المسلمین و المخلصین و عباد اللہ الصالحین ۔۔ آمین یآ رب العالمین یآ احکم الحاکمین یآ ارحم الراحمین ۔*
Lehanga 🤣 #comedy #funny
00:31
Micky Makeover
Рет қаралды 29 МЛН
а ты любишь париться?
00:41
KATYA KLON LIFE
Рет қаралды 2,9 МЛН
🩷🩵VS👿
00:38
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 17 МЛН
Importance of Surah Al-Hashr last verses | Professor Ahmad Rafique Akhtar
28:00
Alamaat Media Official
Рет қаралды 805 М.
Surah Yaseen / Yasin Tarjuma ke sath | Tilawat | Episode 176 | Quran with Urdu Translation
28:12
Quran With Urdu - Hindi Translation
Рет қаралды 6 М.
Lehanga 🤣 #comedy #funny
00:31
Micky Makeover
Рет қаралды 29 МЛН