Very nice Tajeed qaisar jee Aap v ma'am kamaogi bahut जल्दी👍👍👍👍👍👍👍👍 🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻🙏🏻
@urduadab65044 жыл бұрын
وااااہ
@poeticstudio49764 жыл бұрын
آپ کی یاد جب بھی آٸے گی آپ کےواسطے دعا کریں گے👍
@khayaltaj47183 жыл бұрын
در پنجتن کے تو کہنے ہیں کیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا ہیں یتیموں غریبوں کے یہ آسرا ہیں فقیروں اسیروں کے یہ رہنما ان کو یاسین طہہ پکارا گیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا در پنجتن کے تو کہنے ہیں کیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا یہ تو نیزوں پہ قرآن پڑھتے رہے اور مردوں کو بھی زندہ کرتے رہے ان کے سینے پہ قرآن اتارا گیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا در پنجتن کے تو کہنے ہیں کیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا ہم گنہگار تھے ہم سیاہ کار تھے میرے سارے ہی عیبوں پہ پردے رہے جب سے سایہ حیدر قرار آگیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا در پنجتن کے تو کہنے ہیں کیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا ان کے صدقے سے دنیا میں آئی وفا تاج دی معاف کر تجھ کو تیری خطا ان کو جنت کا وارث بنایا گیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا در پنجتن کے تو کہنے ہیں کیا جو آیا یہاں وہ نوازا گیا