THE best Student of Mutakallame Islam Moulana Muhammed ilyas Ghuman Hafidhahullah.
@jaffaralirao17399 ай бұрын
ماشاءاللہ سبحان اللہ اللہ اکبر جزاک اللہ خیراً کثیرا بہت خوب جناب حضرت مولانا مفتی عبد الواحد قریشی صدیقی صاحب شہزادہ اھل سنت والجماعت مسلک حقہ علماء دیوبند
@TaleemiRaah19 ай бұрын
جزاكَ اللّٰه ماشاءاللّٰه
@jaffaralirao17399 ай бұрын
اللہ رب العالمین حضرت مولانا علامہ علی شیر حیدری اور حضرت مولانا علامہ محمد امین صاحب صفدر اوکاڑوی کے درجات بلند فرمائے جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثمہ آمین یارب العالمین یارب المجاھدین
@RajaAuranzeb8 ай бұрын
میں نے بھی سنا ہیے کئ بار اور مصافحہ بھی کئ بار کیا الحمدللہ
@RizwanHassani-v7z9 ай бұрын
واہ واہ کمال ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@nazeerpasha20759 ай бұрын
تحقیق اللہ تعالی نے قرآن مجید میں فرمایا: يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَقُوْلُوْا قَوْلًا سَدِيْدًا 70ۙ اے ایمان لانے والو ! اللہ سے ڈرو اور ٹھیک بات کیا کرو ۔ (70) سورۃ الاحزاب اور يٰٓاَيُّهَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنْ جَاۗءَكُمْ فَاسِقٌۢ بِنَبَاٍ فَتَبَيَّنُوْٓا اَنْ تُصِيْبُوْا قَوْمًۢا بِجَــهَالَةٍ فَتُصْبِحُوْا عَلٰي مَا فَعَلْتُمْ نٰدِمِيْنَ اے لوگو جو ایمان لائے ہو ، اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو ، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم کسی گروہ کو نادانستہ نقصان پہنچا بیٹھو اور پھر اپنے کیے پر پشیمان ہو۔ (6) سورۃ الحجرات اسی طرح ایک حدیث میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ' کفی بالمراء کذباََ ان یحدث بکل ما سمع (مسلم) '' آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ ہر سنی ہوئی چیز کو بیان کرے '' اتنی تلقین کے باوجود ہمارے معاشرے میں ’’سنی سنائی‘‘ ، بلا تحقیق ، جھوٹی ، اور من گھڑت باتیں موجود ہیں۔چناچہ عوام الناس صحیح اور غلط کے مابین یا تو سرے سے ہی لاعلم رہتے ہیں ، اگر نہیں تو الجھ ضرور جاتے ہیں۔ایسے معاملات میں نقلی وعقلی دونوں طرح کے دلائل مفید ثابت ہوتے ہیں۔ سادہ لوح عوام میں ایسے بیشتر ’’شکوک وشبہات‘‘ پائے جاتے ہیں
@Onlyfunny-gr9jh9 ай бұрын
سبحان اللہ 👍
@TaleemiRaah19 ай бұрын
جزاكَ اللّٰه ماشاءاللّٰه
@محمداعظمخانعمرخیل9 ай бұрын
ماشاءاللہ بہترین
@TaleemiRaah19 ай бұрын
جزاكَ اللّٰه ماشاءاللّٰه
@AasminAasmin-p4f9 ай бұрын
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
@umairahmed11409 ай бұрын
واہ ماشاءاللہ ❤
@kamransaif8798 ай бұрын
قربان حضرت استاذ جی❤❤❤
@AbdulKareem-s9v8 ай бұрын
Mashahllah
@ManzarAalam-h3j9 ай бұрын
ماشاء اللہ بہت خوب
@ArifMian-t4m9 ай бұрын
ماشاءاللہ
@nazeerpasha20759 ай бұрын
تفسیر ابن کثیرسورة کہف کی آیت ۔ میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہے :::: قل هل ننبئكم بالأخسرين أعمالا الذين ضل سعيهم في الحياة الدنيا وهم يحسبون أنهم يحسنون صنعا ۔ ترجمہ :: اے محمدؐ، ان سے کہو، کیا ہم تمہیں بتائیں کہ اپنے اعمال میں سب سے زیادہ ناکام و نامراد لوگ کون ہیں وہ ہے کی جن کی دنیوی زندگی کی تمام تر کوششیں بیکار ہوگئیں اور وہ اس گمان میں رہے کہ وہ بہت اچھے کام کررہے ہیں ۔ ابن کثیر اس آیت کی تفسیر میں لکھتے ہیں ۔ یہ وہ لوگ ہے جو اپنے طور پر عبادت و ریاضت تو کرتے ہیں اور دل میں بھی سمجھتے رہے کہ ہم بہت کچھ نیکیاں کررہے ہیں اور وہ مقبول اور پسندیدہ اللہ ہے چونکہ وہ اللہ کے بتلائے ہوئے تریقوں کے مطابق نہ تھی بجائے مقبول ہونے کے مردود ہوگئیں ۔
@ammarajawad72528 ай бұрын
ماشاءالله
@MimranSoomro-n3m5 ай бұрын
❤❤❤❤
@hafizfaryad45008 ай бұрын
Massallah ❤
@AdilMughal-vn4pp7 ай бұрын
❤❤❤❤❤
@UzerAhmand9 ай бұрын
Jazakallah khair
@abdullqayoom34338 ай бұрын
Allama Amin ukarvi or UstadAllama Ali shair Haydri nam hi kafi h
@waseemahmed14709 ай бұрын
❤ Masha Allah zabardast ❤
@hafizikramzahid66648 ай бұрын
جو ذهين ہوتا ہے. وہ تحقيق کرتا ہے. مقلد نہیں ہوسکتا
@deensikheen42558 ай бұрын
یہ آپ لوگ کون سی تحقیق کررہے ہو جو چودھا سو سال سے پوری نہیں ہورہی اور یہ تحقیق پوری کب ہوگی
@SheikhSiddiqui-ju1yt9 ай бұрын
Mashallah ❤❤❤❤❤❤❤
@sadiqueameen21566 ай бұрын
mufti sb mai bhi apki tarah bahawala wala alim banna chahtahun ap mere liye dua kar dijiye
@deensikheen42556 ай бұрын
میرے خیال سے بڑا عالم بننے کی دعا کی بجاۓ آپ اللہ سے دعا کرے کہ اللہ آپ کو اپنا بناۓ اور اپنے کاموں میں لگاۓ اللہ آپ کو اپنے دین کے لیے قبول کرے آمین
@imtiyazahmad12778 ай бұрын
Jis tarah Haalaat dikh rahe hain lagta hai qyamat qareeb hai pr kuch log Aaj bhi Namaz k masle pr Tahqeeq kr rahe khuda jane tahqeeq krne wale ki tahqeeq mokmmal kb hogi Aur Aaise log Amal kb kre ge.
@muhammadmubashir85659 ай бұрын
Ameen okarvi shb janab kokab noorani okarvi Kay Bhai hain?
@deensikheen42559 ай бұрын
Nhi
@imtiyazahmad12778 ай бұрын
Me ne Aaise log ko bhi tahqeeq krte dekha hai jinko hadees dekh k padhna bhi nahi Aati to Agr Aaisa log tahqeeq kre ga to gumrah hi to hoga. Pahle log tahqeeq kr k Agle hadees bante the Ab tahqeeq kr ke Ali Mirza k maanne wale bn ja rahe hain Aur kuch log shakeel bin haneef k maanne wale bhi ho gye hai taqleeq chhodne pr log gumrah to ho hi rahe hain
@syedkazmi2519 ай бұрын
Ager tum jasa khabeesko chor do to zhanat mil jia gee
@deensikheen42559 ай бұрын
ap me to aqal be nhi hy
@nazeerpasha20759 ай бұрын
@@deensikheen4255 اگر کوئ طالب علم ذھین ہوگا ، تو وہ تحقیق کرے گا ، اور جب تحقیق کرے گا تو تقلید چھوڑ دے گا ۔ بہتر ہے کہ طلباء کند ذھن ہی رھیں اور معلم سے غیر ضروری سوالات نہ کریں ۔
@deensikheen42559 ай бұрын
@@nazeerpasha2075 کیا غیر کےمقلد تقلید نہیں کرتے؟تحقیق کے نام پر لوگوں کو بیوقوف بناتے ہو
@nazeerpasha20759 ай бұрын
@@deensikheen4255 ۔۔۔ دلائل سے بات کریں ۔۔۔
@nazeerpasha20759 ай бұрын
@@deensikheen4255 ۔۔۔ تحقیق کرو اور جواب دو کہ کیا یہ ممکن ہے ۔۔ یا ۔۔ بس ایک جھوٹ ہے ؟ کعبۃ اللہ، کا اولیاء اللہ کی زیارت کو چلا جاتا ممکن ہے ۔۔ دارالافتاء دارالعلوم دیوبند کا اس پر فتوی بھی ہے حنفی مفتی علامہ ابن عابدین شامی متوفی 1836 عیسوی نے اولیائے اللہ کے خرق عادات کے ظہور کے سلسلہ میں ایک بیان دیا ہے جس کا کچھ حصہ نقل کیا جاتا ہے۔ اور بعض فقہاء پر تعجب ہوتا ہے کہ جب ان سے بیان کیا گیا کہ لوگوں نے نویں ذی الحج کو ابراہیم بن ادھم کو بصرہ میں دیکھا اور اسی روز مکہ مکرمہ میں بھی دیکھا تو فقہا نے کہا جو یہ عقیدہ رکھے وہ کافر ہوگا۔ حالانکہ انصاف کی بات یہ ہے جومشہور حنفی امام نسفی متوفی 1310 عیسوی/710 ھجری نے بیان کی ہے کہ جب امام سے کہا گیا کہ کیا یہ کہنا جائز ہے کہ کعبۃ اللہ، اولیاء اللہ کی زیارت کو چلا جاتا ہے تو امام نے جواب دیا کہ خرق عادت اور کرامت کے طور پر یہ جائز ہے اور علامہ ابن شخنہ نے کہا کہ میں کہتا ہوں کہ یہ امام نسفی نجم الدین عمر انسانوں اور جنوں کا مفتی ہے اور اپنے زمانے کا رئیس اولیاء اور اس قول کو امام ابن العلاء نے اپنے فتاویٰ میں نقل کیا ہے اور قاضی امام صدر السلام ابی السپر البذوری نے اصول توحید میں نقل کیا ہے کہ بخارہ سے مکہ مکرمہ تک ایک دن جانا کرامات میں سے ہے پھر اولیاء اللہ کی کرامات کا ذکر کرتے ہوئے لکھا ہے کہ مردوں کا زندہ کرنا پھر ان سے کلام کرنا، دریا پھٹ جانا ، پانی کا مسخر ہوجانا، پتھروں کا اولیاء اللہ سے کلام کرنا، حیوانوں کا کلام کرنا، اور بہت سی اشیاء کا اولیاء اللہ کی اطاعت کرنا حتی کہ جنات کا اطاعت کرنا وغیرہ مشہور اور تواتر سے نقل ہوکر آیا ہے جیسا کہ رسالہ قشیریہ ( رسالہ قشیریہ ابوالقاسم قشیری صوفی کی تصنیف ہے جسکا انتقال 1072 عیسوی میں ہوا۔) میں مذکور ہے۔ تبصرہ ۔ اس قسم کی کرامتیں اشرف علی تھانوی نے اپنی کتاب جمال الاولیاء میں اور زکریا کاندھلوی نے فضائل اعمال میں بکثرت روایت کی ہیں۔ جبکہ سیرۃ کی کتابوں میں آیا ہے کہ ہجرت کے موقع پر رسول اکرمؐ کو مکہ سے قبا جانے میں 11-12دن لگے۔
@nazeerpasha20759 ай бұрын
jاگر کوئ طالب علم ذھین ہوگا ، تو وہ تحقیق کرے گا ، اور جب تحقیق کرے گا تو تقلید چھوڑ دے گا ۔ بہتر ہے کہ طلباء کند ذھن ہی رھیں اور معلم سے غیر ضروری سوالات نہ کریں ۔
@munsifkhan10099 ай бұрын
کوئی ایک دکھا سکتے ہو کہ تحقیق کی بنیاد پر تقلید چھوڑ دیا ہے
@hamza-uc5fo9 ай бұрын
اسی لئے آپ کند ذہن ہیں
@nazeerpasha20759 ай бұрын
@@munsifkhan1009 ۔۔۔ کئ مسلما ن ، دیو بندیت اور تبلیغ چھوڑ کر قرآن و حدیث پر عمل کرنے والے ہورہے ہیں
@Mdismail-cu6vz9 ай бұрын
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂واقعی تو کند ذہن لگ رہا ہے
@deensikheen42559 ай бұрын
Kia ye gair muqalidin ky haq hany ki dilil hy
@usmanzafar795010 ай бұрын
Zahanat tab milay gi, jab andhi taqleed shor kar sirf Quran aur hadees pr chalo gay to
@deensikheen425510 ай бұрын
غیر مقلد علماء کی تقلید سے ذہانت ملے گی😂
@usmanzafar795010 ай бұрын
@@deensikheen4255 takleeq kia hay??? Pata hay??? Jahil kay siwa is dharti pr koi taqleed kr hi naheen sakta..aur imam sahab 80 hijri main paida hooyai, to phir is say pehlay walay taqleed kay beghair hi mar gayai, hamara hashar un kay sath aur tumhara hashar taqleed party say
@usmanzafar79509 ай бұрын
@@deensikheen4255 unka to yeh dawa hi nai hay, magar hairan hoon kay is khachar ka formula sun kr bhi apki ankhain nai khuleen
@BookBook-yw1kr9 ай бұрын
@@usmanzafar7950 sabse zyada taqleed gher muqalid krte hain. Tum bognore plumber ki taqleed krte ho
@usmanzafar79509 ай бұрын
@@BookBook-yw1kr taqleed us ko kehtay hain jo beghair daleel kay kisi ki bat mani jayai, ham alhamdolillah Quran or hadees say daleel lay kr chalnay walay log hain
@nazeerpasha20759 ай бұрын
مسلک حق کی شناخت ۔۔۔۔ مسلک حق کی نشانی بیان کریں،کہ مسلک حق کس کو کہتے ہیں ؟ کہ جس میں لوگ داخل ہورہے ہوں یا جس سے لوگ نکل رہے ہوں۔اس میں یقیناً آپ کا جواب یہ ہوگأ کہ جس میں لوگ داخل ہورہے ہوں اور وہ مسلک الحمدللہ اہل حدیث کا ہی مسلک ہے دنیا کی تاریخ میں جماعت حقہ کی تعداد کم رہی ہے یا غیر جماعت حقہ کی ۔؟۔اس میں سوفیصد یقین سے کہتا ہوں کہ آپ کا جواب یہ ہوگا۔کہ جماعت حقہ کی تعداد ہمیشہ کم رہی ہے تو بھائی آج اہل حدیث کی تعداد بھی کم ہے
@deensikheen42558 ай бұрын
تو جو غیر مقلد منکرین حدیث ہوۓ یا مرزائی ہوۓ ہے تو اب یہ دونوں فرقے بھی آپ کے اصول سے برحق ہوۓ اور تعداد میں بھی کم ہیں
@nazeerpasha20758 ай бұрын
@@deensikheen4255 منکرین حدیث ۔ منکرین حدیث کا فتنہ تو 310 ھجری میں اسی فقت شروع ہوگیا تھا ، جب احناف کے امام کرخی نے ' اصول کرخی ' وضع کۓ تھے اور بعد میں آنے والے احناف نے احادیث کو ر د کرنے کے لۓ حضرت ابو ھریرہ ، انس بن مالک ، عبد اللہ بن عمر کو ' غیر فقیہ ' کہد یا۔