قبلہ سید ثقلین شاہ کاظمی صاحب لوگوں کے مسائل اور سوالات کا جواب قرآن سے استخارہ نکال کر دیتے ھیں، میں نے بہت سے واقعات ان کے استخاروں پر وقوع پزیر ھوتے دیکھے، انکا استخارہ قرآن سے ھدائیت پر منحصر ھے، اور قرآن میں ھر خشک وطر کا ذکر ھے، اور شاہ صاحب کو اس پر عبور حاصل ھے، ماشاءاللہ
@NadeemAbbas-zo4vhАй бұрын
Mashallah ❤
@faiqaraja5526Ай бұрын
MahshALLAH
@NaeemxaidiАй бұрын
Geo Shah sb❤
@station512Ай бұрын
آج کے اس دور میں آپ ھمارے لئے کسی سرما ۓ سے کم نہیں شاہ جی تمام احباب سے گزارش ھے میری کے شاہ صاحب کے علم سے مستفید ھوں علم کا ایک سمندر ھیں یہ بھر لو اپنے دامن سید فقیر کے علم سے بہت سے نئے راستے نظرآئیں گے زندگی کے۔ والسلام یاعلی مدد
@syedhealth3531Ай бұрын
ماشاءاللہ ۔۔۔۔۔ سید ثقلین شاہ صاحب اللّٰہ تعالٰی نے آپ کو بڑے علم وفضل سے نوازا ھے اور اک دنیا آپ کی مداح ھے، کچھ عرصہ پہلے سٹی 42 پر پروگرام "استخارہ آن لائن" میں آپ نے لوگوں کے سوالات کے جوابات اور مسائل کا فوری حل قرآن سے استخارہ نکال کر دیا، اور سوال کرنے والے کو حیران کر دیا، آپ کے بتائے گئے وظائف اور ہدایت پر مبنی گفتگو سے بہت سے گھروں میں اللّٰہ تعالیٰ نے آسانیاں عطا فرمائیں، آپ کی youtube پر آمد سے مسائل میں مبتلا لوگ انشاءاللہ فیض و رھنمائی حاصل کر سکیں گے، امید ہے کہ آپ یہ سلسلہ جاری رکھیں گے
@hussainsyedgulzar9139Ай бұрын
علم القران الکریم کی نورانی معرفت کے اُس مقام پر فائض ہیں پوری دنیا میں اپنی مثال آپ پیر و مرشد سیدمحمّد ثقلین حیدر کاظمی صاحب کو خدا وند متعال نے بڑے علم وفضل سے نوازہ ھے اور اک دنیا انکی مداح ھے، عرصہ پہلے سٹی 42 پر پروگرام "استخارہ آنلائن" میں شاہ صاحب نے لوگوں کے سوالات اور مسائل کا فوری جواب قرآن سے استخارہ نکال کر دیا، اور سوال کرنے والے کو حیران کر دیا، آپ کی پراثر گفتگو اور ھدائیت سے بہت سے گھروں میں خدا تعالیٰ نے آسانیاں عطا فرمائیں، اب youtube پر شاہ صاحب کی آمد سے مسائل میں مبتلاء لوگ فیض و رھنمائی حاصل کر سکیں گے،❤