Nani ko wazer e alla na kehn awam ny osy vote nhi Dey ya form 47 ki pedawar hy
@MuhammadQasim-jl3ly4 ай бұрын
حادثے محبت میں، اس طرح سے ھوتے ھیں، دور کی مسافت پر، جانے والا جاتا ھے، اور رہنے والے روتے ھیں، زندگی کی شاہراہ پر، بھاگتے ھوئے اکثر، جب کوئی عزیز اپنا، جب کوئی بہت پیارا ، جب کوئی عزیز از جاں، ھم سے بچھڑ جاتا ھے، آسمان گرتا ھے ، اور زمین پھٹتی ھے، اشک بھی نہیں رکتے، رات بھی نہیں کٹتی، آنسوؤں کے ، روز و شب، ہار ھم پروتے ھیں، حادثے محبت میں، اس طرح سے ھوتے ھیں، اصغر سندھو سلانوالی