Tahir Qadri Podcast : Episode 7 | Hafiz Tahir Qadri ft.Allama Ghulam Rasool Qasmi

  Рет қаралды 38,827

Islamic Digital Studio

Islamic Digital Studio

Күн бұрын

Пікірлер: 584
@tahirmajeed-sx7cq
@tahirmajeed-sx7cq Ай бұрын
طاہر بھائی آپ کے توسط سے یورپ میں بسنے والے علماء کرام سے گزارش ہے ،،،،یورپ میں قاسمی صاحب کو بلایا جائے اہل اسلام کو بہت فائدہ ہوگا ،،، جو میرے اس کمینٹ سے ایگری کرتے ہیں وہ لائک کریں ،،اور مزید ایسے کمینٹ کریں وہاں کے اہلسنت عوام سے جہاں بہت سے خطباء جاتے ہیں وہاں کاش ایسے لوگ آجائیں
@hamidraza5998
@hamidraza5998 6 күн бұрын
I love Dawat e islami ماشاءاللہ پیر سائیں غلام رسول قاسمی صاحب
@sudheerahmedkalwar5673
@sudheerahmedkalwar5673 27 күн бұрын
ماشاءاللہ بہت لاجواب علمی گفتگو بہت دل خوش ہوا.قاسمی صاحب فخر اہلسنت اور سرمایہ اہلسنت ہیں اور یہ میرے مرشد کریم محدث مشوری شریف علیہ الرحمہ کا فیضان ہے.اللہ پاک پیر صاحب کو دوجہاں میں خوش رکھے🤲💖🌻
@SyedBasharathusain
@SyedBasharathusain Ай бұрын
ایک انٹرویو آصف اشرف جلالی صاحب کا بھی ہو جائے ❤❤❤
@shabirqadri4278
@shabirqadri4278 Ай бұрын
Abu gi 1:03:14
@shahidinetworkkks7982
@shahidinetworkkks7982 Ай бұрын
السلام علیکم میں بریلی شریف سے عتیق الرحمٰن قادری شاھدی میں نے حضرت کی کتاب مقالات قاسمی جلد اول کا قدرے مطالعہ کیا اور القواعد فی العقائد کا بھی قدرے مطالعہ کیا واللہ مزے کو بھی مزے آگئے الحمد للہ
@afaquerazavi7038
@afaquerazavi7038 Ай бұрын
حافظ صاحب اپ کو ایک فوڈکاسٹ حضور کنز العلماء علماء کے ساتھ بھی کرنا چاہیے
@mwasif88
@mwasif88 Ай бұрын
ایسے ہوتے ہیں سنی علماء و مشائخ۔ کمال
@HafizKashifRizvi
@HafizKashifRizvi Ай бұрын
پیر سائیں قاسمی صاحب کا کوئی ثانی نہیں
@MudasirMadani-uj9yy
@MudasirMadani-uj9yy Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوبصورت پوڈکاسٹ ہوئی علم سے بہرپور اللہ برکتیں عطاء فرمائے
@currentaffairs1821
@currentaffairs1821 Ай бұрын
حقیقی معنوں میں سرمایہ اسلام ہیں پیر سائیں ❤❤
@hafizfaiznaatofficial
@hafizfaiznaatofficial Ай бұрын
ماشااللہ اللہ تعالی علامہ صاحب کو سلامت رکھے علامہ غلام رسول قاسمی صاحب اہلسنت کا بہت بڑا سرمایہ ہے
@Dr_MMD143
@Dr_MMD143 Ай бұрын
ایک علمی و عملی بندہ شکل و صورت سے ہی نظر آ جاتا ہے اللہ کریم مرجع المحققین محقق دوراں پیر سائیں غلام رسول قاسمی مدظلہ العالی صاحب اللہ تعالیٰ آپ کو عمر خضری عطا فرمائے آمین یا رب العالمین ❤
@SaadRaza-u1y
@SaadRaza-u1y Ай бұрын
حضور ڈاکٹر جلالی صاحب کو بھی بلائیں
@NMPodcasts
@NMPodcasts 23 күн бұрын
آپ کے پوڈکاسٹ بہت اچھے ہوتے ہیں اللہ تعالی آپ کو کامیابی عطا فرمائے اور ہمیں سیکھنے کا موقع فراہم کرتے رہیں شکریہ
@imtaizahmed.
@imtaizahmed. Ай бұрын
ایک انٹرویو کنز العلماء ڈاکٹر اشرف آصف جلالی صاحب کا کر دو بڑی شدت سے انتظار ہے
@pzmaqsood
@pzmaqsood Ай бұрын
وہ تو جدالی ھے گستاخ سیدہ فاطمہ بنت رسول اللہ ہیں
@syyedzaheerbukharial-hussa4669
@syyedzaheerbukharial-hussa4669 Ай бұрын
​@@pzmaqsood sb ادھر گند نہ پھیلائیں اگر ڈاکٹر صاحب جیسی شخصیت محب اھل بیت نہیں تو پھر فی زمانہ کوئی بھی نہیں
@chahmadalimujtaba2066
@chahmadalimujtaba2066 Ай бұрын
💯💯💯💯
@Qadririzvi-v7v
@Qadririzvi-v7v Ай бұрын
@@imtaizahmed. bilkul bhai
@darulilm92-32
@darulilm92-32 Ай бұрын
استغفراللہ ​@@pzmaqsood
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
قبلہ کی بات سن کر علم میں اضافہ ہوتا ہے اور عقل بھی تیز ہوتی ہے عقلی دلائل کا بھی جواب نہیں ❤
@TruePlatform-ci3qy
@TruePlatform-ci3qy Ай бұрын
لبیک یا رسول اللہ بے شک اللہ کے ولیوں پر نہ کوئی خوف ہوگا اور نہ وہ غمناک ہوں گے .
@ahmedrazasadiqattari4313
@ahmedrazasadiqattari4313 Ай бұрын
یہ والا پوڈکاسٹ دیکھ کر دل سے آواز آئی کہ عالم ہوتو ایسا ۔۔۔ اللہ پاک ہمارے علماۓاہل سنت کو سلامت رکھے اور حافظ صاحب کی اس کوشش کو نظر بد سے محفوظ فرماۓ۔ آمین مدینہ مدینہ
@MathWithMohsin
@MathWithMohsin Ай бұрын
ماشاءاللہﷻ❤ اللّٰہ پاک پیر صاحب کو سلامت رکھے ❤
@aftabyasin11
@aftabyasin11 Ай бұрын
اللہ اکبر اتنا بڑا بابا اتنا علمی اللہ اللہ 😊😊😊
@sajjadhussainqasmi6227
@sajjadhussainqasmi6227 Ай бұрын
ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ میرے مرشد کریم کوعمرخضری عطا فرماۓ آمین
@touqeernasir9408
@touqeernasir9408 Ай бұрын
علمائے ربانیین میں سے ایک عظیم عالم دین ❤❤
@hafizgulzaib2904
@hafizgulzaib2904 Ай бұрын
یہ پوری ویڈیو مرزا انجینئر اور اس کے شاگردوں کو ایک دفعہ ضرور دیکھنی چاہیے
@mohsinshabir721
@mohsinshabir721 Ай бұрын
ہم سن رہے ہیں
@NaseemMahreen
@NaseemMahreen Ай бұрын
طاہر بھائی جیسے نعت خواں اگر ہوں تو دین کو کتنا فائدہ ہو کس قدر respect سے علماء کو دعوت دیتے اللّٰہ پاک انہیں اجر سے نوازے تمام نعت خواں بھائیوں کو علماء دین کا ادب کرنے والا اور شریعت کا پابند بنائے❤
@RazaAli-cw1kh
@RazaAli-cw1kh Ай бұрын
سبحان اللہ ماشااللہ یہ میرے مُرشد کامل مشوری شریف والے سائیں کا فیض ہے 💜
@ImranBarijo-z9c
@ImranBarijo-z9c Ай бұрын
بیشک ❤
@saadibrar2457
@saadibrar2457 Ай бұрын
غفران محمود سیالوی صاحب کو بھی بلایا جائے مہربانی ہو گی❤
@Zain_ul_abideen_Qadri
@Zain_ul_abideen_Qadri Ай бұрын
ماشاءاللہ پہلی بار آپ کا پوڈکاسٹ مکمل سنا ہے ۔۔ دل خوش ہو گیا ❤
@muhammadwasim8934
@muhammadwasim8934 Ай бұрын
یہ صاحب ملتان میں ائے تھے جا معہ اسلامیہ انوار العلوم میں وہاں سنا بہت اچھا لگا اور پہلا بندہ عالم دل کو لگا جس نے نوجوانوں تک اپنی بات آسانی سے سمجھائی
@muhammadkhan-br9mx
@muhammadkhan-br9mx Ай бұрын
me bhe multan darul olom me sun choka hoon
@fahidhussain4813
@fahidhussain4813 Ай бұрын
ماشاءاللہ لبیک یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم تاجدار ختم نبوت ذندہ باد اللہ ❤❤❤
@farhanmaqsood131
@farhanmaqsood131 Ай бұрын
ما شاء اللہ طاہر قادری بھائی میری ایک بہت ادب سے اپ سے گزارش ہے کہ ڈاکٹر مفتی محمد اشرف اصف جلالی صاحب کے ساتھ بی ایک پروگرام ضرور کریں۔ اللہ پاک اپ کو جزائے خیر دے۔
@topicofquran103
@topicofquran103 Ай бұрын
الحمدللہ 🤍 سائیں صاحب کے ساتھ پوڈکاسٹ کا شدت سے انتظار تھا، طاہر بھائی آپ کا بہت شکریہ، اللہ آپ کی یہ خدمات دین قبول فرمائے اور ہمیں بھی اس کی خیرات نصیب فرمائے۔ ❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 Ай бұрын
Same
@bilaleditingideas
@bilaleditingideas Ай бұрын
دل کی بات بولی محترم
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
Ameen same to u❤🎉
@ATTARKADEEWANA
@ATTARKADEEWANA Ай бұрын
Beshak❤
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
النتہاء ساری پڑھی ہوئی ہے کمال است❤
@BilalQadri-nu1om
@BilalQadri-nu1om Ай бұрын
میری جان قربان مرشد پر پیر سائیں غلام رسول قاسمی ❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤❤
@NiamatUllah-n3y
@NiamatUllah-n3y Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوشی ہوئی محترم کی کتابیں لکھی ہوئی جو ہیں اللہ تعالی اتنے پیسے دے کہ غلام رسول قاسمی صاحب کی ساری تصانیف لے لیں
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
ضرب حیدری بھی کمال کی کتب ہے بہت زبردست دلائل ہے ❤
@QadeerIslam
@QadeerIslam Ай бұрын
اللہ طاہر قادری کی دینی خدمات قبول فرمائے
@worldofknowledgeinq
@worldofknowledgeinq Ай бұрын
ماشاء اللہ!سبحان اللہ! مرشد کریم پیر سائیں غلام رسول قاسمی دامت برکاتہم العالیہ اس صدی کے محقق ، صوفی باصفا، ولی کامل اور مصنف کتب کثیرہ ہیں ۔باخدا میں نے اپنی زندگی میں ایسی باکمال ہستی نہیں دیکھی۔
@TruePlatform-ci3qy
@TruePlatform-ci3qy Ай бұрын
en sy kaha mulaqat ho skti hy ?? sirf hazri k liye.. or Dua ki Darkhwast krni hy
@AliRaza-v8s1y
@AliRaza-v8s1y Ай бұрын
Apka Aasatana Pak Jhok Faqeer, Pind Dadan Khan hai...Lillah Interchange sy takreeban 15km aagy​@@TruePlatform-ci3qy
@KashifAmravi92
@KashifAmravi92 Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ🎉🎉🎉🎉🎉🎉
@SajidPKwts
@SajidPKwts Ай бұрын
میری ان سب مسلمان بھائیوں سے گزارش ہے جو کسی بھی پیر کے مرید نہیں ہیں وہ قبلہ سائیں کے مرید ہو جائیں اپ کے جیسی ہستیاں بہت کم ہیں
@SajidPKwts
@SajidPKwts Ай бұрын
حافظ طاہر قادری صاحب اور قبلہ حضور پیر سی غلام رسول قاسمی صاحب کی یہاں پر پوڈ کاسٹ سننے کو شدت سے انتظار تھا اللہ تعالی جزائے خیر عطا فرمائے اور امت مسلمہ کو صحیح العقیدہ کاملین علمائے حق کا علمائے اہل سنت والجماعت علماء کو ہی سننے کی توفیق عطا فرمائے بد مذہب بد عقیدہ سے محفوظ فرمائے
@sheikhsuhail2533
@sheikhsuhail2533 Ай бұрын
ماشاءاللہ ۔ پیر صاحب ایک سنجیدہ عالم دین ہے ۔
@Faqeer-Dilawar
@Faqeer-Dilawar Ай бұрын
حضرت نے بہت علمی گفتگو فرمائی ہے اللہ تعالیٰ حضرت کا سایہ امت مسلمہ پر تادیر سلامت رکھے❤
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
Ameen❤🎉
@Qadririzvi-v7v
@Qadririzvi-v7v Ай бұрын
جلالی صاحب کے ساتھ بھی پوڈ کاسٹ کریں
@msarwarq
@msarwarq Ай бұрын
حق سائیں سچ سائیں پیر سائیں پیر سائیں فیض عالم مظہر نور سائیں حضور سائیں حضور
@mehmoodahmad1790
@mehmoodahmad1790 Ай бұрын
جلالی صاحب کا بھی انٹرویو ہونا چاہیے شدت سے انتظار ہے
@KashifAmravi92
@KashifAmravi92 Ай бұрын
جب سے پتا چلا بہت شدت سے انتظار کر رہا تھا ❤❤❤❤ اللہ پاک سائیں صاحب کو سلامت رکھے
@AsifAli-g4f7q
@AsifAli-g4f7q Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت اللہ تعالیٰ آپ کو مزید برکتیں عطا فرمائے آمین
@ShahbazShah12
@ShahbazShah12 Ай бұрын
اللہ تعالیٰ ہمارے مرشد کریم سائیں غلام رسول قاسمی دامت برکاتہم العالیہ کو صحت و تندرستی والی لمبی عمر عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
@SajjadQazi-z7s
@SajjadQazi-z7s Ай бұрын
طاہر بھائی یہ پروگرام کمال کا ہے
@AhmadRazaa-i1c
@AhmadRazaa-i1c Ай бұрын
آٹھ زبانوں میں نعتیں ماشاءاللہ ❤
@UmarFarooqQasmi
@UmarFarooqQasmi Ай бұрын
سائیں غلام رسول قاسمی صاحب زندہ باد❤❤❤❤
@AbdulWahab095
@AbdulWahab095 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب
@MuhammadMoeen-y2n
@MuhammadMoeen-y2n Ай бұрын
ماشاءاللہ پیر سائیں صاحب کی باتوں نے ایک گہری سوچ میں ڈال دیا اگر ہمارے علمائے کرام سنیں اور سمجھیں تو انشاء اللہ دین کا کام مزید بڑھے گا حافظ طاہر قادری صاحب بہت شکریہ اگر اسی طرح کے لوگوں کی گفتگو ہم تک پہنچتی رہی تو انشاءاللہ بہت فائدہ ہوگا
@HaroonSiddique-f9t
@HaroonSiddique-f9t Ай бұрын
علامہ غلام رسول قاسمی صاحب زیدہ مجدہ ایک بہت ہی بڑے اور سنجیدہ محقق ہیں ان کا ہر بیان علمی اور تحقیقی ہوتا ہے بالخصوص آپ کی کتب اپنی مثال آپ ہیں ❤❤❤
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
By shak❤🎉
@ShahidRasool-j7h
@ShahidRasool-j7h Ай бұрын
ماشاء اللّٰہ سبحان اللّٰہ بارکم اللّٰہ اللّٰہ تعالیٰ مرشد کریم کا سایہ عالم اسلام پر سلامت رکھے اور آپ کے علمی و روحانی فیض کو مزید چار چاند لگائے
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
Ameen❤🎉
@msarwarq
@msarwarq Ай бұрын
​@@peerbahualijalaliآمین
@hasnainraza_1985
@hasnainraza_1985 Ай бұрын
ما شاء الله لا قوة إلا بالله الله كريم، ان کی دینی خدمات کو قبول اور قبولیت نصیب فرمائے آمین یا رب العالمین
@ziaullah429
@ziaullah429 Ай бұрын
Ma Sha Allah Dr Ashraf Asif Jalali sahib zindabad Khadim Hussain Rizvi sahib zindabad Mufti Ghulam Rasool Qasmi sahib zindabad All Suni zindabad
@SirAliRazaSab
@SirAliRazaSab Ай бұрын
انکی عربی میں لکھی ہوئی تفسیر الحمدللہ عزوجل مطالعہ کررہاہوں
@hasnainraza5572
@hasnainraza5572 Ай бұрын
پہ ڈی ایف میں دستیاب ہے ؟
@muhammadkhan-br9mx
@muhammadkhan-br9mx Ай бұрын
@@hasnainraza5572 ji
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
جی جی طاہر بھائی ہمارا بھی دل کرتا ہے کے ہم بھی قبلہ کی ساری کتب پڑھے اپ دعا بھی فرماۓ ❤
@Faqeer-Dilawar
@Faqeer-Dilawar Ай бұрын
عالمِ ربانی❤😊
@MuhammadAsad-ch6ez
@MuhammadAsad-ch6ez Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ❤❤❤❤❤
@mfayyazqadri4139
@mfayyazqadri4139 Ай бұрын
😍😍 شدت سے انتظار تھا
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
کمال کی عاجزی ہے قبلہ قاسمی صاحب کی ❤❤❤
@Qasimiqadiri786
@Qasimiqadiri786 Ай бұрын
الحمدللہ سائیں حضور نے بڑے احسن انداز میں دین کا پیغام پہنچایا
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 Ай бұрын
@Faqeer-Dilawar
@Faqeer-Dilawar Ай бұрын
سائیں کریم سب سے بڑے عالم اور بہت بڑے اللّه کے ولی بھی ہیں 😊❤
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 Ай бұрын
@HibrahAwan
@HibrahAwan Ай бұрын
beshakk
@peerbahualijalali
@peerbahualijalali Ай бұрын
❤❤❤
@muhammadimranqadri9393
@muhammadimranqadri9393 Ай бұрын
حضور قبله پير سائيں قاسمی اہل اسلام کی نہایت سنجیدہ فکر ، اعلی کردار ، عظیم فکر کی حامل شخصیت ہیں۔ اللّٰہ کریم آپ کا سایہ ہم پر تا دیر سلامت رکھے اور اہل اسلام کو ان کی ذات ، تصنیفات سے استفادہ کرنے اور ایسی شخصیات کی قدر کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
@Allamakhadimhussanrizviofficia
@Allamakhadimhussanrizviofficia Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب جناب ❤❤❤
@sabiryaseen25
@sabiryaseen25 Ай бұрын
اس پاڈ لا بیصبری سے انتظار تھا. ❤❤
@ArfanChArfan
@ArfanChArfan Ай бұрын
ماشاءاللہ سائیں غلام رسول قاسمی صاحب کا تعلق ہماری تحصیل پنڈ دادنخان سے ہیں
@MohammedHamzaQuadri
@MohammedHamzaQuadri Ай бұрын
Ulama e Ahle Sunnat Zindabad 🥰💚
@BhuttoZulfiqar-g4c
@BhuttoZulfiqar-g4c Ай бұрын
طاھر قادری صاحب اللہ پاک آپ کی دینی خدمات قبول فرمائے ۔ لو یو حضرت قاسمی صاحب ۔ اللہ پاک عمر دراز عطا فرمائے آمین
@BilalAhmed-dx3zf
@BilalAhmed-dx3zf Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت عمدہ پیغام
@abdulbariazhari8014
@abdulbariazhari8014 Ай бұрын
Alhamdulillah main... Mufti Saheb ko bahut shauqu se sunta hu.... bahut badi Nemat hain Ahle sunnat Wal jamat ke liye.... I'm from India Gulame Tajushshariya r.a.
@abdulbariazhari8014
@abdulbariazhari8014 Ай бұрын
ماشاء اللّٰہ الحمد للہ میں شاہ صاحب کو بہت دلچسپی سے سنتا ہوں بہت علمی گفتگو فرماتے ہیں انہوں نے بہت ساری کتابیں اہلسنت کو عطا فرمائے ہیں ۔۔۔ اللّٰہ پاک ان کو لمبی عمر عطا فرمائے اور ان ہر دینی خدمات کو قبول عطا فرمائے ۔۔۔۔ غلام تاج الشریعہ ممبئی انڈیا ۔۔۔۔
@Tillawatequranshorts
@Tillawatequranshorts Ай бұрын
مجھے اس تفسیر کی بہت ضرورت ہے❤❤❤
@AttarKeMurred
@AttarKeMurred Ай бұрын
ماشاءاللہ❤❤
@hafizwaqarfromhazara
@hafizwaqarfromhazara Ай бұрын
ماشاءاللہ واللہ اس قبل صرف نام سنا تھا اج یہ جلوہ دیکھنے کے بعد بڑھ کر پایا ❤ جامع مانع گفتگو ہوٸی اس کا سبب بلبل مدینہ قبلہ طاہر صاحب بنے اللہ سلامت رکھے ❤❤❤❤❤❤❤❤
@Zain_ul_abideen_Qadri
@Zain_ul_abideen_Qadri Ай бұрын
میرے استاذ محترم کمال ۔۔ لاجواب ۔۔۔ بے مثال ۔۔ ہیں ❤
@MK25266
@MK25266 Ай бұрын
bhai ye tafseer pdf me mil jae gi
@The_Truth_has_arrived_786
@The_Truth_has_arrived_786 Ай бұрын
حضرت کا مختصر تعارف یہ ہے کہ آپ پاکستان فضائیہ کے شعبے ائیروناٹیکل انجینئرنگ سے 18 سال وابستہ رہے- اسی دوران آپ نے درس نظامی مکمل کیا اور ریٹائرمنٹ کے بعد سے اپنی آبائی زمین پر ایک دارالعلوم قائم کرکے چلا رہے ہیں- پیر سائیں غلام رسول قاسمی صاحب اب تک 350 رسائل اور کتب تصنیف فرما چکے ہیں- دو ماہ قبل عربی زبان میں دو جلدوں پر تفسیر مقاصد التنزیل شائع ہوئی ہے۔ حضور سائیں صاحب کی کتب میں سے چند کتابوں کے اسماء👇🏻 المستند ، ضابطہِ حیات، مقالاتِ قاسمی ، تدریس العقائد ، ضربِ حیدری ، جامع الاسلام ، زادالعارفین من احوالِ الخلفاء الراشدین ، اسلام زندہ باد ، خطابات النبی ﷺ ، خیرُالکلام فی مدحِ سیدِالانام، نظم الفرائض، عیسائیت سے اسلام تک ، دستور الطبیب
@kashifkazmi6215
@kashifkazmi6215 Ай бұрын
برائے مہربانی حضرت کی دوسری کتب کا نام اور تعارف بھی پیش فرما دیں۔۔۔۔
@kashifkazmi6215
@kashifkazmi6215 Ай бұрын
اور یہ بھی بتا دیں کہ حضرت کی کتب ہارڑ اور سوفٹ فارم میں کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔۔
@The_Truth_has_arrived_786
@The_Truth_has_arrived_786 Ай бұрын
حضور سائیں صاحب کی کتب میں سے چند کتابوں کے اسماء👇🏻 المستند ، ضابطہِ حیات، مقالاتِ قاسمی ، تدریس العقائد ، ضربِ حیدری ، جامع الاسلام ، زادالعارفین من احوالِ الخلفاء الراشدین ، اسلام زندہ باد ، خطابات النبی ﷺ ، خیرُالکلام فی مدحِ سیدِالانام، نظم الفرائض، عیسائیت سے اسلام تک ، دستور الطبیب
@MuftiMuhammadHabibUllah
@MuftiMuhammadHabibUllah Ай бұрын
عظیم ترین شخصیت قبلہ سائیں غلام رسول قاسمی صاحب حفظہ اللہ تعالی
@AbdulHadi-xh3em
@AbdulHadi-xh3em Ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ پیر صاحب کی کیا بات ہے ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@Faqeer-Dilawar
@Faqeer-Dilawar Ай бұрын
کیا بات ہے😊❤
@Madnikibaten
@Madnikibaten Ай бұрын
دین کے خدام کو اللہ تعالیٰ سلامت رکھے
@SROfficial-sv4fs
@SROfficial-sv4fs Ай бұрын
الله تعالیٰ آپ کو آباد رکھے ❤
@JunaidShykh
@JunaidShykh Ай бұрын
کمال مزہ آگیا
@digitalmarketingurdu4488
@digitalmarketingurdu4488 Ай бұрын
ہمارے علاقہ کی شان۔۔۔ اللہ پاک حضرت کی عمر میں برکت عطا فرمائے ❤
@MAwaisAhmed
@MAwaisAhmed Ай бұрын
ماشاءاللہ حافظ جی ماشاءاللہ ❤
@qasimraza5108
@qasimraza5108 Ай бұрын
محترم جناب حافظ طاہر قادری صاحب آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی عظیم ہستی کا تعارف اور ان کی تعلیمات ہم تک پہنچائی جزاک اللّٰه خیرا
@MushtaqRazaOfficial26
@MushtaqRazaOfficial26 Ай бұрын
Love this podcast from indian kashmir ❤
@PeerAjmalRazaQadriAK
@PeerAjmalRazaQadriAK Ай бұрын
السلام علیکم ورحمۃ اللہ ماشاءاللہ طاہر بھائی بہت خوشی ہوئی اور اس پروگرام کا انتظار بھی تھا بھائی جان اگر استاذ العلماء حضرت علامہ مولانا حافظ عبد الستار سعیدی صاحب کا بھی ہو جائے تو مزہ آجائے گا اللّٰہ پاک خوش رکھے شکریہ 💞
@tajamalmushtaq862
@tajamalmushtaq862 Ай бұрын
ماشاءاللہ بہت خوب ❤❤
@AllamaShahidnaqshbndi
@AllamaShahidnaqshbndi 28 күн бұрын
میرے نظر میں تو یہ قبلہ ولی اللہ ھیں اور حافظ صاحب اپ ❤بھی اس میں رہتے ہیں ❤
@biharzakir8448
@biharzakir8448 Ай бұрын
Dr Ashraf Asif Jalali sahab ka interview hona chahiye
@غلامِاعلیٰحضرت-م6ه
@غلامِاعلیٰحضرت-م6ه Ай бұрын
ماشاء اللہ علّامہ صاحب کا بے صبری سے انتظار تھا اللہ ربِّ العزت سلامت رکھے ❤❤❤۔ نعمان رضا متعلم جامعہ رضویہ منظر اسلام درگاہ اعلیٰ حضرت بریلی
@mmrazanetwork
@mmrazanetwork Ай бұрын
اللہ پاک مفتی صاحب قبلہ اطاللہ حیاتہ کو صحت وسلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے ۔
@IhsanUllah-lx1rk
@IhsanUllah-lx1rk Ай бұрын
عصر حضر میں اسلاف کی جیتی جاگتی تصویر قبلہ کی ذات گرامی ہے
@mufeezhanif
@mufeezhanif Ай бұрын
The diamond of ahlusunnah..
@jamisuniimedia7410
@jamisuniimedia7410 Ай бұрын
کمال است
@nadeemahmed4092
@nadeemahmed4092 Ай бұрын
وہ جو علمی کتابی بنے ہوئے ہیں انھیں یہ ویڈیو دیکھنی چاہیے ، تاکہ معلوم ہو علمی کتابی کسے کہتے ہیں
@shakeeliqbal6283
@shakeeliqbal6283 Ай бұрын
Hafiz Sahib Bohat Alaa Masha'Allah
@MdFaizan_pasha
@MdFaizan_pasha Ай бұрын
Labbaik ya RasoolAllah ❤
@HusnainAliOfficial_786
@HusnainAliOfficial_786 Ай бұрын
قابل تعریف پوڈ کاسٹ
@pakpakpakistan5196
@pakpakpakistan5196 Ай бұрын
Ma Shaa Allah Allah pak Salamat Rakhy Behtrin se behtrin Alame Din Ghulam Rasool Sahib ❤
Peer Sain Ghulam Rasool qasmi(فیضان مشوری شریف وتصوف سیمینار )
54:57
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН
VIP ACCESS
00:47
Natan por Aí
Рет қаралды 30 МЛН
Support each other🤝
00:31
ISSEI / いっせい
Рет қаралды 81 МЛН
BAYGUYSTAN | 1 СЕРИЯ | bayGUYS
36:55
bayGUYS
Рет қаралды 1,9 МЛН
Mulhideen Ka Tarika e Wardaat || New Bayan || Peer Saen Ghulam Rasool Qasmi
1:00:28
Ghulam Rasool Qasmi Official
Рет қаралды 3,9 М.
ASHRAFI PODCAST: Episode 03
59:18
Mazhar-e-Islam Academy
Рет қаралды 100 М.
Khatme Qadriya Shareef | With Hafiz Tahir Qadri | Islamic Digital Studio
1:15:15
Islamic Digital Studio
Рет қаралды 1,6 МЛН
UFC 310 : Рахмонов VS Мачадо Гэрри
05:00
Setanta Sports UFC
Рет қаралды 1,2 МЛН